#4185

مصنف : پروفیسر حافظ محمد سعید

مشاہدات : 6134

عقیدہ و منہج

  • صفحات: 158
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7110 (PKR)
(جمعرات 22 دسمبر 2016ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اسلام میں ایمان وعقیدہ کی اہمیت محتاجِ بیان نہیں۔ اعمالِ صالحہ کی قبولیت ، عقیدہ کی صحت اور درستی ہی پر منحصر ہے۔ عقیدے کی بنیاد توحید باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں انبیاء کو مبعوث کیا حتی کہ ختم المرسلین محمدﷺ کی بعثت ہوئی۔ عقیدہ کا سمجھنا دین میں بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ انبیاء کرام سب سے پہلے آکر عقیدے کی اصلاح کیا کرتے تھے۔ عقیدے کی اصلاح کے ساتھ ہی عمل کی اصلاح ہوتی ہے اور عمل کی اصلاح سے اخلاق و معاملات کی اصلاح ہوتی ہے۔ عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے صحابہ کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا و ہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا۔ زیرتبصرہ کتاب ’’عقیدہ ومنہج‘‘ پروفیسر حافظ محمدسعید ﷾ (امیر جماعۃ الدعوہ پاکستان) کے عقیدہ کے موضوع پر متعدد دوروس وخطابات کی کتابی صورت ہے۔ محترم حافظ صاحب کے لیکچرز کو جناب قاضی کاشف نیاز صاحب نے بڑی محنت سے تحریری اسلوب میں منتقل کیا ہے ۔اس کتاب میں انبیاء کے اسلوب دعوت کو معیار بنا کر   عقیدہ ومنہج کو پوری وضاحت اور تفصیل کےساتھ بیان کیا گیا ہے ۔ فلسفیانہ بحثوں اور علم کلام کے گورکھ دھندوں کی بجائے دین کو سمجھنے کے لیے توحید کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ نیز اس کتاب میں باطل فرقوں معتزلہ اور جہمیوں وغیرہ کے نظریات کے رد کے ساتھ ساتھ عصر حاضر کے جدید سیاسی نظاموں میں جس طرح اسلامی نظریات کو شامل کیا گیا ہے ان کو بھی بڑے شرح وبسط کےسا تھ ذکر کیا گیا ہے۔ یہ مجموعہ مضامین دعوت کا کام کرنے والوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انسان کو کیوں پیداکیاگیا ہے

11

مخلوق کسی حادثہ یاارتقاء کی پیداوار نہیں

12

عبادت کیاہے؟

14

کیاداڑھی میں اسلام نہیں ؟

17

اللہ کی عبادت کیسے ہوا؟

21

صوفیاءمیں عبادت کےمختلف طریقے

21

نماز ،روزہ ،اوراقامت دین

22

سنت کی نسبت نبی ﷺ کی طرف کیوں؟

24

شریعت کےمطابق حکومت کرنا

29

اسلام نافذ کرنے کےلیے الیکشن کی شرعی حیثیت

34

غلبہ اسلام کاطریقہ

36

جہاد سےپہلے دعوت

36

تلوار کےذریعے اسلام پھیلنے کامطلب

38

دین میں جبر نہیں کامطلب

40

کیااللہ کی عبادت خوف اورطمع کےلالچ کےساتھ کی جائے

42

اللہ سےکچھ نہ مانگنا اوردعانہ کرنا تکبر ہے

45

بعض شبہات کاازالہ

48

عبادت میں احسان

 

عبادت میں احسان

54

ایک مسلمان کےلیے ضروری علم

56

نماز ،ورزش اوراٹھک بیٹھک کےلیے نہیں

57

نماز میں خیالات وساوس کی وجہ

58

کیااللہ کو دنیا میں دیکھا جاسکتاہے؟

61

توحید کی اقسام اورفوائد

 

رسولوں کی بعثت کامقصد

68

دعوت کیا ہے؟

70

طاغوت کیاہے؟

71

دین میں توحید کی حیثیت

73

توحید ربوبیت

74

دوشبہات کاازالہ (اللہ اوربندے کےاختیار میں فرق)

79

توحید الوہیت

81

توحید ربوبیت اورتوحید الوہیت کی دلیل ہے

85

توحید سب سےزیادہ حساس مسئلہ

87

شبہے کاازالہ

88

توحید الاسماء والصفات

92

اللہ کےنام اللہ کی صفتیں بیان کرتے ہیں

93

تحریف

95

تعطیل

95

تمثیل یاتشبیہ

96

کیفیت یاحالت بیان کرنا

96

تفویض

97

عقیدہ سلف

 

عقیدہ سلف

98

ایک ضروری وضاحت

101

عقیدہ سلف کےفوائد اوراانحراف کےمضمرات

103

توحید الحکم (حاکمیت میں توحید )

 

توحید الحکم حاکمیت میں توحید

107

اللہ سےبغاوت کانیاانداز

112

اسلامی جمہوریت کادھوکا

115

اللہ کی حاکمیت اورنبی ﷺ کی اطاعت

116

اسلام اورجمہوریت

118

حکومت کاقانون بنانا

118

امور حکومت غلطی کےشکار علماء کے تین طبقے

123

ہماری عافیت اللہ کاحکم قائم کرنے میں ہی ہے

125

دین محض حکومت کےحصول کانام نہیں

126

توحید سےدوری شخصیت پرستی کوجنم دیتی ہے

134

اصلاح اوردعوت کاطریقہ کار

136

دعوت دین کی بنیاد قرآن وحدیث ہے

138

سلف کااسلوب دعوت

140

فرشتوں پر ایمان

 

فرشتوں پر ایمان کی حقیقت

142

قرآن وحدیث میں فرشتوں کےمتعلق معلومات

144

کائنات کےغیبی حقائق اورسانئسی علوم

148

فرشتوں کی ذمہ داریاں

152

فرشتوں کی عمومی صفات

155

فرشتوں پر ایمان کی حکمتیں

156

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42268
  • اس ہفتے کے قارئین 467758
  • اس ماہ کے قارئین 1668243
  • کل قارئین113275571
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست