#920

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 26172

علامہ ابن باز ؒ

  • صفحات: 227
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6810 (PKR)
(منگل 20 مارچ 2012ء) ناشر : ام القریٰ پبلی کیشنز، گوجرانوالہ

شیخ ابن باز  رحمۃ اللہ علیہ 1330ھ کو سعودی عرب کے شہر الریاض میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے۔ سولہ برس کی عمر میں شیخ صاحب کی بینائی کمزور ہونا شروع ہوئی اور تقریباً بیس سال کی عمر تک آپ بینائی سے محروم ہو گئے۔ لیکن اس محرومی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آپ سے آگے سے آگے بڑھتے رہے، اللہ تعالیٰ نے آپ کو بصارت سے محروم کیا تو حافظہ کی قوت اور بصیرت کی بے پناہ دولت سے مالا مال کیا۔ پیش نظر کتاب میں فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر شیخ موصوف کی زندگی کے عوام الناس سے پوشیدہ بہت سے گوشوں کو منظر عام پر لائے ہیں۔ شیخ صاحب کی علمیت کا اندازہ اس سے لگائیے کہ سعودی عرب کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس علامہ عبداللہ بن سلیمان المنیع نے شیخ ابن باز کو عہد حاضر کے مجدد، امام فن رجال، امام حدیث، امام کرم نفس و دست، امام نصیحت، امام سماحت، امام تواضع، امام قناعت، امام تقویٰ، امام صلاح و اصلاح جیسے القابات سے نوازا۔ ایسے شخص کی زندگی یقیناً عوام و خواص کے لیے نظیر  ہے۔ اردو زبان میں علامہ صاحب کی زندگی سے متعلق اس قدر تفصیلی اور معتبر مواد سے اس سے قبل سامنے نہیں آیا۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

17

آغاز کتاب

 

19

نام ونسب

 

19

کنیت

 

20

ولادت ونشات

 

20

تعلیم

 

20

بینائی کا فقدان

 

20

اللہ تعالیٰ سے اجر وثواب(جنت) کے حقدار ہوئے

 

21

خاندانی پس منظر

 

22

شادی

 

22

اولاد وبنات

 

23

چہرہ مہرہ اور قد کاٹھ

 

24

ہیبت ووقار

 

24

مؤمنانہ فراست اور قوت حافظہ

 

25

تواضع

 

29

علماء اہل حدیث پاک وہند سے تلمذ وتعلق

 

33

تالیفات وتصنیفات

 

54

عملی زندگی ، ایک خاکہ

 

63

دعوتی ودینی خدمات

 

76

علامہ ابن باز کاعقیدہ

 

95

شیخ کا منہج

 

103

خوش گوئی وخوش مزاجی اور مزاح

 

109

مخالفین کے ساتھ حسن تعامل

 

126

صف اول کے نمازی

 

129

شب رحلت کا حال

 

146

دعوتی وخیراتی خدمات

 

148

شیخ کی طرف منسوب چار جھوٹے قصے

 

148

مرض الموت اور آخری ایام

 

161

سفر آخرت کا آنکھوں دیکھا حال

 

166

مختلف ممالک کے علماء وامراء کےتعزیتی بیانات اور عائبانہ نماز جنازہ

 

169

شیخ کی عام وصیت کا ایک حصہ

 

176

وفات پر کہے گئے شعری مرثیے

 

180

انٹرنیٹ پر خاص ویب سائٹ

 

222

فہرست مصادر ومراجع

 

223

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52423
  • اس ہفتے کے قارئین 101435
  • اس ماہ کے قارئین 2173352
  • کل قارئین113780680
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست