#6613

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

مشاہدات : 4079

شرعی دم کے ذریعے علاج

  • صفحات: 264
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10560 (PKR)
(پیر 31 جنوری 2022ء) ناشر : الفرقان ٹرسٹ، مظفر گڑھ

دم  سے علاج کرنا مسنون عمل ہے ،سب سے بہترین  اور نفع بخش دم وہ ہے جو انسان خود آیات ودعائیں پڑھ کر اپنے آپ پر دم کرے  ، وہ دم جس کے الفاظ قرآن و سنت کے مطابق ہو ں یعنی شرکیہ نہ ہوں تو وہ جائز ہے۔جن احادیث میں اس کی ممانعت وارد ہوئی ہے اس میں جاہلیت کے الفاظ سے منع کیا گیا ہے۔ دم کر کے پانی پر پھونکنا یا کسی بیمار پر پھونکنا ہر طرح سے جائز ہے۔ دم  طب  ربا نی  ہے پس  جب مخلوق  میں سے  نیک لو گو ں  کی زبا ن  سے دم  کیا جا ئے  تو اللہ  کے حکم  سے شفا  ہو جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب   ’’کتاب وسنت  کی دعائیں  شرعی دم کے ذریعے علاج‘‘ معروف سعودی عالمِ دین  صاحب حصن المسلم شیخ سعید بن علی بن وہب القحطانی رحمہ  اللہ کی تصنیف’’الذكر والدعا والعلاج بالرقى من الكتاب والسنه‘‘ کاترجمہ ہے ۔جس  میں شیخ  صاحب  نے  قرآن واحادیث کی روشنی  میں  بیماریوں کے  علاج کو  بیان کیا ہے۔یہ کتاب   روحانی  وجسمانی بیماریوں   کےستائے ، جنات جادواور ٹونے، نطر بد اور حسد کےحملوں  سے زخمی مسلمان کے لیے  ایک انمول تحفہ ہے ۔اس کتاب کی اردوترجمانی  کا کام’’محترم ابوالمکرم عبد الجلیل ﷫  نے بڑے آسان فہم انداز میں  انجام دیا  ہے۔اللہ تعالیٰ فاضل  مصنف ،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے  اور اسے پریشان حال لوگوں کے لیے    بیماریوں سے شفایابی کا ذریعہ بنائے۔اس کتاب کے مختلف ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں لیکن   کے اس  ایڈیشن میں  حافظ  حامد محمود الخضری حفظہ اللہ (پی ایچ ڈی سکالر  یونیورسٹی آف سرگودھا) تصحیح  اور مفید اضافہ جات کا  کام کیا ہے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تحمید و تمہید

8

قرآن و حدیث کے ذریعے علاج کی اہمیت

13

جادو کا علاج

27

جادو کے بارے میں ایک حقیقت پسندانہ تحریر

59

جادو کی اقسام

71

کلونجی

75

زیتون کا تیل

77

آبِ زم زم

79

نظر بد کاعلاج

81

انسان کو جن لگ جانے کا علاج

97

پہلی قسم … جن لگنے سے پہلے اس کا علاج

97

دوسری قسم … جن لگنے کے بعد اس کا علاج

98

ان صفحات کے مطالعہ سے

102

نفسیاتی امراض کا علاج

104

پھوڑے اور زخم کاعلاج

120

مصیبت اور پریشانی کا علاج

122

رنج و غم کا علاج

129

رنج و ملال اور بے چینی کا علاج

132

مریض کا خود اپنا علاج کرنا

135

مریض کی عیادت کی جائے تو کیا پڑھے

137

نیند کی حالت میں گھبراہٹ اور بے چینی کا علاج

138

بخار کا علاج

140

کسی موذی جانور کے ڈسنے اور ڈنک مارنے کا علاج

141

غصے کا علاج

142

کلونجی سے علاج

144

شہد سے علاج

146

آبِ زم زم سے علاج

148

دل کی بیماریوں کا علاج

151

دل کا علاج چار امور سے ہوتا ہے

157

دل پر شیطان کے تسلط کی بیماری کا علاج

162

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38884
  • اس ہفتے کے قارئین 464374
  • اس ماہ کے قارئین 1664859
  • کل قارئین113272187
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست