#5298

مصنف : محمد یونس بن محمد عمر پالنپوری

مشاہدات : 8312

مؤمن کا ہتھیار مع اللہ کی پناہ

  • صفحات: 218
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5450 (PKR)
(پیر 16 اپریل 2018ء) ناشر : دکن ٹریڈرز حیدرآباد انڈیا

دعا اور اللہ کا ذکرایک مکمل اور پختہ وسیلہ ہے۔ دعاء کا مؤمن کاہتھیار ہے جس طرح ایک مجاہد اپنے ہتھیار کواستعمال کرکے دشمن سےاپنادفاع کرتا ہے اسی طرح مؤمن کوجب کسی پریشانی مصیبت اور آفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تووہ فوراً اللہ کےحضو ر دعا گو ہوتا ہے دعا ہماری پریشانیوں کے ازالے کےلیے مؤثر ترین ہتھیارہے انسان اس دنیا کی زندگی میں جہاں ان گنت ولاتعداد نعمتوں سےفائدہ اٹھاتا ہے وہاں اپنی بے اعتدالیوں کی وجہ سے بیمار وسقیم ہو جاتاہے اس دنیاکی زندگی میں ہر آدمی کے مشاہد ےمیں ہےکہ بعض انسان فالج ،کینسر،یرقان،بخاروغیرہ اوراسی طرح کئی اقسام کی بیماریوں میں مبتلاہیں ان تمام بیماریوں سےنجات وشفا دینےوالا اللہ تعالی ہے ان بیماریوں کے لیے جہاں دواؤں سے کام لیا جاتا ہے دعائیں بھی بڑی مؤثر ہیں۔بہت سارے اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں تاکہ قارئین ان سےفائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے تعلق مضبوط کرسکیں۔ذکر ودعا کی اہمیت وفضیلت اور تشویق وترغیب میں جہاں قرآن مجید کی بہت ساری آیات موجود ہیں ،وہیں نبی کریم سے بے شمار احادیث بھی مروی ہیں،جن کی تفصیل کتاب کے مقدمہ میں موجود ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مؤمن کا ہتھیار مع اللہ کی پناہ‘‘ محمد یونس ابن حضرت مولانا محمد عمر صاحب پانسپوری کی تصنیف ہے۔ جس میں صبح وشام کے اذکار اور دیگرمسنون دعاؤوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرتب وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

ہرچیزسےکفایت کانبوی نسخہ

58

دنیاوآخرت کےکاموں پرکفایت کانبوی نسخہ

64

جہنم سےبراءت کانبوی نسخہ

64

اپنےلیےاللہ کی نعمتوں کومکمل فرمانےکانبوی نسخہ

65

دن اوررات کی نعمتوں کاشکراداکرنےکانبوی نسخہ

66

رضائےالہیٰ حاصل کرنےکانبوی نسخہ

67

دنیاوآخرت کی بھلائیاں مانگ لینےکانبوی نسخہ

67

ناگہانی مصیبت سےبچاؤکانبوی نسخہ

68

جب کسی خیرکاانتظارہو

92

اللہ کی پاکی اورحمدبیان کرنےکانبوی نسخہ

92

بدن کی عافیت کانبوی نسخہ

69

وساوس شیطان سےحفاظت کانبوی نسخہ

71

جنت میں داخل ہونےکانبوی نسخہ

69

ہرقسم کی عافیت کانبوی نسخہ

72

زوال عم اورادائیگی قرض کانبوی وظیفہ

73

علم نافع اوررزق حلال ملنےکانبوی نسخہ

73

جہنم سےخلاصی پانےکانبوی نسخہ

74

اللہ سےاس کی شان کےمطابق اجرلینےکانبوی نسخہ

74

مصیبتوں سےنجات پانےکانبوی نسخہ

75

بہترین رزق پانےکااوربرائیوں سےمحفوظ رہنےکانبوی نسخہ

75

حضورﷺکےہاتھوں جنت میں داخلہ

75

ذکرکےمعمولات کی کمی کی تلافی کانبوی نسخہ

80

ہربلاسےحفاظت کانبوی نسخہ

88

فرشتوں کےدعاؤں کےمستحق بننےکااورموت پرشہادت کااجرملنےکانبوی نسخہ

81

سارےمطالبوں کےپوراہونےکانبوی نسخہ

84

جنات کی شرارت سےبچنےکانبوی نسخہ

84

آسیب وسحروغیرہ سےحفاظت کانبوی نسخہ

86

جادوسےحفاظت کانبوی نسخہ

87

گناہوں کامعاف کروانےاورنیکیاں حاصل کرنےکانبوی نسخہ

87

تین بڑی بیماریوں سےبچنےکانبوی آسان نسخہ

87

جنات کی شرارت سےبچنےکانسخہ

90

صبح کی ایک اہم دعا

90

صبح اورشام کی اہم دعا

93

صبح کی اہم دعا

93

صبح اورشام کی اہم دعا

93

پانچ جملےدنیاکےلیے پانچ آخرت کےلیے

93

سومرتبہ تیسراکلمہ

109

سومرتبہ استغفار

109

سومرتبہ درودشریف

109

سومرتبہ یااللہ یاحفیظ

109

ایک اوردعا

109

اللہ کےننانوےنام

109

موجودہ اورآئندہ جالی فتنوں سےبچنےکانبوی نسخہ

109

ساری پریشانیاں دورکرنےکانبوی نسخہ

109

اللہ کی حفاظت میں آنےاورشیطان کےدورہونےکانبوی نسخہ

58

اپنی کفایت کانبوی نسخہ

60

ہرموذی جانورسےحفاظت کانبوی نسخہ

75

اللہ کی بخشش طلب کرنےکانبوی نسخہ

77

ایک بارخودبھی پڑھ لیں اوراہل خانہ سےپڑھوائیں

77

منزل

94

سورہ ملک پڑھ لیجیے

110

سورہ واقعہ پڑھ لیجیے

111

مستجاب الدعاءہونےکانبوی نسخہ

112

آسمان کےدروازےکھلوانےکانبوی نسخہ

112

شیطان کےشرسےبچنےکانبوی نسخہ

113

مال ومنال میں اضافہ کاایک نسخہ

114

حمدودردبہترین اندازمیں

114

سارےگناہ معاف کروانےکانبوی نسخہ

116

بیماری اورتنگدستی دورکرنےکانبوی نسخہ

117

سارادن گناہوں سےبچنےکانبوی نسخہ

118

آیات سکینہ

119

آیات حفاظت

122

غموں سےنجات کاقرآنی اورنبوی نسخہ

125

آیات شفاء

129

دعاءانس بن مالک

131

فقراءاورتنگدستی دورکرنےکےلیے نبوی نسخہ

133

ہرفرض نمازکےبعددعائیں

134

ایک عورت کاسوال اوراس کاجواب

134

خاموش فتنوں کاعلاج

134

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4452
  • اس ہفتے کے قارئین 162984
  • اس ماہ کے قارئین 1682057
  • کل قارئین115574057
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست