#7371

مصنف : ڈاکٹر عبد الغفار

مشاہدات : 766

سماجی عدل کی ترقی اور عملی اقدامات کا جائزہ

  • صفحات: 30
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1200 (PKR)
(ہفتہ 07 ستمبر 2024ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ سیرت چیئر یونیورسٹی آف اوکاڑہ

معاشرہ اور ملک کی ترقی انصاف کی فراہمی کے بغیر ممکن نہیں ہے کیونکہ انصاف کے بغیر کسی بھی قوم کے لئے خوشحالی ، امن و سلامتی کے قیام ، جہالت اور غربت کے خاتمے کے اہداف کا حصول ممکن نہیں ہے۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں ہے جس نے انصاف کئے بغیر ترقی حاصل کی ہو۔معاشرتی انصاف ، سماجی ہم آہنگی اور فسادات کی روک تھام ہی معاشرہ اور ملک کی ترقی کی ضامن ہے۔ کوئی بھی معاشرہ اور ملک اس وقت ہی حقیقی معنوں میں ترقی یافتہ کہلا سکتا ہے جب وہاں عدل و انصاف کا بول بالا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر عبد الغفار(چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی آف اوکاڑہ) نے زیر نظر کتابچہ ’’سماجی عدل کی ترقی اور عملی اقدامات کا جائزہ سیرت طیبہﷺ کے تناظر میں ‘‘ میں اس بات کو واضح کیا ہے کہ سماجی انصاف اور فلاح و بہبود کیلئے ضروری ہے کہ سماج سے سرمایہ دارانہ نظام اور جاگیر دارانہ نظام کا خاتمہ کیا جائے۔ اور یہی دو بنیادی خرابیاں ہیں جو اسلام کے معاشی عادلانہ نظام میں بگاڑ پیدا کرتی ہیں۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سماجی انصاف کی ترقی اور عملی اقدامات کا جائزہ سیرت طیبہ ﷺ

 

3

فلاح معاشرہ کے تصورات اور سماجی انصاف

 

10

سماجی انصاف معنی و مفہوم اور عربی انگریزی مترادفات

 

11

سماجی انصاف کی اہمیت

 

12

معاشرہ میں عدل

 

13

سماجی عدل و انصاف کے مختلف پہلو اور سیرتی مباحث کا مطالعہ

 

15

معاشی معاملات میں سماجی عدل و انصاف

 

16

فوری عدل و انصاف کی فراہمی

 

23

عدالتی معاملات میں سماجی عدل و انصاف

 

24

بدعنوانی کا خاتمہ اور اسوہ حسنہ

 

25

اقدامات اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل

 

26

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15447
  • اس ہفتے کے قارئین 173979
  • اس ماہ کے قارئین 1693052
  • کل قارئین115585052
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست