#1502

مصنف : محمد ابراہیم کمیرپوری

مشاہدات : 7263

مقالات محرم

  • صفحات: 113
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4520 (PKR)
(ہفتہ 01 مارچ 2014ء) ناشر : جامعہ انوار القرآن، پتوکی

واقعہ کربلا تاریخِ  اسلام کایک ایسا سلگتا موضوع ہے   جو کہ چودہ سو سال گزر جانے کے  باوجود اس کی حدت آج بھی  محسوس کی جارہی  ہے  قصائد حکایات کی دنیا میں تو یہ  بہت سہل عنوان ہے  اور  اس  حوالے سے  خود ساختہ  کہانیوں پر مشتمل  بے  شمار مواد موجود ہے  مگر تحقیقی انداز میں حقائق پر  مبنی   مواد بہت کم ہے ۔زیر نظر کتاب ’’مقالات محرم ‘‘  حافظ  محمد ابراہیم کمیر پوری﷫ کے  وہ علمی مقالات ہیں جو انہوں نے مختلف اوقات میں  اہلِ بیت کی عقیدت میں تحریر کئے  عقید ت کی رو میں انہوں حقیقت کو فراموش  نہیں کیا  او ران مقالات میں انہوں نے   خاص طور  پر ماہ  محرم  اور اس کی رسومات اور  اس میں  پیش آنےواقعا ت کوپیش کیا ہے  اللہ   تعالی   مولانا حافظ ابراہیم کمیر پوری  ﷫ کے درجات بلند فر مائے  اور  اس کتاب کو عوام الناس کے لیے مفید بنائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

8

پیش لفظ

 

13

خلفائے ثلاثہ کی مدح و ثناء ، ائمہ اہل حدیث

 

15

محبان اہل بیت اور اسوہ اہل بیت

 

22

بدعات کا ظہور

 

24

جزع و فزع

 

25

محرم الحرام اور اس کا مقام

 

33

کتاب وسنت اور محرم الحرام

 

34

شہادت حسین ؓکا پس منظر

 

37

غم حسین ؓاور مروجہ ماتم کی شرعی حیثیت

 

60

دین کامل

 

67

اسلام سے پہلے

 

68

توحید کی تکمیل

 

69

ائمہ اہل بیت کا فرمان

 

75

امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ

 

78

مروجہ ماتم اور اسلامی تعلیمات

 

101

شہید کربلا کی وصیت

 

107

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31906
  • اس ہفتے کے قارئین 457396
  • اس ماہ کے قارئین 1657881
  • کل قارئین113265209
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست