#6700

مصنف : امام حسین بن مسعود البغوی

مشاہدات : 14245

احادیث مبارکہ کا عظیم ترین مجموعہ شرح السنۃ ( بغوی) جلد اول

  • صفحات: 777
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 31080 (PKR)
(جمعرات 05 مئی 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

کتاب’’ شرح السنۃ‘‘ محی السنہ ابومحمدالحسین بن مسعود بن محمد بن الفراء البغوی (المتوفى: 516ھ) کی تصنیف ہےیہ کتاب کتب حدیث  میں احادیث پر مشتمل  بہترین ذخیرہ ہے  اس میں  مشکلات وغرائب اور فقہی مسائل کا مفصل ذکر ہے ۔نیز  احادیث کی مشکلات کا حل اور غریب الفاظ کی تفسیر کی گئی ہےشاہ عبد العزیز  محدث دہلوی  رحمہ اللہ کے بقول یہ کتاب فقہ الحدیث اور توجیہ المشکلات میں نہایت کافی وشافی ہےیہ عظیم کتاب چونکہ عربی   ہے ادارہ نصار السنہ ،لاہور نے  7جلدوں میں  ا س کااولین  اردو ترجمہ تحقیق وتخریج کے ساتھ  شائع کرنے  کی سعادت  حاصل کی ہے ۔سلیس اردو ترجمہ  مولانا ابو ثمامہ محمد عبد اللہ سلیم  حفظہ اللہ اور تحقیق وتخریج کی سعادت فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محمد محفوظ اعوان حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

  عرضِ ناشر

17

  تقریظ

21

عرضِ مترجم

23

تخریج کنندہ کی گزارشات

28

امام ابومحمد حسین بن مسعود فراء بغوی رحمۃ اللہ علیہ

31

امام بغوی  رحمۃ اللہ علیہ  کا مقدمہ

39

ایمان کی کتاب

 

اسلام کے اعمال اور ان پرعمل کرنے کا ثواب

51

اعمال ایمان میں شامل ہیں اور ایمان گھٹتا بڑھتا ہے اور مرجئہ کا رد

59

اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی محبت اور ایمان کی لذت

68

اہل کتاب میں سے جو شخص ا یمان لے آئے اس کا اجر

71

جو شخص اپنی گذشتہ نیکیوں سمیت مسلمان ہوا

73

اسلام اور اس کے احکامات پر بیعت کرنا اور جو شخص انکار کرے اس سے لڑائی کرنا

75

نفاق کی علامتیں

79

کبیرہ گناہوں کا بیان

83

جس شخص کو توحید پر موت آئے

89

دل میں آنے والے خیالات معاف ہیں

98

غلط خیالوں کو ردّ کرنا

100

اسلام شروع میں بھی اجنبی تھا اور آخر میں بھی اجنبی ہوگا

103

تقدیر پر ایمان لانا

105

تمام کام اللہ تعالیٰ کی مشیت سے ہوتے ہیں

117

اعمال کا دارومدار خاتمے پر ہے

119

قدریہ کے لیے وعید

119

مشرکوں کے بچوں کا حکم

121

اور ہم ان کے دلوں اور آنکھوں کو الٹ پلٹ کر دیتے ہیں، جیسا کہ وہ پہلی بار اس کے ساتھ ایمان نہیں لائے

125

جہمیہ کا رد

130

ان لوگوں کا رد جو خلق قرآن کے قائل ہیں

136

کتاب وسنت کو مضبوطی سے تھامنے کا بیان

140

بدعات اور خواہش پرستی کا رد

152

خواہش پرستوں سے دور رہنا

157

جو شخص ہدایت کی طرف بلائے یا کسی سنت کو زندہ کرے اس کا اجر اور جو شخص بدعت جاری کرے یا کی طرف بلائے اس کا گناہ

164

علم کی کتاب

 

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کی حدیث کو یاد کرنا اور آگے پہنچانا

167

نبی  صلی اللہ علیہ وسلم  پر جھوٹ باندھنے والے پر گناہ

173

جو شخص بغیر علم کے قرآن کی تفسیر بیان کرے

175

قرآن میں جھگڑنا

177

جو شخص ایسی روایت بیان کرے جسے وہ جھوٹ سمجھتا ہے

181

اہل کتاب کی باتیں

181

علم کی فضیلت

184

دین کو سمجھنا

190

حدیث کا لکھنا

195

علم میں ایک دوسرے پر رشک کرنا

196

جو آدمی فائدہ مند علم پیچھے چھوڑ جائے

197

اس شخص کی سزا جو علم سیکھ کر چھپا لے

198

سمجھانے کے لیے بات دہرانا

199

فتوی دینے سے بچنا

200

شاگردوں کے علم کا امتحان لینے کے لیے ان کے سامنے مسئلہ پیش کرنا

201

وعظ کرتے ہوئے لوگوں کا خیال رکھنا

204

علم کا سکڑ جانا

205

پاکیزگی کی کتاب

 

وضو کی فضیلت کا بیان

208

نواقض وضو کا بیان

214

سونے کے بعد وضو کرنا

217

شرمگاہ کو چھونے سے وضو کرنا

219

عورت کو چھونے سے وضوء کرنا

221

آگ پر پکی ہوئی چیز کھا کر وضو نہ کرنا

222

ستو کھانے اور دودھ پینے کے بعد کلی کرنا

223

جسے وضو ٹوٹنے کا شک ہو وہ یقین پر بنیاد رکھے

225

بیت الخلاء جانے کے آداب

226

قضائے حاجت کے وقت پردہ کرنا

233

بیت الخلاء جاتے وقت کونسی دعا پڑھے

236

قضائے حاجت کے دوران باتیں کرنا مکروہ ہے

238

جن مقامات پر قضائے حاجت کرنا ممنوع ہے

238

کھڑے ہو کر پیشاب کرنا

240

برتن میں پیشاب کرنا

241

پانی سے استنجا کرنا

241

مسواک کرنے کا بیان

243

وضو اور دیگر عبادات کی نیت کرنا

248

وضو شروع کرتے وقت ہاتھ دھونا

250

وضو کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا

251

کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ کرنا اور انگلیوں کا خلال کرنا

252

داڑھی کا خلال کرنا

256

دائیں طرف سے شروع کرنا

257

چہرے کی چمک کو بڑھانا

258

پاؤں دھونا واجب

260

نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کا طریقہ وضو

261

سر اور کانوں کا مسح کرنا

264

وضو میں ایک ایک دفعہ اعضاء دھونا

266

وضو میں دو دو مرتبہ اعضا دھونا

266

وضو میں تین تین دفعہ اعضاء دھونا

267

ہر نماز کے لیے وضو کرنا مستحب ہے

268

موزوں پر مسح کرنا

270

مسح کی مدت

275

جن چیزوں سے غسل واجب ہوتا ہے

277

غسل کا طریقہ

281

سر کی مینڈھیاں کھولنا

284

غسل حیض

285

خاوند اور بیوی کا اکٹھے غسل کرنا

286

دوسروں کے بچے پانی سے وضو کرنا

287

عورت کے بچے پانی سے وضو کرنا

288

جنبی آدمی سے مصافحہ اور میل جول کرنا

289

جنبی اگر سونا، کھانا یا دوبارہ جماع کرنا چاہے تو وضو کرے

291

بے وضو آدمی وضو کرنے سے پہلے کھا سکتا ہے

295

جنبی پر قرآن کی تلاوت کرنا اور مسجد میں ٹھہرنا حرام ہے

295

بے وضو آدمی قرآن کو ہاتھ نہ لگائے

298

وضو اور غسل کے پانی کی مقدار

299

پانی کے احکام

301

 کتنا پانی پلید نہیں ہوتا

302

کھڑے پانی میں پیشاب کرنا منع ہے

306

کتے کے علاوہ باقی درندوں اور بلی کا جوٹھا پاک ہے

307

کتے کی نجاست کو دھونا

309

حیض کے خون کو دھونا

311

زمین کو پیشاب سے پاک کرنا

312

شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم

314

منی کپڑے کو لگ جائے تو کیا کرے

316

جوتے کو گندگی لگ جائے تو کیا کرے؟

318

چمڑے کو رنگنا

321

تیمم کا بیان

324

تیمم کا طریقہ

325

حیض کی کتاب

 

حائضہ عورت سے جماع کرنا حرام ہے

333

حائضہ کے ساتھ لیٹنا اور مباشرت کرنا

335

نفاس کی مدت

339

حائضہ پاک ہونے کے بعد روزے کی قضاء دے گی نماز کی

 

نہیں

340

مستحاضہ کا حکم

341

زرد اور گدلے رنگ کا پانی

347

جس کا خون بہہ نکلے تو وہ کیا کرے

348

جمعہ کے دن غسل کرنا

349

میت کو غسل دے کر غسل کرنا

353

اسلام قبول کرتے وقت غسل کرنا

354

نماز کی کتاب

 

نماز پنجگانہ کی فضیلت

357

بے نماز کے متعلق وعید

360

اوقاتِ نماز

361

نمازوں کو جلدی ادا کرنے کا بیان

365

صبح کی نماز جلدی پڑھنا

370

ظہر کی نماز جلدی ادا کرنا

373

سخت گرمی میں ظہر کو ذرا ٹھنڈے وقت پڑھنا

375

نماز عصر کو جلدی پڑھنا

378

نماز عصر کو فوت کرنے اور سورج زرد ہونے تک مؤخر کرنے کی وعید

380

نماز مغرب جلد ادا کرنا

382

نماز عشاء کو تاخیر سے پڑھنا

383

جس نے عشاء کو عتمۃ کہنا نا پسند کیا

385

نماز فجر اور عصر کی فضیلت

386

نماز عشا اورنماز فجر باجماعت پڑھنے کی فضیلت

390

نمازِ وسطیٰ کا بیان

392

نماز کو جلد پڑھنا جب امام نمازکو (وقت سے) مؤخر کرے

396

فوت شدہ نماز کی قضا

398

نماز کے وقت کی پابندی کرنا

400

جسے نماز کے لئے کچھ وقت مل جائے

402

اذان کے کلمات دو دو مرتبہ دہرائے جائیں اور اقامت کے کلمات ایک ایک دفعہ

405

ترجیع والی اذان

408

تثویب کا مسئلہ

411

اذان کہتے ہوئے دائیں بائیں گردن گھمانا

413

اذان دینے کی فضیلت

414

اذان کا جواب دینا

420

اذان اور اقامت کے درمیان دعا کی اہمیت

425

اذان اور اقامت (تکبیر) کے ما بین نماز پڑھنا

427

مسافر کا اذان دینا

428

طلوع فجر سے پہلے صبح کی اذان کہنا

429

فوت شدہ نماز کے لیے اذان اور تکبیر کہنا

432

مؤذن تکبیر کب کہے اور لوگ کب کھڑے ہوں؟

437

اقامت کے بعد تیز نہ دوڑا جائے (جماعت سے ملنے کیلئے)

439

تکبیر ہو چکنے کے بعد کسی سے باتیں کرنا

442

بیت المقدس سے کعبہ کی طرف قبلہ تبدیل ہونے کا بیان

442

مکہ سے دور رہنے والے شخص کا قبلہ

445

کعبۃ اللہ میں نماز پڑھنا

448

مسجد حرام، مسجد نبوی، مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھنے کی فضیلت

450

 

 

مسجد اقصیٰ

454

مسجد ِ قبا کا بیان

454

مساجد کی فضیلت

455

مسجد بنانے والے کا اجر و ثواب

456

مساجد میں آنے کی فضیلت

460

نماز کی طرف چل کر جانے کا انداز

465

باب

466

مسجد میں کنکریاں ڈالنا اور اس کی صفائی کرنا

466

تحیۃ المسجد کا بیان

467

مسجد میں داخل ہوتے وقت کیا پڑھا جائے

468

نماز کے لئے مسجد میں بیٹھنے کی فضیلت

469

مسجد میں لین دین کرنا مکروہ ہے

471

مسجد میں سونا

473

قبلہ کی طرف اور مسجد میں تھوکنے کی ممانعت

474

لہسن کھانے والا مسجد میں نہ آئے

477

منبر پر نماز پڑھنا

479

گھروں میں جائے نماز مقرر کر لینا اور اسے صاف ستھرا رکھنا

481

بکریوں اور اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنا

486

جن جگہوں پر نماز پڑھنا ممنوع ہے

490

قبر کو سجدہ گاہ بنانے کی کراہت

493

نماز کاستر

495

ایک کپڑے میں نماز ادا کرنا

495

نماز میں کپڑا لٹکانا

499

عورتوں کی اوڑھنی (پردے کی چادر) میں نماز پڑھنا

500

تصویروں والے کپڑے میں نماز پڑھنا ممنوع ہے

502

عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھ سکتی ہے

504

مصلیٰ اور چٹائی پر نماز پڑھنا

505

جوتوں سمیت نماز پڑھنا (جائز ہے)

507

نمازی کے سترے کا بیان

508

سترہ کے قریب کھڑا ہونا چاہئے

509

سترے کی لمبائی کتنی ہونی چاہئے

510

سترے کی مقدار کا بیان

512

نمازی کے سامنے سے گزرنے کی کراہت اور اسے روکنے کا جواز

512

کس چیز کا گزرنا نماز کو نہیں توڑتا

514

نماز کا طریقہ

519

نماز شروع کرتے وقت ’’اَللّٰہُ اَکْبَرُ‘‘ کہنا

528

تکبیر تحریمہ میں، رکوع جاتے ہوئے، رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے اور دو رکعتوں کے بعد کھڑے ہوتے وقت ہاتھوں کو اٹھانا

529

نماز میں دایاں ہاتھ بائیں پر رکھنا

536

کس دعا سے نماز کا آغاز کیا جائے؟

537

شیطان سے پناہ مانگنا

543

سورۂ فاتحہ کی قراء ت نماز میں واجب ہے

544

تکبیر تحریمہ کے بعد قراء ت کو سورۂ فاتحہ سے شروع کرنا اور بسم اللہ کا بلند آواز سے پڑھنا

550

جہری نمازوں میں آمین کو بلند آواز سے کہنا

552

آمین کہنے کی فضیلت

553

ظہر اور عصر میں قراء ت کرنا

556

ظہر اور عصر میں آہستہ (مخفی) قراء ت

558

نماز مغرب میں قراء ت

558

نماز عشاء میں قراء ت کرنا

559

نماز فجر میں قراء ت

563

امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ پڑھنا اور نہ پڑھنا (جب امام بلند پڑھ رہا ہو)

566

ان پڑھ اور عجمی آدمی کو کس قدر قراء ت کافی ہو سکتی ہے؟

569

رکوع کرتے وقت تکبیر کہنا

571

رکوع کا طریقہ

573

اچھی طرح رکوع و سجود نہ کرنے والے کے لیے وعید اور اعتدال میں طمانینت فرض ہے

574

رکوع و سجود کے اذکار

576

رکوع اور سجدے میں تلاوت قرآن پاک کرنا منع ہے

581

رکوع اور سجدے سے اٹھ کر اعتدال کرنا

583

رکوع سے اٹھتے وقت کیا کہنا چاہیے؟

584

قنوت نازلہ کرنا

587

نماز وتر میں دعائے قنوت

592

سجدوں کے لئے جھکتے ہوئے جانا اور گھٹنوں کو ہاتھوں سے پہلے رکھنا

595

سات اعضاء پر سجدہ کرنا

597

سجدے کی کیفیت

600

سجدے کی فضیلت

603

دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا

608

دو سجدوں کے درمیان کی دعا

614

پہلی اور تیسری رکعت میں سجدوں کے بعد تھوڑی دیر بیٹھنا

615

رکعت سے اٹھتے وقت کی کیفیت

615

پہلے تشہد میں کچھ دیر بیٹھنا

616

تشہد اول اور ثانی میں بیٹھنے کا طریقہ

618

دونوں تشہدوں میں ہاتھوں کی کیفیت

619

تشہد میں کیا پڑھنا چاہیے؟

622

تشہد کو پست آواز سے پڑھنا

630

نبی صلی اللہ علیہ وسلم  پر صلاۃ (درود)

630

نبی  صلی اللہ علیہ وسلم  پر درود بھیجنے کی فضیلت

633

(تشہد کے بعد) سلام پھیرنے سے پہلے کی دعائیں

636

نماز میں سلام پھیرنے کے احکام و مسائل

638

نماز سے فارغ ہو کر کس طرف منہ کرے؟

641

امام سے پہلے اٹھ کر جانے کا مسئلہ

645

سلام کے بعد امام کا عورتوں کے چلے جانے تک جائے نماز پر ٹھہرے رہنا

645

نماز فجر کے بعد مسجد میں بیٹھنا مستحب ہے

646

نماز کے بعد ذکر الٰہی کرنا

647

نماز میں گفتگو کرنا حرام ہے

654

نماز میں جمائی لینا

663

نماز میں رونا

664

پہلوؤں پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے

666

نماز میں ادھر اُدھر دیکھنا ناپسندیدہ ہے

668

دوران نماز میں آسمان کی طرف نظر اُٹھانے کی کراہت

672

نماز میں خشوع کرنا

672

نماز میں بچے کو اٹھانا

674

نماز میں سانپ اور بچھو کو مارنا

676

عمل قلیل سے نماز باطل نہیں ہوتی

677

جب نما زمیں کوئی معاملہ درپیش ہو تو ’’سُبْحَانَ اللّٰہِ‘‘ کہنا

679

نماز میں بے وضو ہو جانا

682

 سجدۂ سہو کا بیان

684

نماز میں شک ہو جائے تو یقین پر اعتماد کیا جائے

685

جو آدمی نماز ظہر پانچ رکعتیںپڑھ جائے؟

688

جو آدمی پہلا قعدہ چھوڑ دے (تو کیا کرے؟)

689

جس نے (چار رکعت والی نماز میں) دو رکعت پڑھ کر سلام پھیر دیا

690

سجود قرآن کے مسائل

696

سورۂ حج میں سجدہ کرنا

697

سورۂ ص میں سجدہ کرنا

698

فرض نماز میں سجدہ تلاوت کرنا

699

تلاوت کرنے والے کے سجدہ کی بنا پر (سننے والے کا) سجدہ کرنا

699

جس آدمی نے سجدہ تلاوت نہ کیا (اس کا حکم)

700

سجدۂ تلاوت میں کونسی دعا پڑھنی چاہیے؟

701

سجدۂ شکر کا بیان

703

وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے

705

جمعہ کے روز زوال کے وقت نماز پڑھنے کی رخصت

712

مکہ مکرمہ میں ان اوقات میں نماز پڑھنے کی فضیلت

713

اوقات ِ مکروہہ میں کونسی فوت شدہ نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں؟

714

نماز عصر کے بعد دو رکعت پر نبی  صلی اللہ علیہ وسلم  کا دوام

715

باجماعت نماز پڑھنے کی فضیلت

719

جماعت چھوڑنے پر انکار شدید

721

بارش یا کسی عذر (شرعی) کی بنا پر نماز باجماعت اور جمعہ کے چھوڑ دینے کی رخصت

726

نماز کی تکبیر ہو جائے اور کھانا حاضر ہو تو پہلے اسے کھانا

728

پیشاب پاخانے کی حاجت ہونے کی حالت میں نماز نہ پڑھی جائے

729

جب تکبیر ہونے لگے تو فرض نماز کے سوا کوئی نماز نہیں

731

صفوں کو برابر اور مکمل کرنا

733

صف اول کی فضیلت

737

پہلی صف میں کھڑے ہونے کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے؟

741

صف کے پیچھے اکیلے آدمی کی نماز

742

جب امام کے ساتھ ایک شخص ہو تو وہ دائیں طرف کھڑا ہو

746

تین مرد ہوں تو امام آگے اور باقی دو اس کے پیچھے صف بنائیں اور عورت کی علیحدہ صف ہو گی خواہ اکیلی ہی ہو

747

امام کا مقتدیوں سے بلند مقام پر کھڑا ہونا

750

امامت کا زیادہ حق دار کون ہے؟

751

ایسے لوگوں کی امامت کرانا جو اسے ناپسند کرتے ہیں؟

758

امام پر ضروری ہے کہ نماز کو پورا پڑھائے

758

امام کو مختصر (مگر پوری) نماز پڑھانی چاہیے

759

کسی عارضے کی وجہ سے نماز کو ہلکا کر دینا

761

امام کی پیروی کرنا فرض ہے

762

امام سے پہلے سر اٹھانے پر وعید

765

امام اگر بیٹھ کر نماز پڑھائے

765

جنبی آدمی لوگوں کو بھولے سے نماز پڑھائے

770

جب کسی آدمی نے اکیلے نماز پڑھ لی پھر جماعت پالی تو دوبارہ پڑھ سکتا ہے؟

771

ایک شخص نماز پڑھ کر پھر اسی نما زکی امامت دوسرے لوگوں کی کرے

774

عورتوں کا مساجد میں جانا

776

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33530
  • اس ہفتے کے قارئین 459020
  • اس ماہ کے قارئین 1659505
  • کل قارئین113266833
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست