#6988

مصنف : حافظ محمد عبداللہ گنگوہی

مشاہدات : 3922

تیسیر المنطق ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 57
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2280 (PKR)
(اتوار 30 اپریل 2023ء) ناشر : مکتبۃ البشریٰ، کراچی

منطق وہ علم ہے جس میں صحیح فکر کے لیے لازم قوانین کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ جب ہم کسی مسئلے یا دعوی کو ثابت کرنے کے لیے استدلال پیش کرتے ہیں تو اس کے متعلق غور و فکر کرتے ہیں اور منطق کا تعلق غور و فکر سے ہے یعنی منطق کا موضوع غور و فکر ہے۔منطق کو یونانیوں نے مرتب کیا اس فن کا آغاز اور ارتقا ارسطو سے ہوا۔ پھر یہ مسلمانوں کے ہاتھ لگا انہوں نے اس میں قابل قدر اضافے کیے۔ زیر نظر کتاب ’’ تیسیر المنطق ‘‘ مولانا عبد اللہ گنگوہی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے ۔اس میں اسباق کے ذریعے منطق سے واقف کروانے اور سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ ،سادہ اور عام فہم ہے۔ (م۔ا)

علم کی تعریف اور اس کی قسمیں

7

تصور و تصدیق کی قسمیں

8

نظر و فکر و منطق کی تعریف

9

دلالت و وضع اور دلالت کی قسمیں

11

دلالت لفظیہ و ضعیہ کی قسمیں

14

مفرد و مرکب

15

کلی و جزئی کی بحث

16

ذاتی اور عرضی کی قسمیں

18

اصطلاح ماہو کا بیان

20

جنس اور فصل کی قسمیں

21

دو کلیوں کی نسبت کا بیان

23

معرف اور قول شارح کا بیان

24

تصدیقات کی بحث

26

حجۃ کی بحث

26

قضیہ شرطیہ کی بحث

28

تناقض کا بیان

32

عکس مستوی کی بحث

37

فہرست اصطلاحات منطقیہ مذکورہ

38

حجۃ کی قسمیں

39

قیاس کی قسمیں

41

استقراء اور تمثیل کا بیان

44

مادہ قیاس کا بیان

47

فہرست سابقہ اصطلاحات واجب الحفظ

51

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9136
  • اس ہفتے کے قارئین 167668
  • اس ماہ کے قارئین 1686741
  • کل قارئین115578741
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست