#917

مصنف : حکیم محمدعمران ثاقب

مشاہدات : 24292

بائبل اور محمد رسول اللہ ﷺ

  • صفحات: 358
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10740 (PKR)
(ہفتہ 17 مارچ 2012ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

سابقہ آسمانی کتب اگرچہ مختلف ازمنہ میں تغیرات و تحریفات کا شکار ہوتی رہیں لیکن پھر بھی ان میں ایسا مواد موجود ہے جن سے آپﷺ کی عظمت شان اور رسالت و نبوت کا اثبات ہوتا ہے۔ ’بائبل اور محمد رسول اللہﷺ‘ میں حکیم محمد عمران ثاقب نے بائبل سے کوہ کنی کر کے دین اسلام کی حقانیت کو ثابت کیا ہے اور عیسائیوں اور دیگر اہل مذاہب کو اپنی روحانی تشنگی بجھانے اور اس سے سیراب ہونے کی دعوت دی ہے۔ کتاب کو چھ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے جس کے بنیادی مضامین عیسی ٰ اور مروجہ اناجیل، سیدہ حاجرہ سیدنا اسماعیل اور بنی اسرائیل، تورات اور محمد رسول اللہﷺ، زبور اور محمد رسول اللہﷺ، انجیل اور محمد رسول اللہﷺاور انجیل برناباس اور محمد رسول اللہﷺہیں۔ یقیناً یہ کتاب جہاں یہود و نصاریٰ کے لیے اتمام حجت اور مسلمانوں کے ایمان میں اضافے کا باعث ہو گی۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

9

حرف چند

 

11

عہد کا رسول

 

12

باب اول۔عیسیٰ ؑ اور مروجہ اناجیل

 

22

باب دوم۔سیدہ ہاجرہ ؑ

 

48

باب سوم۔توراۃ اور محمد رسول اللہ ﷺ

 

77

باب چہارم۔زبور اور محمد رسول اللہ ﷺ

 

129

باب پنجم۔انجیل اور محمد رسول اللہ ﷺ

 

255

باب ششم۔انجیل برنباس اور محمد رسول اللہ ﷺ

 

324

خلاصہ

 

350

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36796
  • اس ہفتے کے قارئین 462286
  • اس ماہ کے قارئین 1662771
  • کل قارئین113270099
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست