#3522

مصنف : انصار زبیر محمدی

مشاہدات : 5607

اولیاء حق و باطل

  • صفحات: 347
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8675 (PKR)
(پیر 14 مارچ 2016ء) ناشر : الفرقان ٹرسٹ، مظفر گڑھ

اولیاء الرحمن، اولیاء الشیطان، اللہ تعالی نے اپنی کتاب  قرآن مجید میں اور نبی کریمﷺ نے اپنی احادیث مبارکہ میں اس  امرکی  وضاحت کر دی ہے کہ لوگوں میں سے کچھ اللہ کے ولى اور کچھ شیطان کے دوست ہیں اور اللہ اور شیطان کے دوستوں کے درمیان فرق بھی بیان کر دیا گیا ہے۔الله تعالى اپنے دوستوں کے بارے میں فرماتا ہے:یاد رکھو اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی اندیشہ ہے اور نہ ہی وہ غمگین ہونگے۔یہ وہ لوگ ہیں اور برائیوں سے پرہیز رکھتے ہیں۔ان کے لئے دنیوی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی خوش خبری ہے۔اللہ کے افضل ترین اولیاء اس کے رسول ہیں، اللہ تعالی اپنے رسولوں کے ہاتھوں معجزات وکرامات ظاہر فرماتا ہے اور اسی طرح اپنے اولیاء کے ہاتھوں سے بھی کرامات ظاہر کرتا ہے، اور جو کچھ شیطان کے دوستوں کے ہاتھوں سے ظاہر ہوتا ہے تو یہ شیطانی احوال ہیں۔ شيخ الإِسلام ابن تیمیہ فرماتے ہیں: اگرچہ معجزہ لغت میں ہر غیر معمولی کام کو شامل ہے، اور متقدمین ائمہ جیسا کہ امام احمد بن حنبل اور دوسروں نے، ان کا نام نشانیاں رکھا ہے، لیکن متاخرین میں سے اکثر نے لفظی طور پر معجزہ اور کرامت میں فرق کیا ہے، معجزہ نبی اور کرامت ولی کے لئے مخصوص کی ہے، اور دونوں کو (عادت سے ہٹ کر) غیر معمولی امر قرار دیا ہے۔ جب یہ بات معلوم ہو گئی کہ شخص مذکور اولیاء شیطان میں سے ہے اور اس کے مذکورہ کام شیطانی احوال میں سے ہیں جو لوگوں کی نظروں میں شیطانوں کے ذریعے دھوکہ اور اشتباہ پیدا کرتا ہے اس کا حقیقت کے ساتھـ کوئی تعلق نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"اولیاء حق وباطل" شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ﷫ کی عربی تصنیف "الفرقان بین اولیاء الرحمن واولیاء الشیطان" کا اردو ترجمہ ہے۔ترجمہ محترم شیخ انصار زبیر محمدی صاحب نے کیا ہے۔اور اس کے شروع میں ضمیمہ محترم صفی الرحمن مبارکپوری صاحب﷫کا ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں اللہ کے دوستوں اور شیطان کے دوستوں کی صفات بیان کرتے ہوئے ان کے درمیان فرق کو واضح کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

9

تاثرات

11

تقدیم

13

عرض مترجم

16

کتاب کےموضاعات

16

کتا ب الفرقان کااجمالی تعارف

17

خوراق عادت

18

انسانوں کے ساتھ جنوں کے حالات

19

الفرقان کے مخطوطے اورترجمے

20

اس کتاب کےترجمے

21

کچھ اس ترجمعہ کے بارے میں

22

الفرقان کابنیادی موضوع

23

شکر وسپاس

24

مقدمۃ المحقق

26

امام ابن تیمیہ ﷫ کاایک مختصر تعارف

29

ابن تیمیہ ﷫ کی شخصیت

30

ابن تیمیہ ﷫ کادور

31

بیماری ،وفات او رجنازہ

32

خطبۃ الکتاب

35

اللہ کے اولیاء اور شیطان کے اولیاء میں فرق

37

پہلی فصل ..........اولیاء اللہ کے اوصاف

45

ولایت او ر ولی کالغوی واصطلاحی مفہوم

47

افضل ترین اللہ کے ولی

48

کفارومشرکین کادعوی او راس کی تردید

53

اصحاب صفہ کےمتعلق غلط فہمیاں

56

انصار اور بعض اکابر مہاجرین اصحاب صفہ میں  نہ تھے

59

اولیاء ،اقطاب او رابدال کے سلسلہ میں واروتمام حدیثیں صحیح نہیں ہیں

59

تمام آسمانی کتابوں پر ایمان لاناضروری ہے

63

جوشخص اللہ کاذکر نہ کرے وہ شیطان کاولی ہے

67

ذکر رحمن کامفہوم

69

دوسری فصل .....منافقین کی نشانیاں ا و رچند جاہلی اعمال

71

ایمان ونفاق شخص واحد میں

71

تیسری فصل .......اولیاء اللہ کے طبقے

76

ابرار

83

مقربین

83

انبیاء کی تقسیم اولیاء کےطرز پر

84

چوتھی قصل ..امت محمدیہ کی قسمیں او رمعتزلہ ومرجنہ کارد

88

کوئی موحدجہنم میں ہمشہ نہیں رہے گا

90

چھٹی فصل ...ایمان مجمل بھی اور مفصل بھی

96

پانچویں ایمان او رکفر اکی حقیقت اورمومنین کی ایک دوسرے پر فوقیت

93

ساتویں فصل ..ایمان اورتقوی ولایت الہی کی شرط ہے

102

آٹھویں فصل ...جائز امور میں اللہ کے ولی دوسروں سے ممتاز نہیں

106

صوفی کی وجہ تسمیہ

107

فضلیت وبرتری کامعیار تقوی ہے حسب نسب نہیں

108

فقرکاشرعی مفہوم

109

مہاجرین  کی صفت

111

معاذبن جبل ﷜ کونبی کریم ﷺ کی چند وصیتیں

114

نویں فصل .....معصوم ہونا ولایت کے لیے شرط نہیں ہے

119

الہام کی صحت کامعیار

122

ولی کو سمجھنے میں لوگوں کی قسمیں

122

عمربن خطاب﷜ کے فضائل میں چند احادیث

123

صدیق کامرتبہ محدث سے اونچاہے

127

انبیاء کی اطاعت واجب ہے اولیاء کی نہیں

128

کتاب وست میں سے کسی چیز کاثبوت نہ ہوتو وہ باطل ہے

134

رسالت محمدی ﷺ کی جامعیت

136

شیطان والوں کی پہچان

140

دسویں فصل.....حقیقت اورشریعت

147

گیارھویں فصل ..انبیاء ﷤ کی افضلیت  او رخوش بختوں کے مراتب

153

سابقین اولین میں سے خلفاء اربع افضل ہیں

156

اولیاء کو انبیاء سے افضل کہنا صریح گمراہی ہے

156

ولایت الہی رسولوں کی اتباع پر موقوف ہے

159

ملحد اتحادی صوفیاء کاتعلق فلسفہ سے

160

نبوت کی فلسفیانہ تشریح

163

لفظ عقل مسلمانوں او ریونانیوں کی زبان میں

166

فرشتے صوفیوں کی نظر میں

167

اللہ تعالی سے براہ راست علم سیکھنے کامدعی گمراہ ہے

168

قرآن وسنت میں جبریل ﷤ اور فرشتوں کے اوصاف

170

ابن عربی اورجنید ﷫

179

فلاسفہ صوفیوں کی باغبار ن جسارت

180

معصیت کاتقاضا حلول اوراتحاد نہیں ہے

192

بارھویں فصل ...دینی اورتکوینی حقائق کامسئلہ

196

قضاء وقدر کی حجیت پیش کرنا مشرکین کاطریقہ ہے

206

قضاۃ (حج )کی قسمیں

215

خضر ﷤ کے ساتھ قصہ موسی کی حجیت پیش کرنا غلط ہے

217

ائمہ کی تقلید نہ واجب ہے نہ حرام

218

تیرھویں فصل....تشریعی اورتکوینی قوانین کافرق

219

تکوینی ارادہ

219

دینی ارادہ (تشریعی امر )

219

امرتکوینی اور امردینی

222

اذن تکوینی اور اذن دینی

223

قضاء دینی اورقضاء تکوینی کی بات

224

تکوینی اور دینی بعثت

227

ارسال

228

تکوینی او ردینی کلمات

229

کلمات دینیہ

231

اتباع سنت ہی حق باطل کامیزان ہے

231

رسول اللہ ﷺ کے معجزات اور ائمہ کرام کی کرامات کامقصد

239

کرامات صحابہ ﷢

241

کراما ت تابعین ﷫

244

حالات ایمانی کے برعکس شیطانی حالات والے

250

کراما ت اولیاء اور مشابہ احوال شیطانی  میں فرق

255

قبروں کی تعظیم مشرکین اوراہل بدعت کاطریقہ ہے

258

شیطانی مکرو فریب کی چند مثالیں

262

الگ ہوک رغاروں او رجنگلوں میں قیام کرنابدعت ہے

263

خوارق عادت کے باب میں لوگوں کی قسمیں

265

احوال شیطانی کے مقوبات

266

تلاوت قرآن اور صحابہ کرام ﷢

267

خارق عادت کی قسمیں

271

کرامت کی بنیاد ایمان اورتقوی ہے

274

چودھویں فصل...تمام جن وانس کے لیے نبی کریم ﷺ کی رسالت عامہ

277

جنوں کاسماع

282

انسانوں کے ساتھ جنوں کے حالات

284

شیطانی مکراپنے دوستوں کے ساتھ ان کے درجہ کے لحاظ سے ہوتاہے

284

شیطان معبود ان باطلہ کی شکل میں

285

کتاب کی تحقیق میں درج ذیل مراجع ومصادر سے استفادہ کیا گیاہے

288

ضمیمہ ..اہل تصوف کی کارستانیاں (از مولانا صفی الرحمن مبارکپوری ﷫)

296

مقدمہ

297

پہلاباب ۔صوفیانہ افکار کے اہم ترین خطرات

299

1۔مسلمانوں کو قرآن وحدیث سے پھیرنا

299

2۔تصوف قرآن وحدیث کے لیے باطنی تاویل کادروازہ کھولنا

302

3۔اسلامی عقیدے کی بربادی

313

4۔فسق وفجور اور اباحیت کی دعوت

317

صوفیااو رگانے کی حلت

322

دوسراباب ...اہل تصوف سے کس طرح بحث کی جائے

330

بحث ومباحثہ کے لیے قواعد

331

1۔اسلام اور تصوف کے درمیان بنیادی فرق

332

2۔صوفی عقیدے کے تفصیلی خدوخال

333

صوفی شریعت

336

عبادت

336

حلال وحرام

336

حکومت وسلطنت اور سیاست

337

تربیت

337

3۔صوفی سے بحث کانقطہ آغاز

337

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26076
  • اس ہفتے کے قارئین 287886
  • اس ماہ کے قارئین 774078
  • کل قارئین97839382

موضوعاتی فہرست