#5133

مصنف : ڈاکٹر محمد سعد صدیقی

مشاہدات : 10521

علم حدیث اور پاکستان میں اس کی خدمت

  • صفحات: 431
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10775 (PKR)
(جمعرات 11 جنوری 2018ء) ناشر : شعبہ تحقیق قائد اعظم لائبریری لاہور

یہ بات محتاج بیان نہیں ہے کہ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہﷺ دین اسلام کی اساس وبنیاد ہے۔ اور سنت رسولﷺ ہی قرآن حکیم کی تفسیر ہے۔ اس بناء پر امت کے لیے حدیث  رسولﷺ ہی معیار ہدایت اور ذخیرہ سعادت اور باعث نجات وفلاح ہے۔ قرون اولیٰ سے آج تک حدیث کے موضوع پر مختلف حیثیتوں سے اہل علم کتابیں اور مقالے مرتب کر رہے ہیں اور ان میں بعض تصانیف اپنے معیار تحقیق کے لحاظ سے ایسی عظمت وبرتری اور قبولیت کی حامل ہوئیں کہ تاریخ ان پر ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی انہی کتب میں سے ایک ہے۔ اس کا اسلوب نہایت ہی اعلیٰ اور معیار تحقیق کا بہترین پیکر ہے۔ اور مستند حوالوں کے ساتھ کتاب کو مرتب کیا گیا ہے اور حدیث کی حجیت وتدوین اور برصغیر میں علماء اسلام نے جو خدمات انجام دیں تاریخی نوعیت سے اس کو بھی دلائل وحقائق کے ساتھ مرتب کیا ہے اور اس میں چھ ابواب قائم کیے گئے ہیں‘ پہلے میں  علم حدیث سے متعلق اس کے مرادی معنی اور اصطلاحی معنی بیان کیے گئے ہیں‘ دوسرا باب  عظمت حدیث اور حجیت حدیث کے حوالے سے‘ تیسرا باب علوم احادیث کی تفصیلات واقسام کی تعریفات پر‘ چوتھا باب علم حدیث کا ارتقاء اور تدوین حدیث پر‘ پانچواں باب برصغیر میں علوم اسلامیہ اور خصوصاً علم حدیث کی خدمات پر اور آخری باب میں  ان شخصیات کا تذکرہ ہے جنہوں نے قیام پاکستان کے بعد حدیث کے میدان میں خدمات انجام دیں ۔ یہ کتاب’’ علم حدیث اور پا کستان میں  اس  کی خدمت ‘‘ ڈاکٹر محمد سعد صدیقی صاحب ﷾ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول

34

تقریظ مولانا محمد کا ندھلوی

36

تقریظ مولانا سید محمد متین ہاشمی

37

تقریظ مولانا محمد حسین نعیمی

40

حرف آغاز

42

باب اول ۔۔۔۔۔حدیث کا مفہوم

 

حدیث کا لغوی مفہوم

53

حدیث کا اصطلاحی مفہوم

56

حدیث کے مترادفات

60

وحی کی تعریف

61

وحی کی اقسام

63

باب دوم ۔۔۔۔۔ حجیت حدیث

 

حجیت حدیث پر طلب دلیل

65

حجیت حدیث پردلائل قرآنی

67

اللہ پر ایمان

67

عصمت رسول اکرم  ﷤ﷺ

70

مقام انبیا ء ؑ

71

اطاعت رسول ﷤ﷺ

72

نبی کریم ﷤﷤ﷺ کی زندگی ایک اسوہ کاملہ

76

جامعیت  اسوہ رسول ﷺ ایک دلیل عقلی

78

حفاظت  وحی کے لیے نبی کریم ﷤ﷺکا اہتمام

80

نبی کریم﷤﷜ﷺکی شان میں گستاخی پر حبط اعمال

82

وہ جرائم جن پر  حبط اعمال کی سزا متعین ہے

84

مقصود نزول قرآن

86

اوامر ونواہی ﷤ﷺ

88

آیت کے شان نزول کا حکم

89

ائمہ مفسرین کی آراء

90

احادیث سے دلائل

93

مطیع وعاصی کا امتیاز

93

اطاعت رسول ﷺ دراصل اطاعت الہی ہے

93

ملائکہ کی گواہی

94

ابنیاءؑ سابقین پر آپ کی فضلیت

95

صدیق اکبر ؓ کا عمل

97

صحابہ کے اجتماعی اتباع کی مثالیں

99

عقلی دلائل

100

اللہ اور رسول ﷺ کے درمیا ن تفریق

100

نبی کریم ﷺ ’صدوق امین

101

قاصد کی تشریح

102

قرآن کا کلام الہی ہونا

102

احایث متواترہ کی حجیت

103

صحابہ کرام ؓ کا نبی  کریم ﷺ سے تعلق

104

صحابہ کرام ؓکی زندگیاں ’اتباع نلوی کا عملی نمونہ

106

حدیث کی حجیت قرآن پر عمل کے لیے ضروری ہے

106

فرائض نبوت

107

تاریخی حقائق کی حثییت

108

معیارات روایت

108

معیا ر برھانی

108

معیار وجدانی

109

باب سوم ۔۔۔ اقسام حدیث

 

حدیث کی بنیا دی اقسام

 

تقسیم اول

111

حدیث مقبول

112

حدیث مقبول کی اقسام 

113

متواتر

113

متواتر کی اقسام 

113

حدیث متواتر کے راویوں کی کم از کم تعداد

115

حدیث متواترکا حکم

117

خبر مشہور

117

مشہورو مستفیض میں فرق

118

خبر عزیز

119

خبرغریب

119

اوصاف راوی کے اعتبار سے اقسام

120

راوی کی شرائط

121

راوی کے اوصاف

122

حدیث صحیح

122

صحیح لذاتہ

123

صحیح لغیرہ

125

حسن لذاتہ 

126

حسن لغیرہ

128

ضعیف

129

موضوع

129

اقسام سند

131

سند عالی

131

مسند

132

متصل

132

مرفوع

132

موقوف

132

مرسل

133

مقطوع

133

منقطع

133

معضل

133

مدلس

133

معنعن

133

راوی پر طعن وجرح کے اعتبا ر سے اقسام

135

معلل

135

مدرج

135

مقلوب

135

باب چہارم ۔۔۔۔تاریخ وتدوین حدیث

 

نیی کریمﷺ کے زمانہ میں تدین حدیث 

137

اصحاب صفحہ

138

بنی کریم ﷺ غظمت ’ صحابہ ؓ کے قلوب میں

138

املاءٰت نبوی ﷺ

142

کتاب الصدقہ

142

صحیفہ عمروبن جزم

142

مراسیل نبوی ﷺ

143

تحریری ہدایات برائے قضاۃ وعمال

144

صحابہ کرام ؓ کے تالیف کردہ مجموعہ حدیث

145

حضرت ابو بکر صدیق ؓ

145

حضرت عمر فاروق ؓ

146

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ

146

صحیفہ علی ؓ بن ابی طالب

146

صحیفہ الصادقہ

147

حضرت ابو ھریرہؓ

147

سیدنا انس ؓ ٰ

149

سیدنا عبید این ابی رافع ؓ

149

سیدنا جابر بن عبداللہ

150

سیدناعبداللہ ابی اوفی ؓ

150

دیگر مجموعات

151

نبی کریم ﷺکی جانب سے کتابت کا حکم

153

تابعین کے مرتب کردہ مجموعات

156

عمر بن عبدالعزیز کا حکم

157

ابن شہاب زہری 

 

زہری کامقام

157

تیسری صدی میں علم حدیث

159

باب پنجم ۔۔۔۔علم حدیث برصغیر میں

 

برصعیر کی خوش بختی

164

ابن خلدون کی رائے

165

برصغیر میں علم کی حدیث کی ابتداء

166

دور اول

167

دوسری صدی ہجری ’ آٹھویں صدی عیسوی

168

مفضل بن ابی مہلب

169

تیسری صدی ہجری’  نوی صدی عیسوی

177

رجا بن السندی

177

دور اول کی خدما ت پر تبصرہ

188

دور ثانی

190

چوتھی صدی ہجری  ’ دسویں صدی عیسوی ’ محدثین ویبل

190

ابو جعفر محمد بن ابراہیم الدیبلی

191

محدیث منصورہ

194

ابو الفضل محمد بن عبد العزیز الہاشمی المنصوری

194

ائمہ اسماء الرجال کی  رائے

209

شاہ ولی اللہ دہلوی

298

حصہ پاکستان

325

باب ۔۔۔۔ ششم پاکستان میں علم حدیث کی  خدمت 

322

مولانا فیض  عالم

335

سید داود غزنوی

 

سید عبد الاعلیٰ مودووی

385

دیگر  خدمات

409

اختتام

409

اشاریہ

410

رجال

411

 خواتین

438

اصلاحات

429

ماٰخذ و مصادر

441

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5371
  • اس ہفتے کے قارئین 163903
  • اس ماہ کے قارئین 1682976
  • کل قارئین115574976
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست