#6075

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 3034

سال نو کا آغاز و پیغامات اور تذکرہ چند بدعات کا

  • صفحات: 62
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1550 (PKR)
(پیر 27 اپریل 2020ء) ناشر : مکتبہ کتاب و سنت، ڈسکہ سیالکوٹ

دنیا کےتمام  مذاہب اور قوموں میں تہوار اور خوشیاں منانے کے مختلف طریقے ہیں ۔ہر  ایک  تہوار  کا کوئی نہ کوئی پس منظر ہے اور  ہر تہوار کوئی نہ کوئی پیغام دے کر جاتا ہے جن  سےنیکیوں اور برائیوں کو ختم کرنے کی دعوت ملتی ہے ۔ لیکن لوگوں میں بگاڑ آنےکی وجہ سے  ان میں ایسی بدعات وخرافات بھی شامل ہوگئی ہیں کہ ان کا اصل مقصد ہی فوت جاتا ہے ۔جیسے   جیسے دنیا ترقی کی منازل طے کرتی گئی انسانوں نےکلچر اور آرٹ کےنام سے نئے نئے  جشن  اور تہوار وضع کیےانہی میں سے ایک نئے سال کاجشن ہے ۔ زیر نظر کتابچہ’’ سال نو کا آغاز  اور چند بدعات ‘‘  ابو عدنان محمد منیر قمر﷾(مترجم ومصنف کتب کثیرہ )  کے سعودی ریڈیو مکہ  مکرمہ سے ہفتہ و ار پروگرام ’’ اسلام اور ہماری دنیا‘‘ میں  1423ھ کو ماہِ محرم کے چار ہفتوں  میں پیش کیے گئے   پروگرام کی کتابی صورت ہے ۔ جسے مولانا کی صاحبزادی  نےافادۂ عام کے لیے مرتب  کیا ہے ۔مولانا محمد منیر قمر﷾ نے اس رسالہ میں  اسلامی سالِ نو کے آغاز پر صحیح طرزِ عمل ،ہلال محرم  اور سال نو کے پیغامات کے علاوہ  ماہ  محرم اور  ماہ صفر میں   پاک وہند میں رائج بدعات   اوران کی حقیقت کو اضح کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ      مصنف  کی تمام دعوتی وتبلیغی  ، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

3

پیش لفظ

4

بدعات کا اجمالی تعارف

6

سال نو مبارک

12

اسلامی سال نو کے آغاز پر صحیح طرز عمل

14

ہلال محرم اور سانو کے پیغامات

15

سال نو کے آغاز پر محاسبہ نفس

15

سال نو کے آغاز پر روزے

16

پہلی بات

19

دوسری بات

19

یاد گار ہجرت نبویﷺ یا مغرب کی نقالی

20

مقام صحابیت وشان صحابہ﷢ اور سب وشتم پر وعید شدید

23

مقام صحابہ﷢

29

مقام ومرتبہ شہادت

31

موت اور صبر

34

نوحہ خوانی اور سوگ وماتم

36

عاشوراء محرم کے بارے میں موضوع احادیث وروایات

42

بدعات محرم، بریلوی مکتب فکر کی نظر میں

48

تعزیہ

48

شادی بیاہ

50

شرکت

50

رشتہ داری کرنا

52

بدعات ماہ صفر آخری چہار شنبہ(بدھ) کی حقیقت

54

مصادر ومراجع

57

تراجم وتصانیف محمد منیر قمر

58

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78997
  • اس ہفتے کے قارئین 158116
  • اس ماہ کے قارئین 1677189
  • کل قارئین115569189
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست