#960.14

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 21619

تحریک ختم نبوت - جلد15

  • صفحات: 546
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16380 (PKR)
(منگل 15 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

لا نظیر لہ شیر خان جمیل احمد عمری

 

7

دو سو روپیہ ماہوار کی پیش کش

 

15

مراسلت مابین قادیانی ولیکھ رام

 

30

اشتہار واجب الاظہار

 

58

اعلان کا بطلان

 

65

حفاظت حدیث

 

122

الف ششم کے آخر میں پیدائش

 

162

نعمت اللہ شاہ کا قصیدہ

 

171

علامات مسیح

 

195

حدیث نواس وغیرہ

 

213

معراج کی بحث

 

251

توفّی کے معنی

 

324

اہل حدیث امر تسر اور قادیانی دریچہ

 

332

لاہور میں قادیانی جلسہ

 

332

الحق کی حق پسندی

 

339

بدر قادیانی جواب دے

 

342

بدر کی بدوری

 

375

قادیانی پئو کی اماں

 

387

مرزائیوں سے چند سوال

 

389

قادیانی کذب بیانی

 

412

نورالدین کا نور

 

441

اڈیٹر بدر کو نوٹس

 

453

ایک قادیانی کے سوال کا جواب

 

469

حقانی بیان

 

473

آئینہ نوری

 

480

قادیانی مباحثہ

 

471

قادیانی سرور

 

492

قادیانی خاتم الخلفاء

 

493

متفرقات

 

523

یہ احمدیت ہے یا آریہ سماج

 

532

کتابیات

 

543

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40462
  • اس ہفتے کے قارئین 465952
  • اس ماہ کے قارئین 1666437
  • کل قارئین113273765
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست