#2851

مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف

مشاہدات : 7916

عورت کی سربراہی کا مسئلہ اور شبہات و مغالطات کا ایک جائزہ

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4480 (PKR)
(منگل 01 ستمبر 2015ء) ناشر : دار الدعوۃ السلفیہ، لاہور

اللہ تعالی نے مرد اور عورت کو پیدا فرما کر ان کے دائرہ کار بھی متعین کر دئیے ہیں کہ مرد کی کون کون سی ذمہ داریاں ہیں اور عورت کی کیا ذمہ داریاں ہیں۔مرد چونکہ عورتوں کی نسبت زیادہ طاقتور، حوصلہ مند اور فہم وفراست کا حامل ہوتا ہے، اس لئے اللہ تعالی اسے قیادت وسیادت جیسی ذمہ داریوں سے سرفراز فرمایا ہے جبکہ عورت نازک ،کمزور اور ناقص العقل ہوتی ہے اسلئے اللہ تعالی نے اس کی سیادت وقیادت کو قبول نہیں فرمایا۔نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ وہ قوم ہر گز فلاح نہیں پا سکتی جو اپنی سربراہ عورت کو بنا لیتی ہے۔پاکستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے دوران جن محترمہ بینظیر بھٹو وزیر اعظم بنی تو اہل علم نے اس پر تنقید کی اور حق کو واضح کرنے کی کوشش کی کہ اسلامی نقطہ نظر سے کوئی بھی عورت حکمران یا کسی ملک کی سربراہ نہیں بن سکتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " عورت کی سربراہی کا مسئلہ اور شبہات ومغالطات کا ایک جائزہ "پاکستان کے معروف عالم دین اور متعدد کتب کے مصنف سابق مدیر ہفت روزہ الاعتصام لاہور محترم حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے عورت کی سربراہی کے حوالے سے مستند اور مدلل دلائل کے ذریعے ثابت کیا ہے کہ عورت کا سربراہ بننا شرعا ناجائز،حرام اور شریعت اسلامیہ سے بغاوت ہے۔ اور جو قوم کسی عورت کو اپنا سربراہ بنا لیتی ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا کہ وہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مصنف

 

6

1988ءکےانتخابی نتائج اور اہل دین کی ذمہ داری ( اسباب و علل کاجائزہ اورمختلف طبقوں سے اپیلیں

 

9

ہم شرمندہ ہیں

 

23

عورت کی سربراہی اور احادیث رسول

 

25

حدیث لن یفلح ....اہل سنت کے دو مسلمہ اصول کی روشنی میں

 

27

عورت کی سربراہی کا مسئلہ اور شبہات و مغالطات کا ایک جائزہ

 

28

ارشاد احمد حقانی کےجواب میں

 

28

حدیث لن یفلح .... پر اعتراض؟

 

28

جنگ جمل میں حضرت عائشہ ؓ کے کردار سےاستدلال

 

29

والیہ سبا ملکہ بلقیس کے قرآن کریم میں ذکر سےاستدلال

 

31

قرآن کریم سے ملوکیت کا جواز ہی نہیں ، استحسان ثابت ہے

 

33

قرآن کریم میں عورت کی سربراہی کےعدم جواز کےدلائل

 

35

6۔تخت فارس کی حکمران عورت کا نام ،پوران دخت بنت کسریٰ ہے

 

37

7۔مولانا مودودی مرحوم کے سیاسی موقف (فاطمہ جناح کی حمایت ) سے استدلال

 

39

ایک عبرت آموز اور دلچسپ لطیفہ

 

40

ایک باخبر صحافی کی طرف سےتوضیح مزید

 

41

8۔مولانااشرف علی تھانوی کافتویٰ اور اس پر تبصرہ

 

43

بنیادی استدلال اور بیان علت میں خامی

 

45

مولانا تھانوی  کی تاویل بھی ،چنداں مفید نہیں

 

47

مولانا تھانوی کا تضاد یارجوع؟

 

48

9۔حضرت ام ورقہ بنت نوفل کےواقعے سےاستدلال کی حیثیت

 

50

ڈاکٹر حمید اللہ صاحب کی توجیہہ اور ایک عملی مثال

 

53

10۔ علامہ اقبال کی ایک تقریر سےاستدلال ؟

 

55

اقبال کےنزدیک سوشلزم اور مغربی جمہویت دونوں مردود ہیں

 

56

11۔مقصد تخلیق اوردائرہ کار کی وضاحت ، توہین وتذلیل نہیں

 

57

12۔پروفیسر محمد اسلم صاحب کےجواب میں

 

59

پروفیسر صاحب ’’درایت ‘‘ کا جائزہ

 

61

مسلمان خواتین کی حکمرانیاں اضطرارکا نتیجہ تھیں

 

65

’’فلاح‘‘ محض ظاہری خوش خالی کا نام نہیں ہے

 

67

ظاہری خوشحالی بطور ’’استدراج‘‘ بھی ہوسکتی ہے

 

68

ایک قطعی الثبوت بات کسی مورخ کےبیان سےمشکوک نہیں ٹھہرائی جا سکتی

 

70

استثنائی صورتوں سےاصول اورکلیہ نہیں ٹوٹتا

 

71

13۔بعض غزوات میں بعض عورتوں کی شرکت سےاستدلال

 

74

14۔فوجی یا لیگی حکومتوں کا رویہ، کوئی شرعی دلیل نہیں

 

75

اسلامی اتحاد کی حکومت سے اپیل

 

76

15۔حضرت پیر محب اللہ شاہ صاحب کا مکتوب گرامی۔ حدیث ابی بکر ؓ کےایک پہلو کی مزید وضاحت

 

77

16۔ حضرت پیر صاحب کاایک اورمکتوب ،حدیث ام ورقہ ؓ کی اسنادی تحقیق

 

80

17۔ حکمرانی کی شرائط میں ایک شرط حکمران کا مرد ہونا ہے ۔ نواب صدیق حسن کی صراحت

 

85

اردوتفسیر ’’ترجمان القرآن ‘‘میں وضاحت

 

87

عربی تفسیر ’’فتح البیان ‘‘ میں صراحت

 

89

18۔ عورت کی سربراہی کےبارے میں علماء کامتحدہ موقف ۔ چندغلط فہمیوں کا ازالہ

 

91

حصہ دوم

 

 

حدیث دیگراں۔بعض دیگر اہل علم کےمضامین

 

94

19۔ فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز مفتی اعظم سعودی عرب کافتوی

 

94

20۔عورت کی سربراہی کےعدم جواز پر امت کا اجماع ہے (مولانامحمد رفیع عثمانی )

 

96

حافظ ابن جریر طبری کا مسلک ( مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی )

 

101

21۔پاکستان میں عورت کی سربراہی ۔ اسباب اور ان کا علاج ( قاری نعیم الحق نعیم )

 

104

22۔خواتین کی تعلیم اورملازمت کامسئلہ ( ڈاکٹر سیدمحمد عبداللہ مرحوم)

 

111

23۔علمائے کرام نےعورت کی حکمرانی کےجواز میں کبھی فتویٰ نہیں دیا ۔ (مولانا زاہد الراشدی کابیان )

 

115

24۔’’قوم کی نصف آبادی بےکار‘‘ افسانہ یاحقیقت ؟ ایک تجزیہ ( ڈاکٹر سید محمد عبد اللہ مرحوم)

 

116

25۔ دختر اسلام ( نظم) عورت اقبال کی نظر میں ( کلام اقبال سےاقتباسات )

 

119۔122

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41472
  • اس ہفتے کے قارئین 466962
  • اس ماہ کے قارئین 1667447
  • کل قارئین113274775
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست