#4272

مصنف : محمد حسین میمن

مشاہدات : 8809

عون الباری فی مناسبات تراجم البخاری جلد اول

  • صفحات: 507
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12675 (PKR)
(بدھ 08 فروری 2017ء) ناشر : ادارہ تحفظ افکار اسلام،شیخوپورہ

محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہے ،جسے امت  کی طرف سے تلقی بالقبول حاصل ہے۔امام بخاری﷫کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ان کی تمام تصانیف میں سے سب سے زیادہ مقبولیت اور شہرت الجامع الصحیح المعروف صحیح بخاری کو حاصل ہوئی ۔جو بیک وقت حدیثِ رسول ﷺ کا سب سے جامع اور صحیح ترین مجموعہ بھی  ہے اور فقہ اسلامی کا بھی عظیم الشان ذخیرہ بھی  ہے ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا او ر ندرتِ استباط اور قوتِ استدلال کے حوالے سے اسے کتابِ اسلام ہونے کاشرف بخشاہے صحیح بخاری کا درس طلبۂ علم حدیث اور اس کی تدریس اساتذہ حدیث کے لیے پورے عالم ِاسلام میں شرف وفضیلت اور تکمیل ِ علم کا نشان قرار پا چکا ہے ۔ صحیح بخاری کی   کئی مختلف اہل علم نے شروحات ،ترجمے اور حواشی وغیرہ کا کام کیا ہے شروح صحیح بخاری میں فتح الباری کو ایک امتیازی مقام اور قبولِ عام حاصل ہے  ۔ زیر تبصرہ کتاب " عون الباری فی مناسبات تراجم البخاری "محترم مولانا محمدحسین میمن صاحب کی تصنیف ہے، جس کی نظر ثانی شیخ الحدیث محترم مولانا مقصود احمد سلفی صاحب نے فرمائی ہے اور اس پر تقدیم محقق العصر محترم مولانا ارشاد الحق اثری صاحب نے لکھی ہے۔ یہ کتاب صحیح بخاری کے ابواب اور احادیث میں مناسبت کا بیش بہا مجموعہ ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اوراور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب احادیث الانبیاء﷤

 

سیدنا آدم ﷤اوران کی اولاد کی پیدائش کابیان

20

باب اورحدیث میں مناسبت

20

باب اورحدیث میں مناسبت

22

ایک اشکال اوراس کاجواب

22

جواب

22

باب :زمین پر پہلی مسجد کون سی بنائی گئی

24

باب اور حدیث میں مناسبت

24

ایک اشکال اوراس کاجواب

25

جواب

25

باب:(یوسف ﷤کابیان )اللہ تعالی کاارشاد مبارک ہے

27

باب اور حدیث میں مناسبت

28

فائدہ

28

سیدنا موسی ﷤ کی وفات اوران کےبعد کےحالات کابیان

30

باب اور حدیث میں مناسبت

30

باب :بنی اسرائیل کےواقعات کابیان

31

باب اور حدیث میں مناسبت

31

کتاب المناقب

 

کسی قوم کابھانجا یاآزاد کیاہواغلام بھی اسی قو م میں داخل ہوتاہے

36

باب اور حدیث میں مناسبت

36

نبی کریم ﷺ کے معجزات یعنی نبوت کی نشانیوں کابیان

37

باب اور حدیث میں مناسبت

38

باب :اللہ تعالی کاسورہ بقرہ میں ارشاد ہے کہ اہل کتاب اس رسول کو اس طرح پہچان رہے ہیں

39

باب اور حدیث میں مناسبت

39

فائدہ

41

نبی کریم ﷺ کاذکر موجودہ بائبل میں

41

نبی کریم ﷺ کی پیشین گوئیاں موجودہ بائبل میں

42

یوحنا کی انجیل میں ہے

42

نبی کریم ﷺ کےبارے میں بائبل میں مذکوردوسری بشارت

43

تیسری بشارت

43

چوتھی بشارت

44

پانچویں بشارت

44

باب :رسول کریم ﷺ کےخدام سیدنا زیدبن حارثہ ؓکےفضائل کابیان

46

باب اور حدیث میں مناسبت

46

باب :نبی کریم ﷺ اورصحابہ کرام ؓنےمکہ میں مشرین کےہاتھ جن مشکلات کاسامنا کیا

47

باب اور حدیث میں مناسبت

47

باب نبی کریم ﷺ اورآپ کےصحابہ کرام ﷢کامدینہ میں آنا

48

باب اور حدیث میں مناسبت

48

کتاب المغازی

 

باب:نبی کریم ﷺ کاارشاد احدپہاڑ ہم سےمحبت رکھتاہے

51

باب اور حدیث میں مناسبت

51

فائدہ

53

باب :فتح کےدن نبی کریم ﷺ کےقیام کابیان

54

باب اور حدیث میں مناسبت

55

حجۃ الوداع کابیان

56

باب اور حدیث میں مناسبت

57

کتاب التفسیر

 

باب :اللہ تعالی کافرمان اورتم بر ہم نےبادل کاسایہ کیا

61

باب اور حدیث میں مناسبت

61

باب :اللہ کافرمان اگر مقروض تنگ دست ہےتواس کےلیے آسانی مہیا ہونے تک مہلت دینا

62

باب اور حدیث میں مناسبت

63

باب :مریم ﷤کی والدہ نےکہااے رب میں اس (مریم ﷤)اوراس کی اولاد کوشیطان مردود

64

باب اور حدیث میں مناسبت

65

علامہ زمحشری کااعتراض حدیث پر اوراس کاجواب

65

باب سورۃ الناس کی تفسیر

68

باب اور حدیث میں مناسبت

69

ایک اشکال اور اسکاجواب

69

کتاب فضائل القرآن

 

باب قرآن مجید قریش اورعرب کی زبان میں نازل ہوا

73

باب اور حدیث میں مناسبت

74

باب قرآن مجید کودوسرے تمام کلاموں پر کس قدر فضیلت ہے؟

76

باب اور حدیث میں مناسبت

76

کتاب النکاح

 

باب :ایسے تنگ دست کی شادی کرانا جس کےپاس صرف قرآن مجید اوراسلام ہو

79

باب اور حدیث میں مناسبت

79

باب :لونڈیوں کارکھنا کیسا ہے اوراس شخص کاثواب جس نےاپنی لونڈی کو آزاد کیا

80

باب اور حدیث میں مناسبت

81

فائدہ

82

سیدنا ابراہیم ﷤ کےکذبات ثلاثہ

82

تعریض کی دوسری دلیل

83

آزاد عورت کاغلام مرد کےنکاح میں ہونا جائز ہے

86

باب اور حدیث میں مناسبت

87

باب :پیغام چھوڑدینے کی وجہ بیان کرنا

88

باب اور حدیث میں مناسبت

88

عقدسےقبل نکاح کاخطبہ پڑھنا

90

باب اور حدیث میں مناسبت

91

فائدہ

92

باب :ولیمہ کی دعوت اوراہرایک دعوت قبول کرنا حق  ہے

93

باب اور حدیث میں مناسبت

93

باب :عورتوں سےاچھے سلوک کرنےکے بارے میں وصیت

96

باب اور حدیث میں مناسبت

96

باب :اللہ تعالی کافرمان مبارک عورتیں اپنی زینت شوہروں کےسواکسی پر ظاہر نہ کریں

97

باب اور حدیث میں مناسبت

98

باب :ایک مرد کادوسرے سےیہ پوچھنا کہ کیاتم نےرات اپنی بیوی سےصحبت کی ہے؟

99

باب اور حدیث میں مناسبت

99

کتاب الطلاق

 

باب :میاں بیوی میں نااتفاقی کابیان اورضرورت کےوقت خلع کاحکم دیناہے

105

باب اور حدیث میں مناسبت

105

باب :اسلام قبول کرنےوالی مشرک عورت سےنکاح اوران کی عدت کابیان

107

باب اور حدیث میں مناسبت

107

باب :جوشخص گم ہوجائے اس کےگھر والوں اورجائیداد میں کیا عمل ہوگا

108

باب اور حدیث میں مناسبت

108

باب :اگر طلاق وغیرہ اشارہ سےدے مثلاکوئی گونگاہو توکیا حکم ہے

110

باب اور حدیث میں مناسبت

111

باب :وہ مطلقہ عورت جس کےشوہر کےگھر میں کسی (چور وغیرہ یاخود شوہر )کے اچانک اندر

113

باب اور حدیث میں مناسبت

113

فائدہ :طلاق بائنہ  کےبعد عورت کےلیے نہ نقطہ ہوگا اورنہ سکنہ اس مسئلے پر عمر اورفاطمہ ؓ

115

باب :اللہ تعالی کافرمان عالیشان عورتوں کےلیےیہ جائز نہیں کہ اللہ تعالی نےان کےرحموں

118

باب اور حدیث میں مناسبت

119

کتاب النفقات

 

باب :عور ت کوکپڑا معروف دستور کےمطابق دیناچاہیے

122

باب اور حدیث میں مناسبت

122

باب :آزاد اورلونڈی دونوں ان (دودھ والیاں)ہوسکتی ہیں

123

باب اور حدیث میں مناسبت

124

کتاب الاطعمہ

 

باب :اندھے پر کوئی حرج نہیں اورنہ لنگڑے پر کوئی حرج نہیں

126

باب اور حدیث میں مناسبت

126

باب :ایک آدمی کاکھانا دوکوکافی ہوسکتاہے

127

باب اور حدیث میں مناسبت

127

باب :بھٹا ہوا گوشت کھانا

129

باب اور حدیث میں مناسبت

130

باب :چاندی کےبرتن  میں کھانا کیساہے ؟

131

باب اور حدیث میں مناسبت

131

ایک اشکال اوراس کاجواب

132

باب رومال سےصاف کرنےسے قبل انگلیوں کوچاٹنا

133

باب اور حدیث میں مناسبت

133

انگلیوں کوچاٹنا جدید تحقیقات کی روشنی میں

134

کتاب الذبائح والصید

 

باب :اس بارے میں کہ جانور کودانت ہڈی اورناخن سےذبح نہ کیا جائے

137

باب اور حدیث میں مناسبت

137

کتاب الاشربۃ

 

باب :باذق (انگور کےشیرہ کی ہلکی آنچ میں پکائی ہوئی شراب)

140

باب اور حدیث میں مناسبت

140

باب :اس شخص کی برائی کابیان جوشراب کانام بدل کراسےحلال کرے

141

باب اور حدیث میں مناسبت

141

باب :کسی میٹھی چیز کاشربت اورشہد کاشربت جائز ہے

144

باب اور حدیث میں مناسبت

144

باب:حوض سے منہ لگا کر پانی پیناچائز ہے

145

باب اور حدیث میں مناسبت

146

کتاب المرضیٰ

 

باب :بلاؤں میں سب سےزیادہ سخت آزمائش انبیاءکرام﷤کی ہوتی ہے

149

باب اور حدیث میں مناسبت

149

مریض کاموت کی تمنا کرنا منع ہے

150

باب اور حدیث میں مناسبت

151

حدیث پر ایک اشکال اوراس کاجواب

152

کتاب الطب

 

باب :کون سےوقت پچھنا لگوایاجائے اور سیدنا ابو موسی ﷜ نے رات کے وقت پچھتا لگوایا تھا

155

باب اور حدیث میں مناسبت

155

باب :اثمد اورسرمہ لگانا جب آنکھیں دکھتی ہوں

159

باب اور حدیث میں مناسبت

159

باب :جب مکھی برتن میں پڑجائے (جس میں کھانا یاپانی ہو)

160

باب اور حدیث میں مناسبت

160

فائدہ

161

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28080
  • اس ہفتے کے قارئین 132096
  • اس ماہ کے قارئین 878260
  • کل قارئین105749381
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست