کراچی کے عوامی کتب خانے ( ایک تعارف )(4137#)

محمد یوسف نعیم
مکتبہ ایوبیہ کراچی
144
3600 (PKR)
3.7 MB

کسی بھی تعلیم یافتہ معاشرے میں لائبریری اور قارئین کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔افرادکی تربیت اور ترقی میں لائبریریاں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ان کی موجودگی اور عدم موجودگی کسی بھی آبادی کے تہذیبی رجحانات اور ترجیحات کی عکاسی کرتی ہیں جبکہ ترقی یافتہ ممالک کے برعکس بر صغیر ہندوپاک میں عوامی حلقوں میں عدم مقبولیت کی وجہ سے کبھی کسی حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں رہیں اور نہ عوام کبھی ان کی اہمیت کا اندازہ کرپائے۔ محض پاکستان کی سترہ کروڑ کی آبادی والے ملک میں عالمی معیار کی کسی لائبریری کی موجودگی تو کجا مقامی افراد کی طلب پوراکرنے کی صلاحیت کا حامل کوئی کتب خانہ بھی دستیاب نہیں۔اس کے برعکس پاکستان کے بیشتر شہروں میں موجود پبلک لائبریریاں حکومت اور عوامی عدم توجہی کا شکار ہیں۔لیکن اس کے باوجود بعض ایسی لائبریریاں پائی جاتی ہیں جن سے مکمل تو نہ سہی کچھ نہ کچھ فائدہ ضرور ہو جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "کراچی کے عوامی کتب خانے" محترم محمد یوسف نعیم صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے کراچی کے عوامی کتب خانوں کی لسٹ اور ان میں موجود کتب کے حوالے سے تفصیلات جمع کر دی ہیں تاکہ اگر کوئی شخص کراچی جیسے روشنیوں کے شہر میں کوئی تحقیقی کام کرنا چاہے تو لائبریریوں کی یہ لسٹ اس کے کام آ سکے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

5

تاثرات

10

وجہ تالیف

12

اس کتاب کی ضرورت واہمیت

17

علم کی تاثیروایثار

18

جرائم کی تخلیق میں غربت او رجہالت کا کردار

21

رحمانیہ لائبریری

23

مجلس علمی لائبریری

25

علامہ اقبال لائبریری

28

انجمن ترقی اردو لائبریری

29

انٹر بورڈ لائبر یری

32

اختر کالونی لائبریری

33

اسد اللہ غالب لائبریری

35

اسٹیٹ بینک آف پاکستان لائبریری

36

الہدی لائبریری

38

اقراءلائبریری

40

آل پاکستان ایجوکیشنل لائبریری

41

بیت الحکمت

43

بیدل لائبریری

45

بہادر یا رجنگ اکیڈمی

47

بابا رحمن لائبریری

49

تیموریہ لائبریری

51

جگر مراد آبادی لائبریری

53

جوہر لائبریری

55

حکیم محمد احسن لائبریری

56

حسرت موہانی لائبریری

57

حلیمہ بائی چھا پر امیموریل لائبریری

59

خواجہ محمد شفیع لائبریری

62

خالقد ینا ہال لائبریری

63

خوشحال خان خٹک لائبریری

64

ڈیفنس محمود حسین لائبریری

69

رباط العلوم الاسلامیہ لائبریری

71

سنٹر ل لائبریری

73

سرسید احمد خاں لائبریری

74

سردار عبدالرب نشتر لائبریری

76

شاہ عبد اللطیف لائبریری

77

 صہیا ءاختر لائبریری

80

علامہ شبیر احمد عثمانی لائبریری

81

عمرخان لائبریری

83

علامہ شاہ احمد نورانی لائبریری

84

غالب لائبریری (ناظم آباد پیٹر ول پمپ)

86

فاطمہ جناح لائبریری

88

فرئیر مارکیٹ لائبریری

90

قائداعظم اکیڈمی

92

کزار حسین سپر ما رکیٹ لائبریری

94

کرنل محمد خان لائبریری

95

کرنل شیر خان لائبریری

97

گلشن اقبال لائبر یری

98

لیاقت ہال لائبریری

99

لیاقت میوریل لائبریری

100

لائبریری مرکز الفرقان

102

لائبریر ی عربک کالج (مخصوض برائے خواتین )

104

مکتبہ اہل حدیث

106

مولو ی عبدالحق لائبریری

108

مکتبہ علیمہ دار العلوم کورنگی

110

میجر اشرف شہید لائبریری

112

موتمر العالم اسلامی لائبریری

113

مکتبہ جامعہ ابی بکر اسلامیہ

115

مولوی عبدالحق یاد گاری کتب خانہ

117

مکتبہ جامعہ دراسات الاسلامیہ

119

نیشنل لائبریری

122

نصیرآباد لائبریری

123

نشتر پارک لائبریری

124

وی ایم گنی لائبریری

125

ہاشم گذورلائبریری

128

یوتھ سروس لائبریری

130

اخباری تراشے

132

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1282
  • اس ہفتے کے قارئین: 3512
  • اس ماہ کے قارئین: 17483
  • کل قارئین : 48328567

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں