#5538

مصنف : ڈاکٹر محمد عارف عمری

مشاہدات : 3346

دار المصنفین کی عربی خدمات

  • صفحات: 274
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6850 (PKR)
(ہفتہ 21 جولائی 2018ء) ناشر : ادبی دائرہ اعظم گڑھ یوپی

دار المصنّفین ایک علمی و تحقیقاتی ادارہ ہے جو بھارت کے شہر اعظم گڑھ میں واقع ہے۔دار المصنّفین اعظم گڑھ کا شمار ہندوستان کے انتہائی اہم علمی اداروں میں ہوتا ہے، یہ ادارہ صرف علامہ شبلی مرحوم کے خوابوں کی تعبیر ہی نہیں بلکہ مولانا سید سلیمان ندوی اور مولانا عبد السلام ندوی کی علمی کاوشوں اور مولانا مسعود علی ندوی کی عملی جدوجہد کی زندہ تصویر بھی ہے۔1915ء میں  جب اس کی تاسیس ہوئی تو مسلمانوں کا ایسا کوئی دوسرا ادارہ پورے ہندوستان میں موجود نہیں تھا ، اپنی تاسیس کے بعد اس ادارے نے جس طرح مصنّفین کی متعدد نسلوں کی تربیت کی یہ اس  ادارے  کی  انفرادیت ہے سید سلیمان ندوی،شاہ معین الدین احمد ندوی،صباح الدین عبد الرحمن، ضیاء الدین اصلاحی ، اشتیاق احمد ظلی  جیسی اہم شخصیات  اس  ادارے  کے ناظم رہ چکے ہیں ۔دار المصنّفین کی  متعدد اور متنوع موضوعات پر تصنیفی  خدمات ہیں  ان میں سے ایک موضوع ’’ دار المصنّفین‘‘ کی عربی خدمات بھی ہے ۔ زیر تبصرہ کتا ب’’ دار المصنّفین کی عربی خدمات ‘‘  ڈاکٹر  محمد عارف  عمری  کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب داراصل   ان کا ڈاکٹریٹ  کا  وہ تحقیقی  مقالہ  ہے  جس  پر  لکھنؤ یونیورسٹی نے انہیں  پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کی ۔فاضل مصنف نے  اس    کتاب میں  دار  المصنّفین   کا  مختصر تعارف  پیش  کر نے  کے بعد اس  ادارے کی عربی خدمات کا جائزہ پیش کیا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

دیباچہ ڈاکٹر محمدالیاس الاعظمیٰ

12

مقدمہ

15

باب اول دارالمصنفین کامختصر تعارف

 

اسباب قیام ومحرکات تاسیس

18

اغراض ومقاصد

24

مختصر تاریخ

25

باب ثانی  دارالمصنفین کی عربی مطبوعات

 

فصل اول: قرآنی مطبوعات

32

مجموعہ تفاسیر ابو مسلم اصفہانی

32

ابومسلم کے حالات زندگی

34

ابومسلم کے طریقہ تفسیر کی اثر اندازی

36

یومنون بالغیب کامفہوم

37

جنت آدمؑ کی تفسیر

40

واقعہ ہاروت وماروت

42

نسخ کامفہوم

45

وصیت ازواج کےحکم کانسخ اورابومسلم کی تاویل

46

حتی تنکح زوجا غیرہ ‘کامفہوم

48

حضرت ابراہیم اوراحیائے موتی

50

حضرت حواؑ کی تخلیق

52

واقعہ سامری

53

ربط آیات کااہتمام

55

اجزاءتفسیرنظام القرآن

58

مولانا فراہی کےطریقہ تفسیر کی خصوصیات

61

سورہ ذاریات کےمطالب کی تقسیم

62

ماقبل سورہ سےربط کی وضاحت

67

سورہ کے مرکزی مضمون کی وضاحت

69

تصریف ریاح وسحاب سےعمود پر استدلال

71

نظائر قرآنی اواسلوب عرب کے تتبع کا اہتمام

74

قدیم آسمانی کتابوں کی تحریف کی تصحیح

75

تفسیر سورہ فیل

78

امعان فی اقسام القرآن

89

التفسیر القیم للام ابن القیم

92

فصل دوم

 

تاریخی اور ادبی مطبوعات

94

الانتقاد علی تاریخ التمدن الاسلامی

94

الانتقاد کی تالیف میں مولاناسیدسلیمان کی معاونت

99

الانتقاد کی اشاعت

99

الانتقاد کاجدید ایڈیشن

101

اسلوب بیان

102

اہم مباحث

103

دوربنوامیہ اورجربی زیدان

106

خانہ کعبہ اورشعائر اسلام کی توہین کا الزام

112

نظام محاصل اورجربی زیدان

120

مسلمانوں پرعلم دشمنی کا الزام

124

ابو العلاءوماالیہ

128

اہم مباحث

130

معرۃ النعمان کی تحقیق

131

ابوالعلاءکےسفر بغداد کاسبب

135

بغداد سےواپسی

137

گوشت خوری سےپرہیز کاسبب

140

مذہبی خیالات

141

دیوان الفیض

144

مختصر حالات مولانا فیض الحسن سہارنپوری

144

شاعری

147

دیوان الفیض

149

دروس الادب

153

باب ثالث  دارالمصنفین کی کتابوں کے عربی ترجمے

 

الرسالۃ المحمدیہ

156

انسانیت کی تکمیل کاموضوع

158

رسو ل اللہﷺ کی جامعیت

160

السیرۃ النوبۃ

165

خصوصیات سیرت

166

عربی ترجمہ کی افسوسناک داستان

171

حیاۃ ام المومنین  السیدۃ عائشہ ﷜

172

خصوصیات

172

الاسلام ووالمستشرقون

178

باب رابع خاکہ شعرالعرب

 

عربی شاعری کی  ابتدائی تاریخ

184

عربی شاعری میں شعر اءکامقام

185

اہم جاہلی شعراء

186

عربی شاعری کے موضوعات

187

منظر نگاری

187

جذبات انسانی کی مصوری

187

واقعیت نگاری

187

مفاخرت

188

عربی شاعری عہد نبوت اورعہد صحابہ میں

198

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27474
  • اس ہفتے کے قارئین 27474
  • اس ماہ کے قارئین 1701425
  • کل قارئین113308753
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست