#6211

مصنف : عبد الماجد دریا بادی

مشاہدات : 3081

وفیات ماجدی یا نثری مرثیے

  • صفحات: 234
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8190 (PKR)
(جمعہ 23 اکتوبر 2020ء) ناشر : مجلس نشریات اسلامی کراچی

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے  امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے  یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور  ہو ۔تمام حالات کو  حقیقت کی نظر  سے  دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین  وفطین ہو  اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے  کہ تاریخ  ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس  کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے  اور اسلام میں تاریخ ، رجال  اور تذکرہ  نگار ی کو بڑی اہمیت  حاصل ہے اور یہ  اس کے امتیازات میں سے  ہے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین  کے تذکرے لکھ کر ان  کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ زیر نظر کتاب’’وفیات ماجدی ؍نثری مرثیے‘‘ مولانا عبد الماجد دریابادی کی اپنے  خاندان کے افراد،مختلف علماء،سیاسی لیڈر،شاعر،ادیب وصحافی،ڈاکٹر وطیب حضرات  کی وفات پر ان کے متعلق مختلف رسائل وجرائد میں مطبوعہ تحریروں کی کتابی صورت ہے جنہیں حکیم عبدالقوی دریا بادی صاحب نے مرتب کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

(الف)خاندان والے

 

ماں کے قدموں پر

11

نازبرداربھائی

17

ہمشیر کی رخصتی

23

بوڑھی محبوبہ

25

شفاءالملک دریابادی

34

نئی نویلی

39

لکھنؤکامردبزرگ

41

مردمومن کی وفات

43

چودہری سمیع الزماں

44

ایک خدمت گارکی یادمیں

45

(ب)علماءکرام وبزرگانِ طریقت

 

قطبِ ارشادکاوصال

50

عبدالرحمن کی موت

54

ہم نام نامور

 

سیدالطائفہ مولانا سلیمان ندوی

69

مفتی صاحب

74

محقق گیلانی

76

مولانانصدریارجنگ

81

ایک بزرگ کاوصال

90

پیکراخلاص کی وفات

100

مولوی عبدالحلیم صدیقی

101

افضل العلماءعبدالحق کرنولی

103

شیخ التفسیر کی وفات

109

(ج)سیاسی لیڈر

 

مولانا محمد علی

112

مولانا شوکت علی

120

حسرت موہانی

127

ابوالکلام

130

راجہ علی محمد خاں

131

رفیع احمد قدوائی

135

خوش نصیب گول کیپر

140

عبدالمجید خواجہ

145

قائدملت

149

شعیب قریشی مرحوم

154

ڈاکٹر ذاکرحسین

157

چودہری خلیق الزماں

162

سرسکندرحیات خاں

168

(د)شاعر،ادیب وصحافی

 

مرزاثاقب

171

ایک گمنام نامور

175

سید علی عباس حیسنی

177

قمراحمد مرحوم

178

ایک پرانے صحافی کی وفات

179

ایک مخلص صحافی کی وفات

180

پروفیسر احتشام حسین

182

ایک مردمومن کی وفات

186

ظفرالملک مرحوم

188

ہوش یارجنگ

190

چودہری محمد علی

192

حمید نظامی مرحوم

195

سالک مرحوم

199

شوکت تھانوی

201

(ہ)ڈاکٹر وطبیب

 

طبیب کی موت

205

ڈاکٹر انصاری مرحوم

207

ڈاکٹر صاحب

209

شفاءالملک حکیم شمس الدین

212

(و)دیگرحضرات

 

شیخ حبدار

218

ایک قدیم ترین مخلص کی وفات (احمد غریب میمن)

220

سید صدیق حسن مرحوم

222

مولوی مسعود علی ندوی

228

جشن نوشابہ

230

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50390
  • اس ہفتے کے قارئین 347368
  • اس ماہ کے قارئین 1400868
  • کل قارئین110722306
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست