خطوط ماجدی(4758#)

عبد الماجد دریا بادی
ادارہ تصنیف و تحقیق، کراچی
275
6875 (PKR)
7.4 MB

خطوط لکھنے  اورانہیں محفوظ رکھنے کاسلسلہ بہت قدیم ہے قرآن مجید میں حضرت سلیمان  کا  ملکہ سبا کو  لکھے گئے خط کا تذکرہ موجود ہے  کہ  خط ملنے پر ملکہ سبا سیدنا  سلیمان   کی  خدمت میں حاضر ہوئی۔خطوط نگاری کا  اصل سلسلہ اسلامی دور سے شروع ہوتا ہے  خود نبیﷺ نے اس  سلسلے کا آغاز فرمایا کہ جب آپ نے  مختلف بادشاہوں اور  قبائل  کے سرداروں کو کو خطوط ارسال  فرمائے  پھر  اس کے  بعد   خلفائے راشدین  نے  بھی بہت سے لوگوں کے نام خطوط لکھے یہ  خطوط  شائع ہوچکے ہیں  اور اہل علم اپنی تحریروں اورتقریروں میں ان کے حوالے دیتے ہیں ۔برصغیرکے مشاہیر اصحاب علم میں سے   شاہ ولی اللہ  محدث دہلوی ، سید ندیر حسین محدث دہلوی، سیرسید ،مولانا ابو الکلام  آزاد، علامہ اقبال ، مولانا غلام رسول مہر اور دیگر بے شمار  حضرات کے خطوط چھپے  اور نہایت دلچسپی سے  پڑ ھےجاتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب  ’’خطوط ماجدی‘ بھی اسی سلسلہ کی  کڑی ہے ۔جوکہ معروف  ادیب  ومفسر  مولانا  عبد الماجد دریاآبادی کے  علمی وادبی  خطوط کا مجموعہ ہے۔اس مجموعے میں کچھ خطوط مکتوبات ماجدی سے اور بیشتر خطوط اخبارات ورسائل سے محترم جناب ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہانپوری نےنےجمع کر کے مرتب کیے ہیں۔مولانا   دریاآبادی کے خطوط  کےمجموعہ ہذا کے علاوہ  مکتوبات ماجدی  اور رقعات ماجدی کے نام سےبھی دو مجموعے شائع ہوئے ہیں۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مولانا غلام رسول مہر

22

ایک مظلوم بیوہ اوراسکا بھائی

26

خواجہ حسن نظامی

27

مولانا اشرف علی تھانوی

28

شوکت تھانوری

40

ڈاکٹر نورالحسن ہاشمی

42

مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی

46

ڈاکٹر مختار الدین احمد

46

عبدالعزیز کمال

51

غلام یزدانی

52

میکش بدایونی

54

صادق الخیری

55

مسعود حسن رضوی ادیب

56

سیدآل عباماہروی آوارہ

68

مولانا صبغت اللہ شہید انصاری

68

سوارث کامل

71

عبدالروف عباسی

71

محمد مقتدخاں شروانی

73

جعفر علی خاں اثرلکھوی

79

ڈاکٹر محمد حسن

86

شاہد احمد دہلوی

87

حکیم محمد زمان حینی

88

خواجہ محمد شفیع

90

مفتی محمد رضاالنضاری

95

شیخ ممتاز حسین جونپوی

98

خلیل الرحمن اعظیم

98

حکیم بنیاد علی

99

نادم سیتاپوری

99

ڈاکٹر آفتاب احمد رواردی

114

سیدعلی عباس حسینی

115

شیخ قدیرالزماں

117

ڈاکٹر یوسف حسین خاں

118

پروفیسر عبدالوہاب بخاری

119

بابائے ارودو مولوی عبدالحق

120

احمد جمال پاشا

122

صدر مجلس استقبالیہ اردو کانفرنس

122

مولنا جمال لدین عبدالوہاب فرنگی محلسی

123

بیگم چودھرسی الطاف حسین

123

خفائی

125

سید مصباح الدین

125

حمید نظامی

125

صدق جائسی

127

ایڈیروے رہنمائے دکن

129

غلام  محمد

130

مولانا شاہ وصی اللہ

131

ظفر الحسن نشاط

142

ڈاکٹر رام کرسٹن راؤ

142

مولناسید ابولحسن علی ندوی

143

محمد احسن خاں

145

حیات اللہ انصاری

140

مولانا شا ہ معین الدین ندوی

145

ڈاکٹر خورشید احمد

146

شان الحق حقی

148

فراق گور کھپوری

159

پروفیسر اختتام حسین

159

علامہ نیاز فتح پوری

160

وارث علی شاہ

160

مرز اسعید الظفر جغتائی

160

قادر جاوید

161

ڈاکٹر شجاعت علی سنایلوی

162

سید عبدالرحمن

163

خلیق الرحمن قدوائی

164

حبیب انصاری

164

شیخ نصیر الدین قدوائی

164

محمد ہاشم انصاری فرنگی محلی

165

ڈاکٹر شوکت سبزداری

165

رپس احمد جعفری ندوی

166

زوار حسین زیدی

166

مولاناعبدالروف جھنڈے نگری

167

پنڈت آئنند نرائن ملا

169

ڈاکٹر سید معین الرحمن

170

قاضی محمد اطہر مبارک پوری

172

حبیب احمد صدیقی

173

شاہ غلام حسین

175

فرحت انوار

176

نامعلوم

176

عبدالصمد

177

خواجہ غلام السیدین

177

حکم چند نیز

178

مرزاجمیل احمد ایڈوکیٹ

178

شفاء الملک حکیم عبداللطیف

180

فاءملک پوری

181

سید الطاف علی بریلوی

182

مولانا شاہ سراج الحق مچھلی شہری

183

شیخ الحدیث مولنا محمد زکرایا

183

ڈاکٹر اسرار احمد

184

لقیق احمد

185

شہباز حسین

185

ننذکشوررم

186

تہذیب لکھنوی

186

محمد طفیل

187

عبیداللہ

188

سید ظہور الاسلام ندوی

188

عشرت علی صدیقی

189

حکیم عبدالحمید

191

عبداللطیف اعظمی

197

مولنا اسیدالقاری

196

پروفیسر عبدلقوی ویسنوی

196

مالک رام

197

عثمان احمد

198

ضیاءاحمد بدایونی

199

میکش اکبر آبادی

201

حاجی اصطفاخاں

202

قاری محمد طیب قاسمی دیوبندی

203

طاہرمحسن کاکوروی

205

ٹورش کاشمیری

208

پروفیسر عطاءاللہ

221

نیپال

221

پروفیسر احمد سرور

222

جوش ملیح آبادی

225

شمس تبریز خاں

230

ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری

232

پروفیسر محمد اشرف خان

242

مولنا ابوالکلام آزاد

245

حکیم محمد اجمل خاں

246

پروفیسر احتتام حسین

246

مولانا احسن ماہروی

247

افق لکھوی

248

اکبر الہ آبادی

249

امجد حیدر آبادی

250

بابائے ارود مولوی عبدالحق

251

جگر مراد آبادی

253

مولانا حسرت موہانی

254

خواجہ حسن نظامی

255

حفیظ جالندھری

256

رفیع  احمد قدوائی

257

ڈاکٹر محی الدین زرد

257

سید سلیمان ندوی

258

علامہ شبلی نعمانی

259

قاضی عبدالغفار

260

علی عباس حسینی

260

اللہ خاں غالب

261

تلوک چند محروم

261

محسن کا کورودی

262

منور لکھنوی

263

میرتقی میر

263

نیاز فتح پوری

264

وزیر لکھنوی

264

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1515
  • اس ہفتے کے قارئین: 6992
  • اس ماہ کے قارئین: 35241
  • کل قارئین : 46485302

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں