#3104

مصنف : عزیر یونس سلفی المدنی

مشاہدات : 17582

اصول التخریج

  • صفحات: 276
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6900 (PKR)
(جمعرات 24 دسمبر 2015ء) ناشر : مکتبہ دار التوحید الاسلامیہ لاہور

حدیثِ رسول کی خدمت کےلیے جن علوم پر دسترس حاصل کرنا ضرووری ہے ان میں سے ایک علم ’’تخریج واصول تخریج‘‘ کاعلم ہے۔علم اصول تخریج سے مراد وہ علم جس میں ان اصول وضوابط کی پہنچان حاصل ہو جن کے ذریعے راوی اور روایت کی حالت اور مخرج معلوم کرنے کا طریقہ اور متعلقہ روایت کے تمام طرق اور الفاظ اکٹھے کر کے اس روایت پر صحت یا ضعف کاحکم لگانے کا ملکہ حاصل ہو ۔فن تخریج کا جاننا ہر طالبِ حدیث کےلیے انتہائی ضروری ہے کیونکہ سنت رسول ﷺکی معرفت کےلیے یہ فن بنیادی کردار ادا کرتا ہے خاص طور سے موجودہ زمانہ میں علوم ِشریعت سے تعلق رکھنے والے باحثین اور محققین کےلیے اس کی معرفت بے حد ضروری ہے کیونکہ اس فن کی معرفت سے حدیثِ رسول کی معرفت حاصل ہوتی ہے فن حدیث کی بنیادی کتابوں کی معرفت ان کی ترتیب ، طریقۂ تصنیف اور ان سے استفادہ کی کیفیت کا پتہ چلتا ہے اسی طرح فنونِ حدیث کے دیگر علوم کی معرفت حاصل ہوتی ہے جن کی ضرورت تخریج حدیث میں پڑتی ہے۔ مثلاً اسماء الرجال، جرح وتعدیل ،علل حدیث وغیرہ۔نیز اس علم کی معرفت سے بڑی آسانی سے حدیث رسول کی معرفت ہوجاتی ہے اور یہ پتہ چل جاتا ہے کہ مطلوبہ روایت کتبِ حدیث میں سے کن کتابوں میں کہاں پائی جاتی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ اصول التخریج ‘‘عزیر یونس السلفی المدنی ﷾ (فاضل مدینہ یونیورسٹی ،سابق استاذ جامعہ لاہور الاسلامیہ،لاہور ) کی تصنیف ہے ۔ انہوں نے اس کتاب کو دوحصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ پہلے حصے میں تخریج کی مبادیات ، تخریج کےچھ اصول ،ان کی تفصیل اور ان میں استعمال ہونے والی کتب کاتعارف، ان کا طریقۂ استعمال، اور جدید طبقات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب کے دوسرے حصہ میں سند اور متن کےاحوال ، جرح وتعدیل کےمراتب اور رجال پر لکھی جانے والی کتب اور ان کاطریقۂ استخدام بیان کیا گیا ہے۔فاضل مصنف نے انتہائی محنت وکوشش کے ساتھ یہ کتاب مرتب کی ہے اور الگ الگ تبویب کے ساتھ بہت احسن انداز میں اصطلاحات اور جرج وتعدیل ک اصول اور اس فن پر لکھی گئی کتب کا تعارف اور ان سے استفادہ کا طریقہ بھی لکھ دیا ہے ۔ امید واثق ہے کہ طلباء واساتذہ کرام کے لیے یہ کتاب رہنما ثابت ہوگی اور اس کےمطالعہ سے کمپیوٹر اور اانٹرنیٹ میں موجود احادیث اور ان کی تخریج وحکم لگانا بھی کافی آسان ہوجائےگا۔( ان شاء اللہ ) اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور طالبانِ حدیث نبوی ﷺ کے لیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ المؤلف

13

تقریظ۔۔۔(فضیلۃ الشیخ استاذی المکرم مولانا عبدالرشید صدیقی حفظہ اللہ )

16

تقریظ۔۔۔(فضیلۃ الشیخ استاذی المکرم ابو  محمد ادریس اثری حفظہ اللہ )

18

تقریظ۔۔۔(فضیلۃ الشیخ استاذی المکرم مولانا ابو نعمان بشیر احمد )

22

تقریظ۔۔۔(فضیلۃ الشیخ استاذی المکرم مولانا ابو عدنان مشتاق احمد )

25

تمہد

27

باب 1                    مبادیات اصول تخریج

 

اصول تخریج کی تعریف

30

اصول کی تعریف ( لغوی ، اصطلاحی )

30

تخریج کی تعریف ( لغوی ، اصطلاحی )

30

تعریف اصول  تخریج باعتبار مرکب اضافی

30

اصول  تخریج پر قرآنی دلائل

31

اخراج ، تخریج اور ا ستخراج

35

علم  تخریج کی ابتداء

37

تخریج پر لکھی جانے والی کتب

38

اصول تخریج پر تصنیفات 

45

علم  تخریج  کے فوائد

46

مصادر اصلیہ سے مراد

47

طرق التخریج

48

باب 2              تخریج کا پہلا طریقہ اور اس میں استعمال ہونے  والی  کتب

 

پہلی قسم : مسانید

49

مسند کی لغوی  اصطلاحی  تعریف

49

مشہور کتب مسانید

50

مسند ابی بکر الحمیدی

50

مسند امام احمد

53

مسند احمد کے مشہور طبعات اور ان کا استعمال

53

مسند احمد پر کی جانے والی خدمات

56

الفتح الربانی

56

اطراف المسند المعتلی

57

خصائص المسند

58

المصعد الا حمد

58

القول المسدد

59

الذب الاحمد عن مسند احمد

59

المحصل لمسند الامام احمد بن حنبل

60

مسند ابی یعلی الموصلی

61

دوسری قسم :المعاجم

63

چند مشہور معاجم کتب

63

المعجم الکبیر

64

المعجم الاو سط

66

المعجم الصغیر

67

تیسری قسم : کتب اطراف

69

لغوی اصطلاحی تعریف اور چند مشہور کتب اطراف

69

کتب اطراف کے فوائد

70

کتاب تحفۃ الاشراف

71

کتاب ذخائر المواریث

74

باب 3    تخریج کا دوسرا طریقہ اور اس میں استعمال ہونے والی کتب

 

پہلی قسم : لوگوں کی زبانوں پر مشہور روایات پر مشتمل کتب

78

کتاب المقاصدالحسنہ

80

کتاب تمییز الطیب من الخبیث

83

کتاب کشف الخفاء ومزیل الالباس

83

کتاب الجامع الکبیر للسیو طی

87

کتاب الجامع الصغیر للسیوطی

89

الجامع الصغیر پر مؤلفات

95

تیسری قسم: المفاتیح و الفہارس

96

چند مشہور مفاتیح اور فہارس کتب

96

کتاب مفتاح الصحیحین

97

کتاب فہرس لاحادیث صحیح مسلم القولیۃ

100

کتاب  مفتاح الترتیب لاحادیث تاریخ الخطیب

100

کتاب البغیۃ فی ترتیب احادیث الحلیۃ

102

کتاب مفتاح المؤطا

103

کتاب مفتاح سنن ابن ماجہ

104

باب 4   تخریج کا طریقہ اور اس میں استعمال ہونے والی کتب

 

کتاب المعجم المفہرس لالفاظ الحدیث النبوی

105

معجم مفہرس کے موافق طبعات

112

تکملۃ المعجم المفہرس

117

باب5     تخریج کا چوتھا طریقہ اور اس میں استعمال ہونے والی کتب

 

پہلی قسم: وہ کتب جو دین کے تمام ابواب پر مشتمل ہیں

121

الجوامع لغوی اصطلاحی  اور چند مشہور جوامع کتب

121

جامع صحیح بخاری

122

صحیح مسلم

127

جامع ترمذی

130

جوامع پر مستخرجات

133

مستخرج کی لغوی اصطلاحی تعریف اور چند مشہور مستخرجات کتب

134

جوامع پر مستدرکات

136

مستدرک کی لغوی اصطلاحی تعریف

136

مستدرک امام حاکم

137

کتب  المجامیع

140

مجامیع کی لغوی اصطلاحی تعریف اور چند مشہور مجامیع کتب

140

کتاب الجمع بین الصحیحین

142

کتاب جامع الاصول فی احادیث الرسول ﷺ

143

کتب الزوائد

145

زوائد کی لغوی تعریف اور چند مشہور زوائد کتب

145

کتاب مصباح الزجاجۃ فی زوائد ابن ماجہ

147

کتاب اتحاف السادۃ المھرۃ الخیرۃ بزوائد المسانید العشرۃ

148

کتاب المطالب العالیۃ

149

کتاب مفتاح کنوزالسنۃ اور اس کا دراسہ

149

دوسری قسم :وہ کتب جو دین کے  اکثر ابواب پر مشتمل ہیں

157

سنن لغوی اصطلاحی تعریف اور چند مشہور کتب سنن

158

سنن ابی داود

159

سنن نسائی

164

سنن ابن ماجہ

168

سنن پر مستخرجات

172

مصنف لغوی اصطلاحی تعریف اور چند مشہور مصنفات کتب

172

مصنف عبدالرزاق

173

مصنف ابن ابی شیبہ

174

مؤطا لغوی اصطلاحی تعریف اور چند مشہور مؤطات  کتب

175

مؤطا امام مالک

176

تیسری قسم : وہ کتب جو دین کے کسی ایک مسئلہ پر مشتمل ہوں

180

اجراء لغوی  اصطلاحی تعریف اور چند مشہور کتب

180

ترغیب و ترہیب  تعریف اور چند مشہور کتب

182

کتاب الترغیب و الترہیب لابن شاھین

182

کتاب الترغیب و الترہیب للمنذری

183

زہد ،فضائل ، آداب اور اخلاق پر لکھی جانے والی کتب

183

چند مشہور کتب احکام

184

خاص موضوع پر لکھی جانے والی کتب

186

مختلف فنون پر لکھی جانے والی کتب

187

چند مشہور کتب تخریج

189

کتاب نصب الرایۃ فی تخریج احادیث الھدایۃ

190

کتاب الدرایۃ فی  تخریج احادیث  الھدایۃ

191

کتاب التلخیص الحبیر

192

کتاب المغنی عن حمل الاسفار

194

باب 6      تخریج کا پانچواں طریقہ  اور ا س میں استعمال ہو نے والی کتب

 

سند کے احوال

197

متن کے احوال

200

سند اور متن کے مجموعی احوال

202

باب 7       تخریج کا چھٹا طریقہ اور اس میں استعمال ہونے والے موسوعات

 

کمپیوٹر کی اہمیت اور افادیت

204

چند مشہور  موسوعات

205

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35716
  • اس ہفتے کے قارئین 461206
  • اس ماہ کے قارئین 1661691
  • کل قارئین113269019
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست