#6733

مصنف : تفضیل احمد ضیغم ایم اے

مشاہدات : 2732

سبحان اللہ کے فضائل اور مقامات

  • صفحات: 59
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2360 (PKR)
(جمعرات 30 جون 2022ء) ناشر : طیبہ قرآن محل فیصل آباد

کلمہ سبحان اللہ  کلام عرب میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے  دوران گفتگو موقع  ومحل کی مناسبت سے عرب لوگ اسے بکثرت استعمال کرتے ہیں ۔ اور نبی کریم ﷺ نے  اپنی زبان رسالت سے کلمہ سبحان ا للہ کی  خاص فضیلت بیان کی ہے ۔سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ جو شخص سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو بار کہے تو اس کے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں، اگرچہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر 1354) ڈاکٹر  تفضیل احمد ضیغم (مصنف کتب کثیرہ ) نے زیر نظر کتاب’’سبحان اللہ کے فضائل اور مقامات ‘‘  میں   سبحان  اللہ کا معنی ٰ ومفہوم ،قرآن وسنت کی روشنی میں کلمہ سبحانہ اللہ کہنے کے فضائل اور  جن مقامات پر سبحان اللہ کہنا چاہیے ان مقامات کو بیان کیا ہے۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

سبحان اللہ کا معنی ومفہوم

5

سبحان اللہ کا وزن

5

زمین وآسمان کے مابین کی جگہ

5

سبحان اللہ کے گناہوں پر اثرات

7

جنت میں شجرکاری

7

افضل ترین کلام

8

دعاکی قبولیت میں کردار

8

ہزار نیکیاں

9

صبح وشام کے اذکار میں اہم مقام

10

انسانوں او ر فرشتوں کا منتخب کلمہ

10

اللہ کوپسندیدہ کلمہ

11

تلاوتِ قرآن کے قائم مقام

11

رات کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معمولات

12

سیدنا علی وفاطمہ رضی اللہ عنہ کو وصیت

13

وہ تم سے آگے نہ بڑھ سکیں گے

14

سمندرکی جھاگ کے برابر بھی گناہ ہوں تو

15

سبحان اللہ کہنے کے مقامات

17

نماز میں کسی امر پر مطلع کرنے کے لیے

17

کسی بھاری کلمہ کے جواب میں

21

لایعنی سوال کے جواب میں

21

کسی چیز کی کثرت دیکھ کر

22

تعجب کے موقع پر

22

لاعلمی پر مطلع کرنے کے لیے

24

غلط طرز عمل پر حیرانی کا اظہار

25

ترحم کے لیے

26

غیر متوقع طرز عمل  پر

29

مشن کی تکمیل پر

30

اپنی لاعلمی پر

31

عاجزی وانکساری کے اظہار کے لیے

33

شرمساری کے اظہار میں

35

شجاعت وبہادری دیکھ کر

36

دفاع کے طور پر

38

سمجھانے کی غرض سے

39

جواب دینے کے لیے

40

عاجزی ودرماندگی کے اظہار میں

42

کسی بات کی نفی کے لیے

43

انکار کرنے سے پہلے

44

واقعہ افک اور سبحان اللہ

44

عذاب والی کیفیت کو دیکھ کر

52

اترتے ہوئے

55

خلاصہ کلام

55

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40812
  • اس ہفتے کے قارئین 254402
  • اس ماہ کے قارئین 740594
  • کل قارئین97805898

موضوعاتی فہرست