#4753

مصنف : انصار زبیر محمدی

مشاہدات : 8725

بچوں کی تربیت کیسے

  • صفحات: 147
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3675 (PKR)
(اتوار 20 اگست 2017ء) ناشر : المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد وتوعیۃ الجالیات، ریاض

آج دنیا سائنس وٹیکنالوجی اور دیگر علوم وفنون میں بہت ترقی کر رہی ہے مگر جب بھی ہم انسانی معاشرے کا جائزہ لیتے ہیں تو ہر طرف چوری‘ بے ایمانی‘ لوٹ کھسوٹ‘ زناکاری وفحاشی‘ کذب بیانی اور وعدہ خلافی‘ مکاری ودغا بازی‘ شروفساد اور قتل وخون ریزی کا بازار گرم نظر آتا ہے۔ علی الاعلان تہذیب وشرافت‘ اخلاق عالیہ اور انسانی قدروں کی پامالی ہو رہی ہے۔ انس سب  برائیوں کی وجہ کیا ہے؟ تو ٹھنڈے دماغ سے سوچنے کے بعد ذہن اسی طرف جائے گا کہ تربیت کی کمی ہے اور آج ہمارے معاشرے میں تعلیم یافتہ اور غیرتعلیم یافتہ طبقہ دونوں طرف تربیت کی کمی پائی جاتی ہے اور سب سے زیادہ ضرورت بچوں کی بچپن سے ہی اچھی تربیت کی ضرورت ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں   تربیت کے حوالے سے گزارشات موجود ہیں۔ کتاب کو اول سے آخر تک ایسے موضوعات سے سجایا گیا ہے جو ایک بچے کی عملی زندگی میں اچھی اور عمدہ تربیت کرنے میں معاون ہوں مثلا  نیک بیوی کا انتخاب واوصاف اور اولد طلب کا مسنون طریقہ  اور اس کی پیدائش کے بعد کے شرعی احکام اور تربیت میں معاون باقی سب موضوعات کو نہایت عمدگی کے ساتھ کتاب کی زینت بنایا گیا ہے۔ اس کے مطالعے سے یقیناً بڑے اور چھوٹے سب یکساں استفادہ کر سکیں گے۔۔ یہ کتاب’’ بچوں کی تر بیت کیسے؟‘‘ انصار زبیر محمدی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم

5

بین یدی الترتیب

8

نیک بیوی کاانتخاب

10

نیک بیوی کےاوصاف

13

طلب اولاد کامسنون طریقہ

15

پیدائش کےبعد

16

کسی بزرگ سے

17

ساتویں دن عقیقہ کرنا

20

بچےکااچھا نام رکھنا

23

بچے کاختنہ کرنا

27

بچہ جب بولنےلگے

29

لڑکی کی پیدائش پر ناراضگی

30

اولاد کےدرمیان برابری کرنا

34

اسلامی تربیت کےقرآنی نمونے

36

قرآن کی اس نصیحت کےاہم اسباق

43

بچوں کےحق میں نبی ﷺ کی چند وصیتیں

45

مسائل

48

ارکان اسلام

49

ارکان ایمان

51

اللہ عرش کےاوپرہے

53

والدین اوراولاد کےلئے نبی ﷺ کی چند نصیحتیں

58

ماں،باپ اوراستاد کی  ذمہ داریاں

62

بچوں  کی تربیت کےچند ضروری پہلو

64

حرام چیزوں سےڈارنا

64

نماز کی تعلیم

68

پردہ اورسترپوشی

70

اخلاق واآداب

73

بہادری اورشوق جہاد پیداکرنا

76

نماز  کی فضیلت اورترک پر سخت وعید

78

وضو اورتیمم کاطریقہ

81

نماز اوراس کاطریقہ

83

نماز کےچنداہم مسائل

88

حدیث نماز

93

جمعہ اورجماعت کی پابندی ضروری ہے

98

میں پورے آداب کےساتھ جمعہ کی نماز

101

میوزک اورگانا اسلام کی نظر میں

103

دورحاضر کےگانے

106

گانے بجانے سے بجاؤ کاطریقہ

109

فوٹو اورمجسمے اسلام کی نظر میں

113

جائز فوٹو اورمجسمے

117

کیاسگریٹ پیناحرام ہے .

119

داڑھی بڑھاناضروری ہے

122

ماں باپ کےساتھ حسن سلوک کرنا

125

بچوں کےبگاڑکےچند اہم اسباب

131

بچوں کو ڈرانادھمکانا

131

ان کےلیے اپناہاتھ کھلارکھنا

131

ضرورت سےزیادہ سختی کرنا

132

حسن ظن میں مبالغہ آرائی

132

سوءظن میں مبالغہ آرائی

133

اولاد کےدرمیان ناانصافی کرنا

133

شادی کی تاخیر

134

اولاد کوبددعا دینااورکوسنا

134

لمبی مدت تک گھرسےباہر رہنا

135

اولاد کےسامنے منکر کاکام کرنا

136

کثرت اختلاف

137

تاقض

138

لڑکیوں کو بلامجرم بازار جانے کی اجازت دینا

139

رسائل وجرائد اورفون سےلاپرواہی

139

بچوں کو حقارت سےدیکھنا

140

بچوں کی نفسیات سےبےخبر ہونا

141

درجے کالحاظ نہ کرنا

141

ناصح کوبرابھلاکہنا

142

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58071
  • اس ہفتے کے قارئین 355049
  • اس ماہ کے قارئین 1408549
  • کل قارئین110729987
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست