#806

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 30948

تعویذ گنڈوں اور جنات وجادو کا علاج

  • صفحات: 73
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2190 (PKR)
(اتوار 25 دسمبر 2011ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

جادو برحق ہےاور کتاب وسنت کے دلائل کی رو سے جادو ،ٹونہ انسانی زندگی میں اثر انداز ہوتا ہے ،جس سے انسان  کئی قسم کے روحانی و جسمانی عوارض کا شکار ہوتا ہے۔جادو کے برحق ہونے کے باوجود کتاب وسنت میں جادو ٹونے کا توڑ موجود ہے ،اس لیے جادو ٹونے کو دماغ پر سوار کرنا اور ہرمشکل ،پریشانی اور بیماری کے پیچھے جادو ٹونے کو محرک سمجھنا قطعا درست نہیں۔ایک تو جادو کرنا اور کروانا حرام ہے،لہذا کسی مسلمان کے لیے درست نہیں کہ وہ کسی مسلمان کو پریشان کرنے ، کسی کو نقصان پہنچانے یا اپنی دلی  تسکین کے لیے جادو کرے یاکرائے ،پھر اگر کسی پر جادو کے اثرات ظاہر ہوں تو ایسے جادوگروں ، بے دین عاملوں اورکالے علم کے ماہرین کے پاس نہیں جانا چاہیے ،بلکہ مستند علما کے پاس جاکر ان سے مشاورت کی جائے یا جادو کے تو ڑ پر لکھی گئی کتب سے علاج کی کوشش کی جائے ،جادو ٹونے اور جنات کی شرارتوں کےتوڑ کے لیے یہ عمدہ کتاب ہے ،جس میں ہر قسم کے جادو ٹونےکا علاج کتاب وسنت کےدلائل سے ثابت کیا گیا ہے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

 

5

علاج شرعی

 

7

دشمنان دین ودولت کی پہچان

 

8

اپنا علاج خود کریں

 

9

جنات کے رہنے کے مقامات

 

11

جنات کے منتشر ہونے کے اوقات

 

11

متعدد علاج ودم

 

21

سحر(جادو)کا علاج ودم

 

29

ذکرودعا اور تلاوت قرآن وغیرہ

 

29

جادو کے علاجات ودم

 

30

جادو زائل کرنے کے علاجات ودم

 

31

جادو کی مختلف اقسام  اور ان کا علاج ودم

 

38

ایک ضروری وضاحت

 

40

بیماریوں کا علاج ودم

 

45

جادوئی بانجھ پن اور ناقابل اولاد ہونے کا علاج ودم

 

49

نظر بد کا علاج ودم

 

53

ملاحظہ

 

57

دم شدہ پانی اور احتیاطی امور

 

59

جادو کے علاج کا قرآنی وظیفہ یا مجموعہ آیات سحر

 

60

چند عامل حضرات کے پیسے

 

68

فہرست مطبوعات توحید پبلیکیشنز

 

71

آپ کےلیے خوشخبری

 

72

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79079
  • اس ہفتے کے قارئین 158198
  • اس ماہ کے قارئین 1677271
  • کل قارئین115569271
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست