#4773

مصنف : عامر سہیل

مشاہدات : 14621

لسان القرآن ( عربی کے بنیادی قواعد ) ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 269
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6725 (PKR)
(ہفتہ 16 ستمبر 2017ء) ناشر : مکتبہ قرآن اکیڈمی فیصل آباد

شریعت اسلامی کے بنیادی مآخد عربی زبان میں ہیں لہذا قرآن وسنت اور شریعتِ اسلامیہ پر عبور حاصل کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔ اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور سکھانا امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔ لیکن مسلمانوں کی اکثریت عربی زبان سے ناواقف ہے جس کی وجہ سے وہ فرمان الٰہی اور فرمان نبوی ﷺ کو سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ حتی کہ تعلیم حاصل کرنے والے لوگوں کی اکثریت سکول ،کالجز ،یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل اسلامیات کے اسباق کو بھی بذات خود پڑھنے پڑھانے سے قا صر ہے ۔دنيا كي سب سے بڑی اسلامی مملکت پاکستان دنیا کے نقشے پر اس لیے جلوہ گر ہوئی تھی کہ اس کے ذریعے اسلامی اقدار اور دینی شعائر کا احیاء ہوگا۔ اسلامی تہذیب وثقافت کا بول بالا ہوگا اور قرآن کی زبان سرزمین پاک میں زند ہ وتابندہ ہوگی۔مگر زبان قرآن کی بے بسی وبے کسی کہ ارض پاکستان میں اس مقام پر پہنچ گئی ہے کہ دور غلامی میں بھی نہ پہنچی تھی۔علماء ومدارس کی اپنی حدتک عربی زبان کی نشرواشاعت کے لیے کوششیں وکاوشیں قابل ذکر ہیں۔ لیکن سرکاری طور پر حکومت کی طرف کماحقہ جدوجہد نہیں کی گئی۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ لسان القرآن عربی کے بنیادی قواعد ‘‘محترم جناب عامر سہیل کی مرتب شدہ ہے۔جوکہ قرآن فہمی کے لیے عربی زبان سکھانےکی بہترین کاوش ہے ۔مرتب موصوف قرآن اکیڈمی ،فیصل آباد کے زیر اہتمام قرآن فہمی کی کلاسز میں خو د عربی زبان پڑہاتے ر ہے ۔ان کے طریقہ تدریس کو بڑی مقبولیت حاصل ہوئی تو انہوں نے فہم قرآن کے طلباء کے لیے عربی زبان سیکھنے کے بنیادی قواعد کوکتابی صورت میں مرتب کیا ہے ۔تاکہ طلباء وطالبات اس سے آسانی مستفید ہوسکیں۔آمین۔ )رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مرتب

7

دیباچہ

10

عربی زبان کاتعارف اورحروف الجباء

11

کلمہ کی اقسام

12

اسم اوراس کےچار اہم پہلو

13

اعراب(رفع ،نصب ،جر)

13

منصرف اسماء

14

غیرمنصرف اسماء

15

مبنی اسماء

17

جنس (مذکر،مونث)

19

مونث کی اقسام

19

عدد(واحد،مثنی ،جمع)

22

مثنی بنانےکاطریقہ

22

جمع کی اقسام

24

جمع سالم(مذکر،مونث )

24

جمع مکشر

24

وسعت (نکرہ ،معرفہ )

28

معرفہ کی اقسام

28

مرکبات (ناقص،تام)

34

مرکب توصیفی

35

مرکب اشاری

37

اسمائے اشارہ

37

مرکب اضافی

40

پیچیدہ مرکب اضافی

43

مرکب اضافی میں ضمائر کااستعمال

45

مرکب اضافی میں صفت کااستعمال

50

مرکب اضافی میں اشارہ کااستعمال

51

مرکب جاری

52

حروف جارہ

52

مرکب تام(جملہ)

58

جملہ اسمیہ (مبتداءاورخبر)

58

جملہ اسمیہ میں متعلق خبر

62

جملہ اسمیہ میں  مرکبات کااستعمال

60

جملہ اسمیہ میں خبر کی مختلف صورتیں

64

جملہ اسمیہ میں تاکید پیداکرنا

65

حروف مشبہ بالفعل

67

جملہ اسمیہ میں تخصیص یاحصرکامفہوم پیداکرنا

70

جملہ اسمیہ کومنفی بنانا

72

لائے نفی جنس

74

حروف نداء

75

جملہ اسمیہ کو سوالیہ بنانا

77

اسمائے موصولہ

80

فعل اوراس کی اقسام

82

فعل ماضی اوراس کی گردان

84

جملہ فعلیہ

88

جملہ فعلیہ کااہم ترین قاعدہ

89

جملہ فعلیہ میں مفعول کااستعمال

91

جملہ فعلیہ میں مرکبات کااستعمال

94

فعل کےساتھ صلہ کااستعمال

95

فعل ماضی میں نفی کامفہوم

97

جملہ فعلیہ کوسوالیہ بنانا

98

فعل ماضی کےساتھ قد کااستعمال

99

فعل ماضی مجہول

100

جملہ فعلیہ کوجملہ اسمیہ میں تبدیل کرنا

103

فعل مضارع اوراس کی گردان

105

فعل مضارع کومنفی بنانا

110

فعل مضارع کوحال کےساتھ مخصوص کرنا

110

فعل مضارع کو مستقبل کےساتھ مخصوص کرنا

110

فعل مضارع میں تاکید پیداکرنا

111

فعل مضارع مجہول

114

ابواب ثلاثی مجرد

115

حروف مادہ کےاعتبار سےفعل کےاقسام

116

غیرصحیح افعال

119

مہموز

120

مضاعف

123

مثال

129

اجوف

136

کان یکون کےاستعمالات

144

ناقص

147

لفیف

156

ابواب ثلاثی مزیدفیہ

158

افعال

159

تفعیل

163

مفاعلہ

166

تفعل

169

تفاعل

172

افتعال

175

انفعال

180

استفعال

183

ثلاثی مزیدفیہ (فعل مجہول )

186

فعل مضارع کی تغیرات

189

مضارع خفیف

190

ان۔لن۔کی ۔اذن ۔کااستعمال

190

مضارع اخف

194

لم ۔لما۔ان لام امرکااستعمال

194

جملہ شرطیہ

195

فعل امر

199

فعل نہی

205

منصوبات

206

حروف مشبہ بالفعل کااسم

206

ماارولامشبہ بلیس کی خبر

206

لائے نفی جنس کااسم

207

منادی  مضاف

207

افعال ناقصہ کی خبر

207

مفعول اوراس کی اقسام

208

مفعول بہ

208

مفعول مطلق

210

مفعول لہ

211

مفعول فیہ

211

مفعول معہ

214

حال

214

تمیز

215

مستثنی

216

افعال مددح وذم

218

افعال تعجب

219

افعال مقاربہ

220

توابع

221

نعت

221

توکید

222

بدل

223

معطوف

225

اسمائےمشتقات

227

اسم الفاعل

228

اسم المفعول

231

اسم الظرف

234

اسم الصفہ

236

اسم الآلہ

242

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35621
  • اس ہفتے کے قارئین 275335
  • اس ماہ کے قارئین 1303500
  • کل قارئین96955344

موضوعاتی فہرست