#3298

مصنف : صادق علی زاہد

مشاہدات : 3230

عقیدۂ ختم نبوت اور فتنہ قادیانیت (سوالاً جواباً)

  • صفحات: 172
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6020 (PKR)
(پیر 18 جنوری 2016ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کابہت اہم اور بنیادی عقیدہ ہے۔جس پر تمام امت مسلمہ سلفاً و خلفاً کا ہمیشہ ہر زمانے میں اجماع رہا ہےکہ جو شخص بھی اس اجماعی عقیدے کا مخالف ہو گا وہ کافر، مرتد، خارج از اسلام ہوگا۔ 1857ء کے بعد برطانوی سامراج نے برصغیر میں اپنے غلیظ اور ناپاک مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے جھوٹی نبوت کی بنیاد ڈالی اور اس کے لیے مرزا غلام احمد قادیانی کا انتخاب کیا گیا۔اس دجال،کذاب کے ذریعے امت مرزائیہ وجود میں آئی۔ جس نے برطانوی سامراج کے مقاصد شریرہ کو ہر سطح پر کامیاب کرنے کی بھرپور کوشش کی۔علمائے اسلام مجاہدین ختم نبوت نے شروع دن سے ہی اس کفریہ فتنے کا محاسبہ وتعاقب کیااور عوام الناس کو ان کے کفریہ و باطل عقائد و عزائم سے آگاہ کیا۔مرزاغلام احمد قادیانی نے مذہبی روپ اختیار کرکے مسلمانوں کو اجرائے نبوت،حیات مسیح،مہدویت کی بحثوں میں الجھایا اورمسلمانوں کو انگریزوں کا وفادار بننے پر زور دیا۔ زیر تبصرہ کتاب" عقیدہ ختم نبوت اور فتنہ قادیانیت"مولانا صادق علی زاہد کی تصنیف ہے موصوف نے اپنی تصنیف میں قادیانیوں کے گمراہ کن عقائد و نظریات کوسوالاً جواباً پیش کیاہے۔اللہ تعالیٰ ان کو اجر عظیم سے نوازے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

3

صاحب جنوں (محمد طاہر رذاق)

6

علمی کلاشنکوف (شبیر حسین شاہ)

11

حدیث دل (صادق علی زاہد)

14

آیات قرآنی، احادیث نبوی، اقوال صحابہؓ مبنی بر عقیدہ ختم نبوت

17

تحفظ ناموس رسالتﷺ

22

قادیانیت اور مرزا غلام احمد کا پس منظر اور ابتدائی حالات

33

مرزا قادیانی (دعویٰ نبوت سے قبل تک)

38

مرزا قادیانی کا ذاتی کردار

43

مرزا قادیانی کے کفریہ عقائد

46

مرزا قادیانی کی گستاخیاں اور ہفوات

54

تصویر مرزا، اپنوں اور غیروں کی نظر میں

57

مرزا قادیانی کی جھوٹی پیش گوئیاں

61

مرزا قادیانی کے مناظرے، مباحثے اور مباہلے وغیرہ

66

مرزا قادیانی کی عریاں شاعری، مغلظات، لعنتیں اور بد دعائیں وغیرہ

71

قادیان و ربوہ کی ریاست

75

استیصال مرزائیت

79

قادیانیت کے خلاف عدالتی جہاد

81

قادیانیت کے خلاف قلمی جہاد

87

رد قادیانیت پر کام کرنے والی شخصیات

93

تحریک ختم نبوت 1953ء

96

تحریک ختم نبوت 1974ء

107

غازیان و شہیدان ختم نبوت اور مدعیان نبوت کا ذبہ

113

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

130

مہدی اور مسیح

135

قادیانیوں کے عبرتناک انجام

146

قادیانیت کے بارے میں آراء، تبصرے، تجزیے، اقوال، اشعار

150

متفرقات

155

کتابیات

169

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7362
  • اس ہفتے کے قارئین 7362
  • اس ماہ کے قارئین 1681313
  • کل قارئین113288641
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست