#7365

مصنف : ڈاکٹر عبد الغفار

مشاہدات : 811

گلوبل وارمنگ شجر کاری کے لیے عملی اقدامات

(سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رہنمائی)
  • صفحات: 17
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 680 (PKR)
(اتوار 01 ستمبر 2024ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ سیرت چیئر یونیورسٹی آف اوکاڑہ

شجر کاری نہ صرف ایک صدقہ و ثواب کا ذریعہ ہے، بلکہ اس کے ذریعے گلوبل وارمنگ ، ہیٹ اسٹروک جیسے سنگین مسائل سے بھی نمٹا جا سکتا ہے ۔ تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ اگر گلوبل وارمنگ کو روکا نہیں گیا تو یہ دنیا کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے اور اس کا حل ہے تو صرف اور صرف درخت۔ درخت سے گلوبل وارمنگ کو زیر کیا جا سکتا ہے ، مگر افسوس آج بھی ہماری آنکھیں نہیں کھلی ہیں۔ ڈاکٹر عبد الغفار نے زیر نظر کتابچہ بعنوان ’’گلوبل وارمننگ شجر کاری کے لیے عملی اقدامات‘‘ میں قرآن و حدیث سے شجر کاری کی اہمیت و فضیلت اور فوائد کو بیان کیا ہے اور سیرت طیبہ ﷺ سے بھی اس کے متعلق راہنمائی پیش کی ہے نیز شجر کاری کے عملی اقدامات کے لیے تجاویز بھی پیش کی ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عالمی درجہ حرارت اور شجر کاری

 

3

عالمی درجہ حرارت کے اسباب

 

4

گلوبل وارمنگ کا حل شجر کاری

 

5

قرآن مجید میں پودوں کا ذکر

 

6

شجر کاری اسوہ نبویﷺ سے رہنمائی

 

8

صحابہ کرام ؓ کا شجر کاری کی مہم میں باضابطہ حصہ لینا

 

8

شجر کاری سے زمین کی آبادکاری

 

9

شجر کاری ماحولیاتی صفائی اور صدقہ کا سبب ہے

 

9

بلاوجہ درخت کاٹنے کی ممانعت

 

11

سایہ دار جگہ کو آلودہ کرنے کی ممانعت

 

11

شجر کاری کے فوائد

 

11

اقدامات اور آئندہ کے لیے لائحع عمل

 

12

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51941
  • اس ہفتے کے قارئین 100953
  • اس ماہ کے قارئین 2172870
  • کل قارئین113780198
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست