#1810

مصنف : محمد رفیق اثری

مشاہدات : 5977

سلطان محمود محدث جلالپوری حیات ، خدمات ، آثار

  • صفحات: 451
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18040 (PKR)
(منگل 10 ستمبر 2013ء) ناشر : اثری ادارہ نشروتالیف ملتان

برصغیر پاک و ہند میں بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص جن لوگوں نے علم دین اور مسلک سلف کی اشاعت میں اپنی زندگی لگائی ہے ان میں نمایاں ترین نام سلطان محمود محدث کا ہے ۔ انہوں نے اپنے اس فرض منصبی سے عہدہ برآ ہونے کے لیے راحت و آرام کو تج دیا اور صدہا قربانیاں بے دریغ دے دیں ۔ یہی وجہ ہے کہ آج پاک و ہند میں ان کے ہزاروں قابل اور لائق شاگردان رشید خدمت دین کے لئے  شبانہ روز وقف کئے بیٹھے ہیں ۔ شیخ موصوف کا اپنے مشن کے لئے اخلاص اور ورع بے انتہاء تھا ۔ اللہ تعالی نے انہیں بے پناہ ہمت اور حوصلے سے نوازا تھا ۔ وہ صبر و قناعت میں درجہ کمال کو پہنچے ہوئے تھے ۔ بستر مرگ پر بھی وہ ذکر و تسبیح اور مناجات میں مصروف تھے ۔ اپنے تلامذہ و رفقاء سے  بڑی طمانیت کے ساتھ  مخاطب ہو تے تھے ۔ زیر نظر کتاب انہی کے ایک تلمیذ خاص جو اپنی تعریف آپ ہیں   جناب رفیق اثری صاحب نے  اپنے استاذ کے حیات  و خدمات کی یاد میں رقم فرمائی ہے ۔ جس میں ان کی سیرت وکردار کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ ان کی دینی خدمات کو انتہائی احسن طریقے کے ساتھ خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔ اللہ تعالی دونوں کو اجر جزیل سے نوازے۔ آمین(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سایہ دیوار رحمت

 

21

محدث جلال پوری ؒ تاریخ کے آئینے میں

 

31

خاندان

 

32

تعلیم وتربیت

 

32

اساتذہ کرام کا تعارف

 

45

شیخ عبدالحق کے اساتذہ کرام رحمہم اللہ

 

52

انجمن اہل حدیث جلال پور اور پس منظر

 

60

جلال پور کی اہم اہل حدیث شخصیات

 

63

قواعدو ضوابط

 

73

عہدیداروں کے فرائض

 

74

انجمن اہل حدیث جلال پور پیروالا کے اولین ارکان

 

75

مناظرہ مابین اہل حدیث واحناف ( مسئلہ رفع الیدین)

 

78

مناظرہ میں شرائط طے کرنے والے اکابر

 

80

نقل اشتہار شائع کردہ احناف

 

82

شرائط مناظرہ

 

84

امور تنقیح مناظرہ

 

91

مناظرے کا فیصلہ

 

93

شیخ مکرم ؒ کے تقریری کلام کا نمونہ

 

121

اہل حدیث پر چند اعتراضات اور ان کا مسکت جواب

 

122

استاذ محترم ؒ کا بحری سفر اور ذاتی یاداشتیں

 

131

عقائد ونظریات

 

138

محدث جلال پوری ؒ کے مقامی رفقاء

 

150

استفادہ کرنے والے ممتاز تلامذہ اور احباب جماعت

 

194

استفادہ کرنے والے بعض تلامذہ اور احباب جماعت

 

195

مولانا عبدالعزیز کا نمونہ کلام

 

208

خاندان کی اہم شخصیتوں کا ذکر جمیل

 

257

امام کعبہ محمد بن عبداللہ بن سبیل حفظہ اللہ

 

317

شیخ ابوسعود عبدالعزیز بن راشد (کویت)

 

218

ابو احمد عبیداللہ بن احمد القحطانی ( سعودی عرب)

 

318

ابو العز محمد معزالبینی الصالحی ( دمشق)

 

319

پیر آف جھنڈا محب اللہ شاہ راشدی

 

319

مولانا ابوالحسن عبداللہ صاحب بڈھیمالوی (اوکاڑہ)

 

320

آخری ایام زندگی

 

320

حضرت الاستاذ العالی الشیخ سلطان محمود محدث ؒ کی یاد میں

 

322

میرے مربی محدث جلالپوری ؒ

 

333

ہمارے شیخ بحیثیت معلم

 

346

وڈے استاذ جی ؒ

 

353

ہمارے استاذ جی ؒ

 

362

مولانا سلطان محمود ؒ آج بھی ہمارے ساتھ ہیں

 

368

وہ جو ہمیشہ یاد رہتے ہیں

 

372

اخلاص وللٰہیت

 

378

الاسانید والاجازات

 

384

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1924
  • اس ہفتے کے قارئین 8475
  • اس ماہ کے قارئین 17019
  • کل قارئین54114048

موضوعاتی فہرست