#3984

مصنف : عبد الرحمن بن حماد آل عمر

مشاہدات : 5193

دین حق اور ہماری زندگی

  • صفحات: 201
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5025 (PKR)
(اتوار 16 اکتوبر 2016ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اللہ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان کو صرف ایک ہی دین اختیار کرنے کا حکم دیا توہ سلامتی اور امن کادین اسلام ہے ۔ تمام انبیاء اوران کی امتوں کادین یہی تھا ۔ مگر ہر نبی کی امت نے ان کے تشریف لے جانے کے بعد اپنے اپنے دین کوبدل ڈالا اورایسا مسخ کیا کہ ان کا دین اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہ رہا۔سورت آل عمران کی ایت 83تا85 میں وضاحت سے بتا دیاگیا ہے کہ دین اسلام ہی واحد دین ہےجو اللہ تعالیٰ کےہاں قابل قبول ہے ۔ کیوکہ اس کی تعلیمات صاف ستھری ہر قسم شبہ سے بالاتر ہیں۔ان کے علاوہ اگر کوئی قوم کوئی اورمذہب یا دین اختیار کرتی ہوتو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول نہیں کیوں کہ نبی ﷺ کی آمد سے تمام سابقہ آسمانی مذہب منسوخ اور ختم ہوگئے۔ زیر تبصرہ کتا ب’’دین حق اورہماری زندگی‘‘ شیح عبد الرحمٰن بن حماد آل عمر کی عربی تصنیف کا ترجمہ ہے ۔یہ کتاب ان تمام اہم وعظیم امور پر مشتمل ہے جن کاہر مسلمان کے لیے جاننا اوراس کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے۔ فاضل مترجم نے حاشیہ میں بعض ان عبارتوں اور مسائل کی مزید تشریح وتفصیل دے دی ہے جو قدرے تشریح طلب تھے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

3

فصل اول

19

اللہ خالق عظیم کی معرفت

19

اللہ تعالی کی صفات کابیان

27

جن ونس کےپیداکرنےکامقصد

32

بعت بعدالموت اورحساب وکتاب کابیان

34

انسان کےقول وفعل کارریکارڈ

40

فصل دوم

43

نبی کریم ﷺ کی معرفت

43

رسول اللہ ﷺ کی خصوصیات

46

نبی کریم ﷺ کےمعجزات

48

قرآن کےکلام اللہ اورنبی ﷺ کےرسول اللہ ہونے  کےدلائل

51

فصل سوم

57

دین اسلام کی معرفت

57

ارکان اسلام

63

عبادت کی قسمیں

65

وسیلہ کی حقیقت

74

شفاعت کابیان

74

فرقہ ناجیہ

78

حاکم حقیقی صرف اللہ ہے

81

انبیاء کرام کی بعت کامقصد

82

شہادت رسالت کامعنی

84

دوسرے رکن نماز کابیان

87

اوقات نماز کابیان

90

نمازکےاحکام ومسائل

91

وضو کاطریقہ

92

تیمم کاطریقہ

93

نماز پڑھنے کاطریقہ

93

نماز باجماعت کی اہمیت

98

نماز جمعہ کاطریقہ

100

تیسرے رکن زکوۃ کابیان

100

زکوۃ کانصاب

100

زکوۃ کےفائدے

102

چوتھے رکن روزہ کابیان

103

روزہ کےفوائد

104

روزہ کےمسائل

106

پانچویں رکن حج کابیان

107

حج کےفوائد

107

جج کرنے کاطریقہ

111

میقات کابیان

112

حج کی قسمیں

114

ممنوعات احرام

115

طواف وسعی کاطریقہ

116

عورتوں کےمخصوص مسائل

117

حج کےپانچ دن

119

طواف وداع کابیان

122

ایمان کابیان

123

اللہ پر اوررسولوں ،کتابوں ،فرشتوں پر ایما کابیان

123

یوم آخرت پر ایمان

125

قضاوقدر پر ایمان

125

دین اسلام  کی جامعیت

128

چوتھی فصل

133

اسلام کانظام حیات

133

تحصیل علم

133

عقیدہ کی درستگی

135

حقوق العباد کی ادائیگی

136

مرد مومن کی قلبی کیفیت

139

اسلام کامعاشرتی تعاون

141

اسلام کی داخلی سیاست

144

اسلام کی خارجی سیاست

149

اسلام میں آزدای

151

مذہبی آزادی

151

اسلام سےخارج کرنے والی باتیں

152

فکری آزادی

156

انفرادی آزادی

157

رہائشی آزادی

159

معاشی آزادی

160

اسلام کاعائلی نظام

161

والدین کےحقوق

161

زوجین کےحقوق

163

تعداد ازاج

165

طلاق کی اجازت

169

اسلام کانظام حفظان صحت

170

اسلام کامعاشی نظام

171

دشمنوں سےحفاظت کاطریقہ

172

مسلمان کامقصد حیات

175

پانچویں فصل

183

بعض شبہات کاازالہ

183

اسلام کےمصادر

187

فقہی مذاہب

188

فرق باطلہ

190

باطنی فرقہ

190

قادیانی فرقہ

192

بہائی فرقہ

193

مفید مشورہ

196

نجات کی دعوت

198

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11059
  • اس ہفتے کے قارئین 169591
  • اس ماہ کے قارئین 1688664
  • کل قارئین115580664
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست