#4276

مصنف : محمد علی جانباز

مشاہدات : 10878

احکام سفر

  • صفحات: 129
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3225 (PKR)
(ہفتہ 11 فروری 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

سفر انسانی زندگی کا ایک حصہ ہے،جس کے بغیر کوئی بھی اہم مقصد حاصل نہیں ہو سکتا ہے۔انسان متعدد مقاصد کے تحت سفر کرتا ہے اور دنیا میں گھوم پھر کر اپنے مطلوبہ فوائد حاصل کرتا ہے۔اسلام دین فطرت ہے جس نے ان انسانی ضرورتوں اور سفر کی مشقتوں کو سامنے رکھتے ہوئے بعض رخصتیں اور گنجائشیں  دی ہیں۔مثلا مسافر کو حالت سفر میں روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے ،جس کی بعد میں وہ قضاء کر لے گا۔اسی طرح مسافر کو نماز قصر ونماز جمع پڑھنے کی رخصت دی گئی ہے کہ وہ  چار رکعت والی نماز کو دو رکعت کر کے  اور دو دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھ سکتا ہے۔اسی طرح  سفر کے اور بھی متعدد احکام ہیں جو مختلف کتب فقہ میں بکھرے پڑے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب  " احکام سفر " شیخ الحدیث  مولانا محمد علی جانباز صاحب کی تصنیف ہے، جس  میں انہوں نے  سفر کی مختلف اقسام بیان کرتے ہوئے ان  کے شرعی  احکام کو بیان کیا ہے ۔ نیز اس سفر میں نماز کی ادائیگی کے مسائل مثلا یہ کہ نماز قصر کب ہو گی اور کتنے دنوں تک ہو گی اور کیا سواری پر نماز ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں کی جا سکتی ہے وغیرہ وغیرہ جیسے مسائل تفصیل سے بیان فرمائے ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

11

تقر یظ

14

پیش لفظ

15

انسانی  زندگی  کی حا لتیں

17

سفر کی مختلف  اقسام

18

اول  یعنی  دار الکفر  سے دا رالاسلام  کی طر ف جا نا

18

فضائل  ہجرت

18

دوسر ا دار البد عت  سے نکل جانا 

20

تیسر ا سفر

20

چو تھا  سفر  جسمانی  اذیتوں سے بچنے  کے لئے

20

پانچواں سفر  آب وہو ا  کی خرابی  اور امر اض کے  خطرے  سے بچنے  کے لئے  ہے

21

چھٹا  سفر  اپنے  مال کی حفا ظت  کے لئے

22

سفر  عبر ت  یعنی  دنیا  کی ساحت و سفر

22

سفر  حج

22

سفر جہاد

24

سفر جہاد اور اس  کے فضائل

24

 سفر معاش 

25

سفر معاش کے فضا ئل

25

سفر تجا ٰرت

26

طلب علم  کے لئے سفر کے فضا ئل

26

اسلامی سر حدوں  کی حفا ظت  کے لئے سفر

27

عزیزوں  اور دو ستو ں سے ملا قا ت کے لئے سفر

27

کسی مقام کو مقدس  اور متبرک  سمجھ  کر اس  کی طرف سفر کر نا

28

صبح  سفر کر نا  با عث بر کت ہے

33

سفر میں سا تھی  بنانا 

34

ہمسفر کے متعلق حضورﷺکی خصو صی  ہدا یت

36

سفر میں رفقا ء کی تعداد

37

سفر میں امیر  مقرر کر نا

38

جمعرات  کے رو ز سفر  کر نا مستحب ہے

38

اس کی حکمت

39

جمعہ کے رو ز سفر

40

سفر سے پہلے استخارہ کر نا

41

جب سفر کا عزم پختہ  ہو جا ئے

43

وصیت

43

معا ملا ت کا تصیفہ

43

حسن سلوک

43

گنا ہو ں کی معافی

43

ضروری معلو مات

44

علیک سلیک

44

مسافر کو نصیحت

44

دوستوں کی طر ف سے الو دا عی کلمات

45

مسا فر کی طر ف سے الو دا عی کلمات

45

مسا فر کے لئے دعا کر نا

46

سفر شرو ع کر نے سے پہلے دو رکعت  نماز

46

سفر پر روانگی  کے وقت کی دعا

46

سفر کے لئے اٹھنے کی دعا

47

گھر سے نکلنے کی دعا

47

سواری پر بیٹھنے کی دعا

49

مسا فر  کے لئے ایک مجرب  نسخہ 

52

دوران سفر   پڑ ھنے  کی دعا  ئیں

52

بلندی پر چڑھنے کی دعا

53

اگر سو اری پھسل  جائے

54

دو ران سفر کسی مقام پرآرام کے  لئے اتر نے کی دعا

54

آبادی  کو دیکھ کر پڑھنے کی دعا 

54

آبادی  میں داخل ہونے  کی دعا

55

شام کے  وقت  کی دعا

56

صبح کے وقت کی دعا

56

بحر ی سفر کی دعا

57

دوران سفر  کثرت  ذکر

58

سواری پر طا قت سے زیادہ بوجھ نہ لا دا جائے 

58

اہل عیال کے ساتھ  سفر اور اس کے   آداب

59

قر عہ اند ازی

59

سفر می دعا کی  قبو لیت

60

سفر میں گھنٹی  اور  کتےکو ساتھ  رکھنے کی ممانعت

60

سوار  یکے جا نو ر کے آداب

60

جا نو ر کو بھوکا  نہ رکھا جائے

60

دو ران سفر عو رتوں کے آرام آسا ئش کا  خیال رکھا جائے

61

عو رت کا تنہا سفر کر نا منع ہے

61

عو رت کا سفر حج

62

فر اغت  کے بعد سفر سے جلدی  آجانا  چا ہئے

64

سفر سے واپسی پر  دو ستوں کی دعوت کر نا

64

سفر سے واپسی کی دعا

65

واپسی پر تحیتہ  المسجد

65

طویل سفر کے بعد  اچانک رات کۃ گھر آ نا منع ہے 

66

اچا نک نہ آنے کی حکمت

67

شان ورود

68

گھر والوں کے لئے تحفہ

69

عند الملا قات سلام

69

مصافحہ

70

مصا فحہ کا اجراور اس کی بر کتیں 

72

معا نقہ و تقبیل

72

سفر کی نما ز

72

قصر ’ عزیمت ہے یا رخصت

76

سفر میں نفلی نما ز

79

راتبہ

79

غیر راتبہ

79

قصر نما ز کے لئے سفر کیسا ہو

84

مقدار سفر

86

اہلحدیث

86

عر ف عام

87

مدت سفر

89

سفر میں دزنماز یں جمع کر نا

90

جمع کی اقسام

90

جمع تقدیم

91

جمع صور ی

94

جمع صوری  پر علما ء  کےاعتر اضات

96

حضر میں  جمع  کر نا

97

اشکا ل 

98

 خلا صہ بحث

100

با رش  کی وجہ سے جمع کرنا

100

مر ض کی بنا ء پر  جمع کرنا

101

تیمم کی تعریف  اور اس کی ضر ورت

102

حضرت عا ئشہ  کے ﷜  کے ہار گم ہونے  کا واقعہ  اور نزول  آیت تیمم

103

آیت  تیمم کس سفر سےمتعلق ہے

104

آیت تیمم  سے کیا  مراد ہے

107

طر یقہ  تیمم

110

ایک ضرب کے  قا ئلین  کے دلائل

111

دو سرے مسلک  کے دلا ئل

116

مو زوں  اور جرابوں  کا  مسح

118

 مو زوں پر مسح  کر نے کا جواز

118

مو زوں  اور جرابوں پر مسح کرنے کی شرط 

119

مسح پاؤں کے کس  حصہ  پر کیا جا ئے

120

مسح کی مدت

120

وہ  چیز یں  جن  سے مسح ختم ہوجاتا ہے

120

مقیم  کا مسافر  کے  پیچھے  نما ز پڑھنا

121

مسا فر کا مقیم  کے پیچھے نماز پڑھنا

121

سفر میں روزہ  کا حکم

122

 ائمہ دین کی تحقیق

125

امام شو کانی ﷫ کی تحقیق

125

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25353
  • اس ہفتے کے قارئین 450843
  • اس ماہ کے قارئین 1651328
  • کل قارئین113258656
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست