عظیم مسلمان دانشور

  • صفحات: 483
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12075 (PKR)
(جمعہ 15 دسمبر 2017ء) ناشر : تخلیقات، لاہور

سائنس کی تنظیم و تٰرقی کی تاریخ ایک مثبت اور باقاعدہ علم ہے۔ ایسے مثبت علم کی تحصیل میں انسان کی مساعی سے ہر وقت اضافہ ہی ہوتا آ رہا ہے۔ کار ہائے صناعی و فنون لطیفہ کا مطالعہ ہم ان اقوام کی ذہنیت سے واقف کراتا ہے جو ان کے بانی ہیں۔اقوام عالم کے ادیان و مذاہب کے ارتقاء کی جانچ بھی انسان کے لیے نہایت ضروری مشغلہ ہے۔ حال تک لوگ سائنس کو دینیات ہی کا ایک جزو تصور کرتے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’عظیم مسلمان دانشور‘‘مولوی عبد الرحمٰن (صدر حیدر آباد اکیڈمی، سابق پرنسپل عثمانیہ یونیورسٹی کالج) کی ہے۔ جس میں 1950ء میں قرون وسطیٰ کے مسلمانوں کی علمی خدمات کو اجاگر کیا گیا ہے۔مزیدساتویں صدی عیسوی سے لے کر تیرہویں صدی عیسوی تک تمام سائنسی ادوار، شخصیات اور علمی خدمات کو انتہائی تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔یہ کتاب علمی لحاظ سے انتہائی مفید ہےجس کے مطالعہ سے ہمارے دلوں میں جذبات پیدا ہوں گے کہ ہم بھی اپنے سابقہ عظیم شخصیات کی طرح نئے نئے کام سر انجام دیں۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

باب اول

27

تمہید

27

قدیم سائنس

28

قرون وسطیٰ کی سائنس

29

اسکولیسٹسزم یامدرسیت

32

باب دوم

36

ساتویں صدی کاپہلانصف حصہ

36

پہلادوردورہسوئن لسانگ

36

مذہبی پس منظراورسرگرمیاں

36

مسلم ہیت الافلاک

36

عربی علم اللسان

37

اسلام کی ابتدائی فتوحات

37

مسلم ہیت الافلاک

383

عربی علم اللسان

39

باب سوم

40

ساتویں صدی کادوسری نصف حصہ

40

دوسرادور۔دورآئی  چنگ

40

مذہبی پس منظر

40

عربی علم اللسان

40

باب چہارم

41

آٹھویں صدی کاپہلانصف حصہ

41

تیسرادور۔دوربید

41

مذہبی پس منظر

41

عربی علم اللسان

42

باب پنجم

43

آٹھویں صدی کادوسرانصف حصہ

43

چوتھادوردورجابربن حیان

43

مذہبی پس منظر

43

تمدنی پس منظر

43

مسلم ریاضی وہیت

44

مسلم کیمیا

44

مسلم حیاتیات

45

مسلم طب

45

مسلم تاریخ نویسی

45

مسلم لسانیات

46

اختتامی تبصرہ

46

مذہبی پس منظر

47

اسلامی وبینات

47

مالک بن انس الاصحی

48

تمدنی پس منظر مشرق ومغرب میں

48

مسلم ریاضی وہیت الاخلاک

49

یعقوب ابن طارق

49

البطریق

50

ماشاءاللہ

50

الفضل ابن نوبخت

50

مسلم کیمیا گری

51

مسلم حیاتیات

53

مسلم طب

53

جارج ابن جبریل ابن بخت یشوع

53

ابویحییٰ البطریق

54

مسلم تاریخی نویسی

54

ابوعبیدہ معمرابن المثنی

54

ابومنذرہشام ابن محمدابن سائب الکی

55

ابوعبداللہ محمدابن عمرالواقدی

55

مسلم لسانیات

55

سیبویہی

56

باب ششم

57

نویں صدی کاپہلانصف  حصہ

57

پانچواں دور۔دورالخوارزی

57

مذہبی پس منظر

57

تمدنی پس منظرمسلم فلسفہ

58

مہندسین

58

حساب اورجبرومقابلہ کےماہرین

59

الجستی کےمترجمین

59

معجمین وماہرین مثلثات

59

نجوم کےشائقین

60

مسلم کیمیا طبیعیات وٹیکنالوجی

60

مسلم حیاتیات

61

مسلم جفرافیہ وارضیات

61

عربی طب

61

مسلم تاریخ نویسی

62

سامی علم اللسان

62

اختتامی اشارات

62

مسلم دبنیات

63

تمدنی پس منظر

64

عبیداللہ المامون

64

انتظام

65

مسلم ریاضی وہیت افلاک

67

علی عباس ابن سعیدالجواہری

68

ابوسعیدالفریرالجرجانی

68

ابوعبداللہ بن اموسی الخوارزمی

68

سہیل الطبری یاربان الطبری

69

حبش الخاسب احمدبن اعبداللہ المروزی

69

ابوطیب سندابن علی

70

یحیٰ ابن ابی منصور

70

خالدبن عبدالمالک المروزی

70

ابوالعباس احمدابن محدابن کثیرالفرغائی

71

ابوحفص عمرابن الفرخان الطری

71

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30703
  • اس ہفتے کے قارئین 134719
  • اس ماہ کے قارئین 880883
  • کل قارئین105752004
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست