#6819

مصنف : ڈاکٹر عبد الغفار

مشاہدات : 2967

پائیدار سماجی ترقی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ سے رہنمائی

  • صفحات: 439
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17560 (PKR)
(جمعہ 14 اکتوبر 2022ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ سیرت چیئر یونیورسٹی آف اوکاڑہ

معاشرے میں باہمی رابطوں کو ممکن بنانے والے اداروں، روایتوں اور رشتوں کو سماجی سرمایہ (سوشل کیپٹل) کہتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق، معاشی خوش حالی اور پائیدار ترقی کے لئے، عوام کے درمیان مضبوط رشتوں کا ہونا ضروری ہے۔ زیر نظر کتاب’’ پائیدار سماجی ترقی خاتم النبیین کی سیرت طیبہ سے رہنمائی‘‘ ڈاکٹر عبد الغفار صاحب (شعبہ علوم اسلامیہ  یونیورسٹی آف اوکاڑہ ) کی کاوش ہے  ۔ڈاکٹر صاحب نے  اس کتاب میں انسانی معاشرے کے 21؍ اہم موضوعات کو سیرت النبی  ﷺ کے تناظر اور تعلیمات نبویہ  کی  روشنی میں   پیش  کیا ہے۔(م۔ا)

انتساب

 

مقدمہ

1

سماجی انصاف کی ترقی اور عملی اقدامات کا جائزہ سیرتِ طیبہ رضی اللہ عنہ کی عصری معنویت کے تناظر میں

1

کفالت عامہ کا تصوّر ، (حکام وعوام کی ذمہ داریاں ) سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سےرہنمائی

26

عوامی فلاح وبہبود کا تصور، اسلامی فلاحی ریاست کے لیے عملی اقدامات  سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم  سے رہنمائی

46

سماجی استحکام کے لیے خواتین کی تعلیم وتربیت ( تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں )

76

اصلاح معاشرہ کے لیے نوجوان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا بطور معلم تقرّر اور ان کااصلاحی کردار

95

سماجی ترقی کے لیے نسلی تکبر وغرور کے خاتمہ کی ضرورت، سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رہنمائی

107

اصلاح معاشرہ میں مسجد کا کردار، عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا خصوصی مطالعہ  (تہذیبی وثقافتی تناظر میں )

113

پاکستان میں پانی کی قلت کاحل ، تجاویز مطالعہ سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں

181

محنت واجرت کا تصوّر  تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں

201

مالی بدعنوانی (Corruption) کرپشن کی روک تھام ، سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رہنمائی

224

خصوصی افراد کا سماجی ترقی میں کردار کو مثبت بنانے کے لیے عملی اقدامات ، سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم کےتناظر میں

269

سماج میں غلامی کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات، سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے رہنمائی

285

دعوت ، ضیافت /مہمان نوازی کی سماجی روایت تعلیمات نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں

313

تفریح اور کھیلوں کا تصوّر اسوہ حسنہ  صلی اللہ علیہ وسلم کے تناظر میں

336

سماجی ترقی میں امن وصلح کا کردار  سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تناظر میں

365

ماحولیات کا تحفظ اور سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رہنمائی

375

گلوبل وارمنگ (Global warming) شجرکاری کی اہمیت سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رہنمائی

394

اسلامی ثقافتی  ڈھانچہ ، تشکیل وار تقاء مکی دورِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا تجزیاتی مطالعہ

406

وبائی امراض(Covid.19) کے دوران معاصر مسائل اور سیرت  النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے رہنمائی

420

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30773
  • اس ہفتے کے قارئین 456263
  • اس ماہ کے قارئین 1656748
  • کل قارئین113264076
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست