#1

مصنف : محمد ابراہیم کمیرپوری

مشاہدات : 28737

قربانی کی شرعی حیثیت اور پرویزی دلائل پر تبصرہ

  • صفحات: 42
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 840 (PKR)
(پیر 03 نومبر 2008ء) ناشر : السنۃ کمپوزنگ سنٹر

عید الاضحٰی کے موقع پر قربانی کے جانور کا خون بہانا ایک عمل مشروع، ابراہیمی سنت اور اسلام کا شعار ہے، جس پر ہر مسلک کے تمام علماء کا چودہ صدیوں سے اتفاق چلا آ رہا ہے۔ جزوی مسائل میں اختلاف ضرور ہوا ہے، لیکن کبھی قربانی کے مشروع ہونے نہ ہونے کا سوال نہیں اٹھا۔ حتٰی کہ برصغیر میں منکرین حدیث گروہ کی سربر آور شخصیت جناب غلام احمد پرویز صاحب کی طرف سے قربانی کو غیر مشروع، غیر اسلامی بلکہ مشرکین کی رسم اور فضول خرچی قرار دیا گیا اور عوام الناس کو اس "شرک و گناہ" سے بچنے کی تلقین کی گئی۔ اور اب حالت یہ ہے کہ اس سنت ابراہیمی کے خلاف دجل و فریب کی اشاعت پر لٹریچر کی اشاعت کو اپنا فرض منصبی سمجھا جاتا ہے۔ اس کتاب میں پرویز صاحب سمیت جملہ منکرین حدیث کے تمام دلائل کا علمی اور منطقی انداز میں جائزہ لیا گیا ہے جو انہوں نے اپنی کتابوں میں قربانی کے خلاف پیش کئے ہیں۔

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

::

5

اسلام کی چودہ صد سالہ تاریخ قربانی پر شاہد ہے

::

7

پہلی نظر ( فروعی اختلافات میں الجھ کردشمنان دین کو نہ بھو لیں )

::

8

مشروعیت ( قربانی ) کی سب سے بڑی دلیل

::

10

علم اسماء رجال کی وسعت

::

12

علماء سلف کی مساعی

::

13

(حدیث کو عجمی سازش قرار دینا ) نادانی کی انتہاء

::

13

(مسٹر پرویز کی ) اسلامی نظام پر بے اعتمادی

::

15

مسٹر پرویز کی عبارات میں سے چند اقتباسات

::

16

معذرت

::

19

(پرویزی نظریات پر ) تنقدی گزراشات

::

19

غور فرمائیے ( یا ابت افعل ما تومر )

::

21

(مسٹر پرویز کی ) قرآن دانی کا ماتم

::

21

ذبح عظیم سے مراد

::

23

بین الاقوامی ضیافت ( قیام عرفات کا مقصد قرآنی اور پرویز ی نظر یہ )

::

25

دور حریت کے بعد ملوکیت

::

27

پرویزی تشخیص

::

27

( پرویز ی خیالات کو مان لینے کے ) لازمی نتائج

::

29

مسٹر پرویز سے ایک مطالبہ

::

30

موجودہ دور میں حجاج کی قربانی

::

31

پرویز کا اپنا اعتراف

::

32

حاصل کلام

::

34

بحث کے دوسرے پہلو

::

34

اقتصادی نقط نگاہ

::

35

قربانی اور جانوروں کی قلت کا بہانہ

::

36

یہ بھی یاد رہے

::

37

چند ضروری مسائل

::

38

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41857
  • اس ہفتے کے قارئین 467347
  • اس ماہ کے قارئین 1667832
  • کل قارئین113275160
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست