#608

مصنف : عبد الباسط رفیق

مشاہدات : 18320

ذکر و دعا

  • صفحات: 59
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3540 (PKR)
(جمعہ 08 جولائی 2011ء) ناشر : عبیر ٹریڈرز لاہور

خدا کا ذکر  اور اس کی بارگاہ میں دست التجا بلند کرنے سے انسان کو اطمینان قلب نصیب ہوتا ہے اور اسے پریشانیوں سے نجات ملتی ہے اسی لیے قرآن وحدیث میں ذکر اور دعا کی بہت اہمیت بیان کی گئی ہے۔دعا کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ جب انسان دعا کرے تو اس کے معنی ومفہوم سے بھی واقف ہو تاکہ اس میں سوز و عاجزی کی کیفیت نمایاں ہواسی لیے دعا قبولیت کا شرف پاتی ہے۔آج بے شمار دعائیں مانگنے والے ایسے ہیں جنہیں  یہ خبر نہیں ہوتی کہ وہ کیا مانگ رہے ہیں  اسی لیے آج دعائیں بے اثر  ہو چکی ہیں۔زیر نظر مجموعہ اس اعتبار سے بہت مفید ہے کہ اس میں  مسنون دعاؤں کے ساتھ ان کا ترجمہ بھی دیا گیا ہے۔ضرورت ہے کہ اسے زبانی  یاد کیا جائے اور خدا کی بارگاہ میں ان کے ذریعے دین و دنیا کی بھلائی کی التجا کی جائے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

3

پہلے مجھے پڑھیے!

 

5

دعا کی فضیلت و اہمیت

 

6

قبولیت دعا کی شرائط

 

9

اسم اعظم

 

11

قرآنی دعائیں

 

12

صبح و شام کے اذکار کی فضیلت

 

22

صبح کا اذکار

 

23

شام کے اذکار

 

27

صبح و شام کے اذکار و دعائیں

 

29

مسنو ن دعائیں

 

42

رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنے کی فضیلت

 

56

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19831
  • اس ہفتے کے قارئین 178363
  • اس ماہ کے قارئین 1697436
  • کل قارئین115589436
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست