اللہ تعالیٰ کاکلام اور نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں ہیں اسی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں سے عربی کا رشتہ مضبوط ومستحکم ہے عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعت اسلامی کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں لہذا قرآن وسنت اور شریعتِ اسلامیہ پر عبور حاصل کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔ اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور سکھانا امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔ لیکن مسلمانوں کی اکثریت عربی زبان سے ناواقف ہے جس کی وجہ سے وہ فرمان الٰہی اور فرمان نبوی ﷺ کو سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ حتی کہ تعلیم حاصل کرنے والے لوگوں کی اکثریت سکول ،کالجز ،یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل اسلامیات کے اسباق کو بھی بذات خود پڑھنے پڑھانے سے قا صر ہے ۔دنيا كي سب سے بڑی اسلامی مملکت پاکستان دنیا کے نقشے پر اس لیے جلوہ گر ہوئی تھی کہ اس کے ذریعے اسلامی اقدار اور دینی شعائر کا احیاء ہوگا۔ اسلامی تہذیب وثقافت کا بول بالا ہوگا اور قرآن کی زبان سرزمین پاک میں زند ہ وتابندہ ہوگی۔مگر زبان قرآن کی بے بسی وبے کسی کہ ارض پاکستان میں اس مقام پر پہنچ گئی ہے کہ دور غلامی میں بھی نہ پہنچی تھی۔علماء ومدارس کی اپنی حدتک عربی زبان کی نشرواشاعت کے لیے کوششیں وکاوشیں قابل ذکر ہیں۔ لیکن سرکاری طور پر حکومت کی طرف کماحقہ جدوجہد نہیں کی گئی۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ لسان القرآن عربی کے بنیادی قواعد ‘‘محترم جناب عامر سہیل کی مرتب شدہ ہے۔جوکہ قرآن فہمی کے لیے عربی زبان سکھانےکی بہترین کاوش ہے ۔مرتب موصوف قرآن اکیڈمی ،فیصل آباد کے زیر اہتمام قرآن فہمی کی کلاسز میں خو د عربی زبان پڑہاتے ر ہے ۔ان کے طریقہ تدریس کو بڑی مقبولیت حاصل ہوئی تو انہوں نے فہم قرآن کے طلباء کے لیے عربی زبان سیکھنے کے بنیادی قواعد کوکتابی صورت میں مرتب کیا ہے ۔تاکہ طلباء وطالبات اس سے آسانی مستفید ہوسکیں۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض مرتب |
7 |
دیباچہ |
9 |
عربی زبان کاتعارف اورحروف الہجاء |
11 |
کلمہ کی اقسام |
12 |
اسم اوراس کےچار اہم پہلو |
13 |
اعراب (رفع ۔نصب ۔جر) |
13 |
منصرف اسماء |
14 |
غیرمنصرف اسماء |
15 |
مبنی اسماء |
17 |
جنس (مذکر ۔مونث ) |
19 |
عدد(واحد ۔مثنی ۔جمع) |
22 |
مثنی بنانے کاطریقہ |
22 |
جمع کی اقسام |
24 |
جمع سالم (مذکر ۔مؤنث ) |
24 |
جمع مکسر |
24 |
دسعت (نکرہ ۔معرفہ ) |
28 |
معرفہ کی اقسام |
28 |
مرکبات (ناقص ،تام ) |
34 |
مرکب توصیفی |
35 |
مرکب اشاری |
37 |
اسمائے اشارہ |
37 |
مرکب اضافی |
40 |
پیچیدہ مرکب اضافی |
43 |
مرکب اضافی میں ضمائر کااستعمال |
45 |
مرکب اضافی میں صفت کااستعمال |
50 |
مرکب اضافی میں اشارہ کااستعمال |
51 |
مرکب جاری |
52 |
حروف جارہ |
52 |
مرکب تام (جملہ ) |
58 |
جملہ اسمیہ (مبتداءاورخبر) |
58 |
جملہ اسمیہ میں مرکبات کااستعمال |
60 |
جملہ اسمیہ میں متعلق خبر |
62 |
جملہ اسمیہ میں خبر کی مختلف صورتیں |
64 |
جملہ اسمیہ میں تاکید پیداکرنا |
65 |
حروف مشبہ بالفصل |
67 |
جملہ اسمیہ میں تخصیص یاحصرہ کامفہوم پیداکرنا |
70 |
جملہ اسمیہ کومنفی بنانا |
72 |
لائے نفی جنس |
74 |
حروف نداء |
75 |
جملہ اسمیہ کوسوالیہ بنانا |
77 |
اسمائے موصولہ |
80 |
فعل اوراس کی اقسام |
82 |
فعل ماضی اوراس کی گردان |
84 |
جملہ فعلیہ |
88 |
جملہ فعلیہ کااہم ترین قاعدہ |
89 |
جملہ فعلیہ میں مفعول کااستعمال |
91 |
جملہ فعلیہ میں مرکبات کااستعمال |
94 |
فعل کےساتھ صلہ کااستعمال |
95 |
جملہ ماضی میں نفی کامفہوم |
97 |
جملہ فعلیہ کوسوالیہ بنانا |
98 |
فعل ماضی کےساتھ قدکااستعمال |
99 |
فعل ماضی مجہول |
100 |
جملہ فعلیہ کوجملہ اسمیہ میں تبدیل کرنا |
103 |
فعل مضارع ارواس کی گردان |
105 |
فعل مضارع کو منفی بنانا |
110 |
فعل مضارع کو حال کےساتھ مخصوص کرنا |
110 |
فعل مضارع کو مستقبل کےساتھ مخصوص کرنا |
110 |
فعل مضارع میں تاکید پیداکرنا |
111 |
فعل مضارع مجہول |
114 |
ابواب ثلاثی مجرد |
115 |
حروف مادہ کےاعتبار سےفعل کی اقسام |
116 |
غیرصحیح افعال |
119 |
مہموز |
120 |
مضاعف |
123 |
مثال |
129 |
اجوف |
136 |
کان یکون کےاستعمالات |
144 |
ناقص |
147 |
لفیف |
156 |
ابواب ثلاثی مزیدفیہ |
158 |
افعال |
159 |
تفعیل |
163 |
مفاعلہ |
166 |
تفاعل |
172 |
افتعال |
175 |
انفعال |
180 |
استفعال |
183 |
ثلاثی مزیدفیہ (فعل مجہول ) |
186 |
فعل مضارع کی تغیرات |
189 |
مضارع خفیف |
190 |
ان ۔لن ۔کی ۔اذن ۔کااستعمال |
190 |
مضارع احف |
194 |
لم ۔لما۔ان ۔لام امر کااستعمال |
194 |
جملہ شرطیہ |
195 |
فعل امر |
199 |
فعل نہی |
205 |
منصوبات |
206 |
حروف مشبہ بالفعل کااسم |
206 |
مااورلامشبہ بلیس کی خبر |
206 |
لائے نفی جنس کااسم |
207 |
منادی مضاف |
207 |
افعال ناقصہ کی خبر |
207 |
مفعول اوراس کی اقسام |
208 |
مفعول بہ |
208 |
مفعول مطلق |
210 |
مفعول لہ |
211 |
مفعول فیہ |
211 |
مفعول معہ |
211 |
حال |
212 |
تمیز |
213 |
مثنی |
214 |
افعال مدح وذم |
214 |
افعال تعجب |
215 |
افعال مقاربہ |
216 |
توابع |
218 |
نعت |
219 |
توکید |
220 |
بدل |
221 |
معطوف |
221 |
اسمائے مشتقات |
222 |
اسم الفاعل |
223 |
اسم المفعول |
225 |
اسم الظرف |
227 |
اسم الصفہ |
228 |
اسم لالہ |
231 |