#960.1

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 21770

تحریک ختم نبوت - جلد11

  • صفحات: 546
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16380 (PKR)
(جمعہ 11 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

شاہنامہ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

7

پیش لفظ از مولف

 

13

ایک اعتراض کا جواب

 

15

عصائے موسیٰ

 

18

باب اول درحالات

 

29

باب دوم بجواب ضرورۃ الامام

 

101

باب سوم متعلق خط ملحقہ ضرورۃ الامام

 

451

باب چہارم متعلق معانی انکم ٹیکس

 

465

فیصلہ قرآنی تکذیب قادیانی

 

468

کتابیات

 

540

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23190
  • اس ہفتے کے قارئین 23190
  • اس ماہ کے قارئین 1697141
  • کل قارئین113304469
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست