#6722

مصنف : ڈاکٹر محمد سعد صدیقی

مشاہدات : 2055

سنت کی حجیت کا جائزہ

  • صفحات: 48
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1920 (PKR)
(ہفتہ 04 جون 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

سنت کی حجیت کا جائزہ

9

سنت کی حجیت قرآن کریم کی روشنی میں

10

ایمان کی بنیاد اتباع سنت

13

نبی کریم ﷺ کی گفتگو

15

اطاعت رسول ﷺ

19

نبی کریم ﷺ کی زندگی ایک اسوہ کاملہ

22

قرآن کی جامعیت

26

منصب نبوت و رسالت

27

سنت نبوی احادیث کی روشنی میں

30

سنت نبوی صحابہ کرام ؓ کے نزدیک

34

عصمت انبیاء

38

نبی کریم ﷺ کے اجتہادات

38

سنت اصول حدیث کی روشنی میں

39

سنت تاریخ تدوین حدیث کے آئینہ میں

40

اہم نکات

44

کتب برائے مزید مطالعہ

44

مصادر ومراجع

45

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47580
  • اس ہفتے کے قارئین 477229
  • اس ماہ کے قارئین 1100937
  • کل قارئین112708265
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست