شعبہ تحقیق قائد اعظم لائبریری لاہور

  • نام : شعبہ تحقیق قائد اعظم لائبریری لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #5133

    مصنف : ڈاکٹر محمد سعد صدیقی

    مشاہدات : 10520

    علم حدیث اور پاکستان میں اس کی خدمت

    (جمعرات 11 جنوری 2018ء) ناشر : شعبہ تحقیق قائد اعظم لائبریری لاہور
    #5133 Book صفحات: 431

    یہ بات محتاج بیان نہیں ہے کہ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہﷺ دین اسلام کی اساس وبنیاد ہے۔ اور سنت رسولﷺ ہی قرآن حکیم کی تفسیر ہے۔ اس بناء پر امت کے لیے حدیث  رسولﷺ ہی معیار ہدایت اور ذخیرہ سعادت اور باعث نجات وفلاح ہے۔ قرون اولیٰ سے آج تک حدیث کے موضوع پر مختلف حیثیتوں سے اہل علم کتابیں اور مقالے مرتب کر رہے ہیں اور ان میں بعض تصانیف اپنے معیار تحقیق کے لحاظ سے ایسی عظمت وبرتری اور قبولیت کی حامل ہوئیں کہ تاریخ ان پر ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی انہی کتب میں سے ایک ہے۔ اس کا اسلوب نہایت ہی اعلیٰ اور معیار تحقیق کا بہترین پیکر ہے۔ اور مستند حوالوں کے ساتھ کتاب کو مرتب کیا گیا ہے اور حدیث کی حجیت وتدوین اور برصغیر میں علماء اسلام نے جو خدمات انجام دیں تاریخی نوعیت سے اس کو بھی دلائل وحقائق کے ساتھ مرتب کیا ہے اور اس میں چھ ابواب قائم کیے گئے ہیں‘ پہلے میں  علم حدیث سے متعلق اس کے مرادی معنی اور اصطلاحی معنی بیان کیے گئے ہیں‘ دوسرا باب  عظمت حدیث اور حجیت حدیث کے حوالے سے‘ تیسرا باب علوم احادیث کی تفصیلات واقس...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4055
  • اس ہفتے کے قارئین 162587
  • اس ماہ کے قارئین 1681660
  • کل قارئین115573660
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست