#118

مصنف : حافظ فاروق الرحمٰن یزدانی

مشاہدات : 28365

احناف کا رسول اللہ ﷺ سے اختلاف

  • صفحات: 448
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8960 (PKR)
(جمعہ 03 اپریل 2009ء) ناشر : ادارہ تحفظ افکار اسلام،شیخوپورہ

یہ کتاب مولوی عمر پالن پوری دیوبندی کی کتاب "اہلحدیث کا خلفائے راشدین سے اختلاف" کے جواب میں تحریر کی گئی ہے۔ فاضل مصنف حافظ فاروق الرحمٰن یزدانی چونکہ خود پہلے حنفی رہ چکے ہیں۔اور حنفیت ہی ان کا پسندیدہ موضوع بھی ہے۔ لہٰذا پالن پوری صاحب کے جواب میں انہوں نے  اپنے رشحہ قلم سے تقلید کی نامرادیوں کو خوب طشت از بام کیا ہے۔ مصنف اس حوالے سے مبارکباد کے مستحق ہیں کہ وہ نہ صرف خود ہی شاہراہ توحید و سنت پر گامزن ہوئے بلکہ دیگر بھائیوں کی رہائی کیلئے بھی کوشاں نظر آتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ان کی ایسی ہی ایک بہترین کاوش ہے جس کے پہلے حصے میں احناف کی طرف سے تقلید کی تائید میں پیش کئے جانے والے تار عنکبوت دلائل و شبہات کا خوب محاکمہ کیا ہے۔ اور دوسرے حصے میں فقہ حنفی کے ان مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے جو احادیث رسول ﷺ کے خلاف ہیں۔ اس حصے میں مسئلہ کی تشریح و تبیین کیلئے پہلے احادیث ذکر کی گئی ہیں اور بعد میں احناف کے احادیث نبوی کی مخالفت مین اقوال پیش کئے گئے ہیں۔ یہ کتاب راہ اعتدال کی نشاندہی کرتی ایک لاجواب تصنیف ہے۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

احناف کا رسول اللہ ﷺ  سے اختلاف

 

 

انتساب

 

10

تقریظ

 

11

مصنف کا تعارف

 

24

تقریظ

 

25

ابتدائیہ

 

39

حرف اول

 

47

حصہ اول

 

47

اختلاف کیوں ؟

 

47

تقلید کی تعریف

 

48

مقلد کے متعلق حکم

 

50

ایک مغالط

 

51

تقلید اور اطاعت میں فرق

 

54

مقلد اور متبع

 

56

مقلد مفتی کا فتوی حرام

 

57

مفید مشورہ

 

59

تاریخ تقلید

 

65

گھر کا بھیدی

 

67

مقلدین کے دلائل کا جائزہ

 

68

دلیل نمبر (1) اور جواب

 

70

دلیل نمبر (2) اور جواب

 

71

دلیل نمبر (3) اور جواب

 

75

دلیل نمبر (4) اور جواب

 

73

دلیل نمبر 4 کا جواب نمبر 1

 

75

دلیل نمبر 4 جواب نمبر 2

 

75

دلیل نمبر (5)

 

76

عجیب استدلال

 

79

دلیل نمبر (6) اور جواب

 

81

دلیل نمبر (7) اور جواب

 

82

دلیل نمبر (8) اور جواب

 

83

دلیل نمبر (9)

 

83

دلیل نمبر (9) کا جواب

 

84

دلیل نمبر (10)

 

85

دلیل نمبر 10 کا جواب

 

85

تقلید کی شرعی حیثیت

 

92

تقلید شرک کی بستی میں

 

98

حنفیوں کے گھر کی شہادت

 

100

مقلیدین کے اعتراض کا جواب

 

101

گھر کی شہادت

 

102

تقلید کے لبادے میں بدعت

 

103

بدعت کی لغوی تعریف

 

103

بدعت کی اصطلاحی تعریف

 

67

بدعت گمراہی ہے

 

104

بدعت کا انجام

 

106

بدعت سے بچنے کا نبوی حکم

 

108

رد تقلید

 

108

تقلید کا رد قرآن مجید سے

 

115

ظلم کی تعریف

 

124

تقلید کی تردید احادیث امام اعظم سے

 

128

ایک مثال

 

132

ایک مغالطے کا رد

 

132

اعتراض اور اس کا جواب

 

138

ایک مغالطے کا جواب

 

145

تقلید کا رد خلفائے راشدین اور دیگر صحابہ کرام سے

 

145

جضرت ابوبکر صدیق اور تقلید کا رد

 

146

حضرت عمر سے تقلید کا رد

 

147

جضرت عثمان اور تقلید کی بیخ کنی

 

149

حضرت علی سے تقلید کی تردید

 

149

حضرت عبداللہ بن مسعود سے تقلید کا رد

 

151

مولانا تقی عثمانی سے ایک سوال

 

152

حضرت عبداللہ بن عمر اور تقلید کا رد

 

153

حضرت عبداللہ بن عباس اور تقلید کی بیخ کنی

 

155

حضرت امیر معاویہ اور تقلید کا رد

 

157

حضرت معاذ بن جبل سے تقلید کی تردید

 

159

تقلید کا رد تابعین عظام سے

 

159

امام شعبی ( ؒ )

 

162

قاضی شریح کندی ( ؒ )

 

162

امام محمد بن سرین ( ؒ )

 

164

امام حسن بصری ( ؒ )

 

164

حضرت عروہ بن زبیر

 

165

محمد بن مسلم بن شہاب الزہری

 

166

حضرت مسروق بن اجدع

 

166

حضرت ابو وائل

 

166

رد تقلید پر اجماع اور مقلدین کی بدیانتی

 

168

تقلید کا رد ائمہ عظام اور علمائے امت سے

 

170

امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت

 

174

امام مالک

 

176

امام محمد بن ادریس شافعی

 

178

امام احمد بن حنبل

 

180

تقلید کی تردید فقہاء و علمائے امت کے اقوال سے

 

180

امام ابو یوسف

 

181

امام محمد

 

181

امام زفر

 

181

عبداللہ بن مبارک

 

182

ملاں علی قاری حنفی

 

183

علام ابن الہام حنفی

 

183

علام ابن الحاج حنفی

 

183

ملاں حسن شرنبالی حنفی

 

184

علام عابد سندہی

 

184

امام طحاوی حنفی

 

185

قاضی ثناءاللہ پانی پتی حنفی

 

185

علام مرجانی حنفی

 

186

عصام بن یوسف حنفی

 

186

علام محمد آمین شامی حنفی

 

187

حافظ حبیب اللہ قندہاری حنفی

 

187

ملاں جیون حنفی

 

188

مولانا رشید احمد گنگوہی حنفی

 

188

مولانا اشرف علی تھانوی حنفی

 

189

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

 

190

امام ابن حزم ظاہری

 

191

امام ابن قیم

 

192

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32565
  • اس ہفتے کے قارئین 294375
  • اس ماہ کے قارئین 780567
  • کل قارئین97845871

موضوعاتی فہرست