#2588

مصنف : قاری محمد ادریس العاصم

مشاہدات : 14795

اہم مسائل قربانی

  • صفحات: 74
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1480 (PKR)
(اتوار 31 مئی 2015ء) ناشر : فاروقی کتب خانہ، لاہور

اللہ تعالیٰ نے جن وانس کو  اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے او رعبادات کی مختلف اقسام ہیں ۔مثلاً قولی،فعلی ، مالی اور مالی عبادت میں  ایک عبادت قربانی بھی ہے۔قربانی وہ جانور  ہے  جو  اللہ  کی راہ میں  قربان کیا جائے  اور یہ وہ عمل ذبیحی ہے جس سے اللہ  تعالیٰ کاقرب حاصل کیا  جاتا ہے ۔تخلیق انسانیت کے آغازہی  سے  قربانی کا جذبہ کار فرما ہے ۔ قرآن   مجید میں  حضرت آدم  کے  دو بیٹوں کی قربانی  کا  واقعہ موجود ہے۔اور قربانی جد الانبیاء سیدنا حضرت ابراہیم   کی عظیم ترین سنت ہے  ۔یہ عمل اللہ تعالیٰ  کواتنا پسند آیا  کہ اس   عمل کوقیامت تک کےلیے  مسلمانوں کے لیے  عظیم سنت قرار  دیا گیا۔ قرآن  مجید نے بھی  حضر ت ابراہیم    کی قربانی کے واقعہ  کوتفصیل سے بیان کیا ہے ۔ پھر  اہلِ اسلام کواس  اہم عمل کی خاصی تاکید ہے  اور نبی کریم  ﷺ نے زندگی بھر قربانی کے اہم فریضہ کو ادا کیا اور  قرآن احادیث میں  اس کے  واضح  احکام ومسائل اور تعلیمات  موجو  د ہیں ۔کتب احادیث وفقہ  میں  کتاب الاضاحی  کے نام    سے ائمہ محدثین  فقہاء نے  باقاعدہ ابواب بندی  قائم کی ہے ۔ اور بعض اہل علم نے  قربانی کےاحکام ومسائل اور فضائل کے  سلسلے میں  کتابیں تالیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتابچہ  ’’اہم مسائل قربانی ‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ جوکہ  شیخ القراء   قاری محمد ادریس العاصم ﷾ کی  کاوش ہے ۔جس میں انہوں نے  قربانی کی تاریخ ،اہمیت وفضلیت ، ایام اوراحکام ومسائل کو مختصراً بیان کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ قاری صاحب  کی اس سعی کو قبول فرمائے اوراسے  قارئین کےلیے  مفید وکارآمد بنائے(آمین)(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

 

5

تاریخ قربانی

 

7

ذبح عظیم

 

7

آیات کا مفہوم

 

8

بنی اسرائیل میں قربانی

 

9

مشرکین مکہ میں قربانی کا تصور

 

10

تیروں کا دستور

 

11

عبد اللہ کا نام نکلنا

 

12

کاہنہ سے سوال

 

13

قربانی کا معنی

 

14

ایثار و قربانی کا دوسرا واقعہ

 

16

ایثار و قربانی کا تیسرا واقعہ

 

16

واقعہ ایثار و قربانی اور تائید ربانی

 

18

قربانی کی فضیلت

 

19

قربانی نہ کرنے والے کے لیے وعید

 

22

جان کی قربانی

 

22

حضرت سمیہ ؓ

 

23

حضرت حبیب بن زید المازنی الانصاری

 

23

حضرت خنساء کے بیٹوں کی شہادت

 

24

فرعون کی لڑکی کی خادمہ کی شہادت

 

25

قربانی کے جانور کی شرائط

 

27

مسنہ کی وضاحت

 

28

جانور کے عیوب جن کی وجہ سے قربانی جائز نہیں

 

29

قربانی کرنے کا مقصد

 

31

شان نزول

 

31

تقوی کی تعریف

 

32

قربانی کرنے والے کے لیے حکم

 

35

فضائل و احکام عشرہ ذالحجہ

 

35

نو ذالحجہ کو روزہ رکھنے کی فضیلت

 

39

تکبیرات

 

39

مسنونات روز عید

 

40

ترکیب نماز عید

 

41

بارہ تکبیروں کی وضاحت

 

43

تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین

 

44

قرات نماز عیدین

 

45

قربانی کرنے کا ابتدائی وقت

 

46

قربانی کرنے کا طریقہ

 

46

قربانی کتنے دن تک کرنا جائز ہے

 

48

کتاب وسنت سے دلائل

 

49

کتب تفاسیر سے اس آیت کی وضاحت

 

51

قرآن کریم کی دوسری آیت سے استدلال

 

52

لفظ منیٰ کی وضاحت

 

54

چوتھے دن کی قربانی کا احادیث مبارکہ کا ثبوت

 

54

ایام تشریق کی وضاحت آئمہ لغت کے نزدیک

 

56

فقہائے امت کے نزدیک ایام تشریق کی وضاحت

 

56

آئمہ تفسیر کے نزدیک ایام تشریق کی وضاحت

 

59

احناف کے اعتراضات و دلائل کے جوابات

 

60

نحر اور ذبح کا فرق

 

63

چوتھے دن کی قربانی سے مانعین کے دلائل مع جوابات

 

63

خلاصہ کلام

 

69

استاذ العلماء حضرت شیخ الحدیث و التفسیر مولانا حافظ محمد عبد اللہ صاحب روپڑی  کا فتوی

 

69

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23421
  • اس ہفتے کے قارئین 448911
  • اس ماہ کے قارئین 1649396
  • کل قارئین113256724
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست