#605

مصنف : حکیم محمدعمران ثاقب

مشاہدات : 18571

طاہر القادری خادم دین متین یا افاک اثیم؟

  • صفحات: 267
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8010 (PKR)
(جمعرات 02 جون 2011ء) ناشر : منہاج القرآن والسنۃ، گوجرانوالہ

طاہر القادری صاحب کا نام محتاج تعارف نہیں ان کے معتقدین انہیں مفکر اسلام،نابغہ عصر، قائد انقلاب اور شیخ الاسلام ایسے پر فخر القاب سے یاد کرتے ہیں جبکہ ان کے ناقدین انہیں احسان فراموش، شہرت کا بھوکا اور حب جاہ و منصب کا حریص قرار دیتے ہیں۔موصوف کے ناقدین میں محض مسلکی مخالفین ہی شامل نہیں بلکہ بریلوی علما بھی ،جن کی طرف قادری صاحب اپنا انتساب کرتے ہیں،موصوف کو خطرے کی گھنٹی سمجھتے ہوئے اہل سنت میں شمار کرنے پر تیار نہیں۔شہرت و ناموری کی خاطر قادری صاحب کرسمس کا کیک کاٹنے اور دشمنان صحابہ روافض کی مجالس کو رونق بخشنے سے بھی ذرا نہیں شرماتے اور اب تو نوبت بایں جا رسید کہ انہوں نے اعداے ملت یہود ونصاریٰ کے حق میں بھی فتاویٰ صادر کرنے شروع کر دیے ہیں۔زیر نظر کتاب جناب قادری کے نقاب سنیت کو الٹ کر ان کے باطنی رفض وتشیع کوآشکار کرتی ہے۔اس کتاب کے فاضل مصنف قبل ازیں طاہرالقادری کی علمی خیانتیں کے نام سے بھی ایک کتاب تحریر کر چکے ہیں۔اس کے جواب میں ایک صاحب نے قادری صاحب کا دفع کرنے کی ناکام کوشش کی جس کے جواب میں زیر تبصرہ کتاب منصہ شہود پر آئی ہے۔بہ حیثیت مجموعی اس کے مندرجات سے اتفاق ہونے کے باوجود مصنف سے التماس ہے کہ کتاب کا نام شدت و سختی کا عکاس ہے بہتر تھا کہ ذرا سنجیدہ نام منتخب کیا جاتا۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

6

مناقب صحابہ (قرآن کریم اور صحابہ کرام ؓ)

 

17

رسول اللہ صلی اللہ  علیہ وسلم اور صحابہ کرام ؓ

 

23

رسول اللہ ﷺ صحابہ کے لیے ڈھال ہیں  اور صحابہ امت کے لیے

 

25

صحابہ کرام ؓ کی برکت سے حصول فتح

 

26

سیدنا ابو بکر صدیق ؓکیوں سب سے افضل ہیں؟

 

27

سیدنا صدیق اکبر ؓافضل البشر بعدالانبیاء ہیں

 

32

مناقب سیدنا ابو بکر صدیق ؓ

 

33

کیا امامت امت دلیل خلافت وافضلیت ہے؟

 

39

کیا پیش نمازی دلیل خلافت و افضلیت ہے؟

 

40

امامت کس کا حق ہے؟

 

41

خلافت

 

43

خلافت علی منہاج النبوۃ

 

48

انصاری صاحب کے رافضی پدوڑے

 

49

باطنیت

 

50

کون افضل ہے رسول اللہ ﷺ یا علی ؓ؟

 

53

خلافت بلا فصل پر انصار ی صاحب کے دلائل

 

57

حقیقت ولی وولایت

 

61

ولایت کس کے لیے ؟

 

65

ان تکون منی بمنزلۃ ہارون

 

67

خم غدیر کی حقیقت

 

76

ثانی اثنین اذ ہما فی الغار

 

89

صدیقیت

 

93

سرکار رسالت کے بارہ خلیفے

 

95

حضرت عمار ؓکا قتل

 

103

کیا تمام صحابہ عادل نہیں ؟

 

105

آل محمد ﷺ

 

111

بنات رسول ﷺ

 

113

عترت رسول ﷺ

 

120

ذریت

 

120

بنات رسول  ﷺ اور شیعہ کتب

 

125

امہات المؤمنین فضل و شرب میں دنیا بھر کی عورتوں سے  افضل ہیں

 

127

مودۃ فی القربی

 

129

کیا شیعہ حدیث میں حجت ہیں

 

133

حدیث اور فقہ جعفریہ

 

138

کیا شیعہ مسلمان ہیں؟

 

143

شیعہ شر البریہ کے عقائد و نظریات

 

148

شیعہ قرآن کی نگاہ میں(تمام انبیاء کے شیعہ ہونے کا دعویٰ)

 

172

پہلی امتوں کے شیعہ ہونے کا دعویٰ

 

179

حضرت حز قیل نبی کے شیعہ ہونے کا دعویٰ

 

180

حضرت ابراہیم کے شیعہ ہونے کا دعویٰ

 

182

شیعہ کی من گھڑت روایتیں

 

187

انصاری صاحب کی مستدل روایات

 

195

کیا قاتلان حسین ؓخیر البریہ ہو سکتے ہیں؟

 

224

حضرت امیر معاویہ ؓاور انصار ی صاحب

 

234

حضرت یزید بن معاویہ ؓ

 

238

انصار ی بمقابلہ قادری

 

260

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68596
  • اس ہفتے کے قارئین 365574
  • اس ماہ کے قارئین 1419074
  • کل قارئین110740512
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست