#80

مصنف : سید وقار علی شاہ

مشاہدات : 28718

بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1320 (PKR)
(بدھ 28 جنوری 2009ء) ناشر : مجلس نقد ونظر،پشاور

زیر نظر کتاب کا موضوع حنفی مذہب کے مشہور عالم مولوی اشرف علی تھانوی صاحب کی کتاب ''بہشتی زیور ''ہے جس میں انہوں نے فقہ حنفی کے مسائل کو اردوزبان میں تحریر کیا ہے –مصنف نے بہشتی زیور میں پائے جانے والے ان مسائل کی نشاندہی کی ہے جن کی تائید میں قرآن مجید کی کوئی آیت یا کوئی صحیح حدیث نہیں ہے بلکہ اکثر مسائل قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کے بالکل خلاف ہیں-مشہور دیوبندی عالم اشرف علی تھانوی صاحب کی مشہور زمانہ فقہی مسائل پر مشتمل تصنیف بہشتی زیور کے تنقیدی جائزے پر مشتمل اس کتابچے میں بہشتی زیور کے ان سینکڑوں مسائل میں سے بطور نمونہ چند مسائل طشت از بام کئے ہیں، جو یا تو قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کے خلاف ہیں اور یا ان مسائل کے سلسلے میں شریعت سازی کی گئی ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں چھپنے والی اس کتاب میں جو کہ خصوصاً خواتین کے مسائل سے متعلقہ ہے، ایسے ایسے شرمناک مسائل بیان کئے گئے ہیں کہ جنہیں کوئی شریف النفس انسان سننا تک گوارا نہیں کر سکتا چہ جائیکہ ان پر عمل کیا جائے۔ روایت پرستی کی جان لیوا گھاٹیوں سے بچنے کیلئے ایک راہ نما تحریر
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

3

بہشتی زیور حصہ اول

 

11

بہشتی زیور حصہ دوم

 

18

بہشتی زیور حصہ سوم

 

28

بہشتی زیور حصہ چہارم

 

33

بہشتی زیور حصہ پنجم

 

38

بہشتی زیور حصہ ششم

 

39

بہشتی زیور حصہ ہفتم

 

39

بہشتی زیور حصہ ہشتم

 

40

بہشتی زیور حصہ نہم

 

41

بہشتی گوہر حصہ یاز دہم بہشتی زیور

 

42

ضمیمہ

 

61

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21340
  • اس ہفتے کے قارئین 179872
  • اس ماہ کے قارئین 1698945
  • کل قارئین115590945
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست