#5072

مصنف : ابو محمد عزیر یونس السلفی المدنی

مشاہدات : 8738

زندگی اور وقت

  • صفحات: 182
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4550 (PKR)
(جمعہ 15 دسمبر 2017ء) ناشر : مکتبہ دار التوحید الاسلامیہ لاہور

ہم سب اس امر سے بخوبی واقف ہیں کہ وقت ہی زندگی ہے اور زندگی ہی وقت ہے ۔ اور ان دونوں کا عطا کرنے والا صرف اور صرف اللہ تعالى ہے۔فرمان باری تعالى ہے: ﴿الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ ﴿٢﴾...الملك یعنی جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تم لوگوں کو آزمائے کہ تم میں سے کون بہتر عمل کرتا ہےاور وہ غالب بخشنے والا ہے۔ لہذا ہم سب اپنے انمول بیش قیمت اوقات کو ضائع کرکے اپنی زندگی ضائع نہ کریں۔اور یہ قطعی طور پر جان لیں کہ یہ زندگی ہمارے پاس اللہ کی طرف سے امانت ہے۔ ہمیں جس طرح امانت میں بغیر اس کے مالک کی اجازت کے کوئی تصرف کرنے کا حق نہیں حاصل ہوتا ہے ۔اسی طرح ہمیں اپنی زندگی میں اپنی مرضی کے مطابق تصرف کرنے کا حق حاصل نہیں ہے کہ ہم جس طرح چاہیں اپنی زندگی گذاریں ۔ لہذا ہمیں اسی طرح اپنی زندگی گذارنی ہے جس طرح اللہ ارو اس کے رسول نے حکم دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’زندگی اور وقت‘‘ابو محمد عزیز یونس السلفی المدنی کی ہے۔ جس میں وقت کی اہمیت ، اقسام اور اس کے متعلقہ مسائل کو قرآن و سنت ،اقوال صحابہ اور اقوال تابعین و تبع تابعین کی روشنی میں بیان کیا گیا ہےنیز وقت کی اہمیت کے پیشِ نظر عربی اشعار کو بھی قلمبند کیا گیا ہے۔آخر میں ضیاع وقت کے اسباب کو بیان کرتے ہوئے اصلاحی پہلوؤں کو عیاں کیا گیا ہے۔لہذا ہر ایک مسلمان کے لئے اس کا مطالعہ بہت ضروری ہے تا کہ وقت کی اہمیت کو جان کر وقت کو ضائع ہونے سے بچایا جا سکے اور وقت کو کارآمد بنایا جائے اور اپنی زندگیوں میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے مستحق بن جائیں۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ المولف

11

تمہید

13

کونسی دولت اہم ہے

16

جس کااللہ بھلاکرے

16

ضیاع وقت موت سےزیادہ نقصان دہ ہے

17

سب سےبڑانادان شخص

18

وقت ضائع کرنےوالاناشکراہے

19

ہرچیزوقت کی مرہون منت ہے

21

وقت کی اقسام

22

پہلی قسم

23

دوسری قسم

23

دنیااورآخرت سےغفلت

25

دنیاسےغفلت لیکن آخرت کےلیے بیداری

26

دنیاکےلیےبیداری اورآخرت سےغفلت

28

زندگی اورشمع

31

باب اول:اہمیت وقت قرآن کی روشنی میں

 

پہلامقام

33

دوسرامقام

34

تیسرامقام

35

چوتھامقام

36

پانچواں مقام

37

چھٹامقام

39

ساتواں مقام

39

آٹھواں مقام

40

دسواں مقام

42

گیارہواں مقام

45

باب دوم:ہمیت وقت احادیث کی روشنی میں

 

پہلی حدیث

47

دوسری حدیث

49

تیسری حدیث

50

چوتھی حدیث

52

پانچویں حدیث

54

چھٹی حدیث

56

ساتویں حدیث

59

آٹھویں حدیث

61

نوویں حدیث

63

دسویں حدیث

65

گیارہویں حدیث

65

بارہویں حدیث

67

تیرہویں حدیث

68

باب سوم:وقت کےمتعلقہ مسائل

 

اسلامی سال کےبارہ مہینے

71

جمعہ کادن

2

قدرکی رات

72

زمانےکوبراکہنا

73

ستاروں اورمہینوں پراعتقاد

73

نمازوں کےاوقات

75

ممنوعہ اوقات

77

مستثنی نمازیں

78

دعاکی قبولیت کےاوقات

79

فرض نمازوں کےبعد

80

اذان اوراقامت

80

اذان کےوقت اورحالت جنگ میں

81

ہررات میں ایک گھڑی

81

جمعہ کےدن ایک گھڑی

82

وقت تحصیل اورحفظ کےاوقات

82

نوعمری کےزمانےمیں

83

سحری کاوقت

83

مغرب اورعشاءکادرمیانی وقت

83

حصول علم کی ابتدائی عمر

84

باب چہارم:اہمیت وقت اوراقوال سلف:فصل اول:اقوال صحابہ

 

معاذبن جبل﷜کاقول

86

ابودرداء﷜کاقول

86

عبداللہ بن مسعود﷜کاقول

88

علی بن ابی طالب﷜کاقول

89

ابوموسی الاشعری﷜کاقول

90

ابوہریرہ ﷜کاقول

90

فصل ثانی:اقوال تابعین

 

ابومسلم خولانی ﷫کاقول

90

مسروق بن اجدع﷫کاقول

91

احنف بن قیس﷫کاقول

91

سعیدبن جبیر﷫کاقول

92

مورق عجلی﷫کاقول

92

عون بن عبداللہ﷫کاقول

92

حسن بن یساربصری﷫کاقول

93

محمدبن سیرین ﷫کاقول

96

سلمۃبن دینار﷫کاقول

96

وہیب بن ورد﷫کاقول

97

فصل ثالث:اقوال تبع الاتباع ومن بعدہم

 

داؤدالطائی ﷫کاقول

97

شقیق بن ابراہیم ازدی﷫کاقول

97

محمدبن ادریس شافعی ﷫کاقول

97

حاتم الاصم﷫کاقول

98

ذوالنون ﷫کاقول

99

یحییٰ بن معاذرازی﷫کاقول

99

ابویزیدبسطامی﷫کاقول

100

جنیدبغدادی ﷫کاقول

100

خلیدبن عبداللہ﷫کاقول

101

ابوسعیدخزاز﷫کاقول

101

ابراہیم بن شیبان﷫کاقول

102

یزیدرقاشی﷫کاقول

102

احمدبن مسروق طوسی﷫کاقول

103

ابن الفرجی﷫کاقول

103

عبداللہ بن منازل﷫کاقول

103

ابوقاسم نصرابازی﷫کاقول

103

احمدبن عاصم انطاکی﷫کاقول

104

بعض حکماءکےاقوال

104

عامربن قیس تابعی کاقول

105

باب پنجم:اہمیت وقت اوراعمال سلف:فصل اول:اعمال صحابہ

 

عثمان بن عفان﷜

108

ابوہریرۃ عبدالرحمن بن صخردوسی﷜

108

شدادبن اوس﷜

108

عبداللہ بن عمر﷜

109

فصل ثانی:اعمال تابعین

 

مسروق بن اجدع﷫

110

احنف بن قیس﷫

111

عمربن عبدالعزیز﷫

111

سعیدبن مسیب﷫

112

حسن بن یسار﷫

112

عطاءبن ابی رباح﷫

113

عمروبن دینار﷫

113

فصل ثالث:اعمال تبع الاتباع ومن بعدہم

 

سلیمان بن طرخان﷫

114

سفیان بن سعیدثوری﷫

115

حمادبن سلمۃ بن دینار﷫

116

علی حسن ابناءصالح﷫

116

وکیع بن جرح کوفی﷫

117

محمدبن ادریس شافعی﷫

117

احمدبن حنبل﷫

118

ہنادبن سری ﷫

118

محمدبن نصرمروزی﷫

119

باب ششم:اہمیت وقت اورعربی اشعار

 

یحییٰ بن ہبیرۃ ﷫

121

یزیدرقاشی﷫

121

علی بن ابی طالب﷜

121

وغیرہم

124

باب ہفتم:ضیاع وقت کےاسباب

 

معصیت اورنافرمانی

149

موت کو بھولنا

153

غیراللہ کی محبت

158

رزق حلال کافقدان

165

بری صحبت

169

زندگی کےلیےزہرقاتل اعمال

172

آریاپار

174

المصادرومراالمرجع

177

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71365
  • اس ہفتے کے قارئین 258441
  • اس ماہ کے قارئین 832488
  • کل قارئین110153926
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست