#446

مصنف : خالد الحسینان

مشاہدات : 18186

دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں

  • صفحات: 100
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3500 (PKR)
(بدھ 13 اپریل 2011ء) ناشر : مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض

قرآن مجید میں اللہ کے رسول ﷺ کی زندگی کو اہل ایمان کے لیے اسوہ حسنہ قرار دیا گیا ہے۔ دنیا میں ہر مذہب، فکر وفلسفہ اور قوم سے تعلق رکھنے والے اپنے مذہب، فکر وفلسفہ اور قوم کے بانیان کے رہن سہن، طرز بودو باش ، نشست وبرخاست اور قیام وطعام کی نقل کرتے ہیںمثلاً اہل ہندوستان گاندھی جی کے لباس اور وضع قطع کی پیروی کرتے ہیں جبکہ اہل چین اپنے رہنما ماؤزے تنگ کو کاپی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پاکستان میں قائداعظم کی جناح کیپ اور شیروانی کے ذریعے ان کے لباس کو فروغ دیا جاتا ہے تو سکھ پگڑی، کرپان،کڑا وغیرہ کے ذریعے اپنے گرونانک کے ساتھ اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہر مسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کو اللہ کے رسول ﷺ کے اعمال وافعال سے مزین کرے اور اپنی صبح سے لے کر شام تک کی زندگی اور شام سے لے کے صبح تک کی زندگی کو احادیث وسنن کی روشنی میںبسر کرے۔ شیخ خالد الحسینان نے اس موضوع پر ایک نہایت ہی مفیدکتابچہ مرتب کیا ہے جس میں انہوں نے ۲۴ گھنٹے میں اللہ کے رسول ﷺ کی طہارت، نماز،نشست وبرخاست، قیام وطعام ، سفر وحضر، حرکات وسکنات، رہن سہن اور سونے وجاگنے سے متعلق ایک ہزار سے زائد سنن جمع کی ہیں ۔ اس کتابچے کی یہ امتیازی خصوصیت ہے کہ اس میں صحیح اور مستند روایات سے استفادہ کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اللہ کے رسول ﷺ کی زندگی کو نمونہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

نیند سےبیدار ہونے کی سنتیں

 

10

بیت  الخلاء میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے  کی سنتیں

 

12

وضو کی سنتیں

 

12

مسواک

 

17

جوتا پہننے کی سنتیں

 

19

لباس کی سنتیں

 

19

گھر میں داخل ہونے  اور اس سے نکلنے کی سنتیں

 

21

مسجد میں جانے کی سنتیں

 

24

اذان کی سنتیں

 

28

اقامت کی سنتیں

 

30

سترہ کے مسائل

 

31

سترہ کے فوائد

 

33

دن اور رات  میں نفل نماز

 

34

نفل نماز گھر  میں

 

36

قیام اللیل کی سنتیں

 

38

وتر کی سنتیں

 

42

سنت فجر کی سنتیں

 

42

نماز فجر  کے بعد مسجد میں بیٹھنا

 

43

نماز کی قولی سنتیں

 

44

نماز کی عملی سنتیں

 

48

رکوع کی سنتیں

 

49

سجدہ کی سنتیں

 

49

دو سجدوں کے درمیان

 

50

آخری تشہد کی سنتیں

 

51

فرض نماز  کے بعد کی سنتیں

 

54

صبح و شام کی سنتیں

 

60

لوگوں سےمیل ملاپ  کی سنتیں

 

72

مجلس سے اُٹھ کر جانے کی سنتیں

 

76

کھانے کی سنتیں

 

79

پینے کی سنتیں

 

81

اگر نیت نیک ہو تو

 

82

بیک وقت ایک  سے زیادہ عبادات

 

84

ہر حال میں اللہ کا ذکر

 

86

اللہ کی نعمتوں  میں غوروفکر

 

89

ہر ماہ قرآن مجید کا ختم

 

92

سونے سے پہلے کی سنتیں

 

92

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7269
  • اس ہفتے کے قارئین 7269
  • اس ماہ کے قارئین 1681220
  • کل قارئین113288548
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست