#7264

مصنف : عبد الرحمٰن بن عبد اللہ السند

مشاہدات : 534

تحفظ توحید اور شرک سے آگاہی سے متعلق مملکت سعودی عرب کی گرانقدر خدمات

  • صفحات: 65
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2600 (PKR)
(بدھ 10 اپریل 2024ء) ناشر : نا معلوم

سعودی عرب توحید کا علمبردار ملک اور خالص اسلام کا آہنی قلعہ ہے۔توحید اور منہج کتاب و سنت اس ملک کا طرۂ امتیاز ہے۔یہ مملکت اپنے آغازِ قیام سے لیکر اب تک توحید اور کتاب و سنت کے منہج پر گامزن ہے۔لہذا بت پرستانہ عقائد، غیراللہ کی عبادت اور انکے نام پر قربانی، نذر و نیاز جیسی شرک جلی پر مبنی عقائد، اوہام و خرافات، بدعات و ضلالات کو کہیں جائے پناہ نہیں،دنیا کی کوئی طاقت انہیں انکے مشن اور اصولوں سے نہیں ہٹا سکتی،شرک و بدعت کے لیے یہ حکومت زہر ہلاہل ہے۔سلف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انھوں نے پورے ملک کو خیر و تقوی اور امن و امان کا گہوارہ بنا دیا ہے۔ زیر نظر کتاب شیخ عبد الرحمن بن عبد اللہ السند کی تصنیف جهود المملكة العربية السعودية في صيانة جناب التوحيد کا اردو ترجمہ ہے۔اس کتاب میں انہوں نے تحفظ توحید اور شرک سے آگاہی سے متعلق حکومت سعوی عرب کی گرانقدر خدمات کو پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

2

امام محمد بن سعود سے قبل نجدکی حالت

 

5

ملک عبد العزیز سے قبل نجد کی حالت

 

9

چودہویں صدی ہجری میں عقیدہ سلف کے رواج پانے کے اسباب

 

14

توحید کی اہمیت

 

19

سلف کا مفہوم

 

23

سعودی حکومت کا اپنے تینوں ادوار میں سلفی منہج کی پابندی کرنا

 

25

عقیدہ توحیدکی حفاظت میں مملکت سوعدی عرب کی کوششیں

 

27

عقیدہ سلف کو اپنانا

 

28

اتباع کتاب وسنت

 

29

سلفی کتابوں یک نشر و اشاعت

 

32

شرعی حدود کا قیام

 

38

حرمین شریفین کا اہتمام

 

39

شرک باللہ کی حقیقت

 

42

بدعت کی حقیقت

 

42

مزاروں اور قبوں کو منہدم کرنا

 

47

ملک عبد العزیز  کی دینی غیرت

 

49

ملک سلمان بن عبد العزیز آل سعودکا منہج

 

51

فکری اور حزبی جماعتوں کواپنی مملکت میں پنپنے نہیں دیا

 

52

مملکت سعودی عرب کا بنیادی منہج

 

56

شہریت اور شہریوں کے حقوق

 

58

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5641
  • اس ہفتے کے قارئین 63010
  • اس ماہ کے قارئین 283302
  • کل قارئین98707846

موضوعاتی فہرست