#3976

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 8510

القضاء والجزاء بامر اللہ متی یشاء عذاب قبر کی حقیقت

  • صفحات: 99
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2475 (PKR)
(منگل 11 اکتوبر 2016ء) ناشر : مکتبہ الدعوۃ السفیۃ مٹیاری سندھ

عقیدہ عذاب قبر قرآن مجید،احادیث متواترہ اور اجماع امت سے ثابت ہے۔جس طرح دنیا میں آنے کے لئے ماں کا پیٹ پہلی منزل ہے،اور اس کی کیفیات دنیا کی زندگی سے مختلف ہیں،بعینہ اس دنیا سے اخروی زندگی کی طرف منتقل ہونے کے اعتبار سے قبر کا مقام اور درجہ ہے،اوراس کی کیفیات کو ہم دنیا کی زندگی پر قیاس نہیں کر سکتے ہیں۔اہل وسنت والجماعت کے عقیدے کے مطابق عذاب قبر بر حق ہے اور اس پر کتاب وسنت کی بہت سی براہین واضح دلالت کرتی ہیں لیکن اسلام کی خانہ زاد تشریح پیش کرنے والے بعض افراد قرآن وحدیث کی صریح نصوص سے سر مو انحراف کرتے ہوئے بڑی ڈھٹائی کے ساتھ اس کا انکار کر دیتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’عذاب قبر کی حقیقت‘‘ شیخ العجم والعرب سید بدیع الدین شاہ راشدی ﷫ کا عقیدہ عذاب کے متعلق شاندار رسالہ ہے یہ رسالہ انہوں نے ہندوستان کے شہر جودھپور کے ایک مولوی کا عذاب قبر کے متعلق تحریر کردہ رسالہ بنام ’’ الجزاء بعد القضاء ‘‘ کے جواب میں تحریر کیا ۔ الجزاء بد القضاء کے مصنف نے اپنے اس رسالہ میں عقیدہ عذاب قبر کےسلسلہ میں قرآن وسنت کے صریح نصوص کا انکار کیا تو سید بدیع الدین شاہ راشدی نے قرآن وسنت کےٹھوس دلائل کے روشنی میں زیر تبصرہ رسالہ ’’ القضاء والجزاء بامر اللہ متی یشاء‘‘ کے نام سے اس کے جواب میں تحریر کیا ہے اور اس میں جودھپوری صاحب کےتمام باطل نظریات واعتراضات کے تسلی بخش جوابات دیے اور خوب ان کا علمی پوسٹ مارٹم کیا ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

تقریظ

 

10

تقدیم

 

13

وجہ تالیف

 

19

پہلا اعتراض

 

21

دوسرا اعتراض

 

25

تیسرا اعتراض

 

29

چوتھا اعتراض

 

32

پانچواں اعتراض

 

38

چھٹا اعتراض

 

39

ساتواں اعتراض

 

43

آٹھواں اعتراض

 

47

نواں اعتراض

 

51

دسواں اعتراض

 

52

گیارہواں اعتراض

 

53

بارہواں اعتراض

 

57

تیرہواں اعتراض

 

59

چودھواں اعتراض

 

61

پندرہواں اعتراض

 

64

سولہواں اعتراض

 

65

سترہواں اعتراض

 

67

اٹھارواں اعتراض

 

69

انیسواں اعتراض

 

71

بیسواں اعتراض

 

75

اکیسواں اعتراض

 

77

بائیسواں اعتراض

 

79

تیئیسواں اعتراض

 

81

چوبیسواں اعتراض

 

82

پچیسواں اعتراض

 

84

چھبیسواں اعتراض

 

86

ستائیسواں اعتراض

 

87

اٹھائیسواں اعتراض

 

89

انتیسواں اعتراض

 

91

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53296
  • اس ہفتے کے قارئین 102308
  • اس ماہ کے قارئین 2174225
  • کل قارئین113781553
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست