#4553

مصنف : حافظ بلال اشرف

مشاہدات : 26553

بیان المختارات حصہ اول

  • صفحات: 242
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6050 (PKR)
(جمعہ 09 جون 2017ء) ناشر : دار الکتب السلفیہ، لاہور

ہر زبان میں ادب میں وہی حیثیت ہوتی ہے جو انسانی جسم میں دل کی ہے۔کیونکہ کسی بھی زبان کی برائی یا اچھائی اس کے ادب سے پہچانی جاتی ہے۔عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " بیان المختارات " محترم سید ابو الحسن علی ندوی کی عربی  ادب پر لکھی گئی عربی  تصنیف "مختارات من ادب العربی"کا ارود ترجمہ ہے،اردو ترجمہ محترم حافظ بلال اشرف صاحب نے کیا ہے۔ اللہ تعالی مولف ،مترجم اور ناشر سب کو اس عظیم الشان  کتاب کی طباعت پر اجر عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

5

مقدمہ ازمترجم

6

مقدمۃ العلم

8

رحمان کےبندے

10

سیدنا موسیٰ﷤

12

جامع معنی کلمات

18

عاجز کردینے والاخطاب

21

بنوسعد میں

25

نبی ﷺ نےکیسے ہجرت فرمائی تھی

32

کعب بن مالک ﷜ کی آزمائش

41

عمربن خطاب﷜ کی شہادت

50

مومن کےاخلاق

55

خالص دوت

59

زاہد کی خوبیاں

65

سیدہ زبیدہ اورمامون کےدرمیان

69

وقاروالے قاضی اوردلیر مکھی کےدرمیان

73

سرخ قمیص

78

معاویہ ﷜ اپنادن کیسے پوراکرتےتھے؟

85

امام احمد بن حنبل ﷫ کی ثابت قدمی اوران کی فیاضی

89

اشعب اوربخیل

94

ملامت کاخط

98

لوگوں کی باتیں

104

سعادت اوریقین کےراستے میں

113

سلطان صلاح الدین ایوبی کی وفات

120

ہمت کی بلندی

128

تابعین کےسردار سعید بن مسیب ﷫

134

محمد ی نبوت اوراس کی نشانیاں

141

ظلم آبادی کی ویرانی کی خبردینےوالاہے

151

رسول اللہ ﷺ کی بعثت کےوقت عجمی تمدن

157

امت سےبلند طبقہ والے لوگ

163

محمد ﷺ کی رسالت

172

جھونپڑی کی رسالت

186

میرے سردار احمد شریف سنوسی

194

بناوٹی دین

205

سالم موسی ابوحذیفہ ﷜

213

براعظم ایشیا میں اسلامی باغ

229

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38136
  • اس ہفتے کے قارئین 463626
  • اس ماہ کے قارئین 1664111
  • کل قارئین113271439
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست