#7102

مصنف : محمد مصطفیٰ کعبی ازہری

مشاہدات : 1343

عیب دار جانور کی قربانی

  • صفحات: 18
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 720 (PKR)
(اتوار 27 اگست 2023ء) ناشر : جمعیۃ البر الانسانیۃ و الخیر نیپال

اللہ تعالیٰ نے جن و انس کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے اور عبادات کی مختلف اقسام ہیں ۔مثلاً قولی،فعلی ،مالی ۔ مالی عبادت میں ایک عبادت قربانی بھی ہے۔ قرآن مجید نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کے واقعہ کو تفصیل سے بیان کیا ہے ۔ پھر اہلِ اسلام کو اس اہم عمل کی خاصی تاکید ہے اور نبی کریم ﷺ نے زندگی بھر قربانی کے اہم فریضہ کو ادا کیا اور قرآن و احادیث میں اس کے واضح احکام و مسائل اور تعلیمات موجود ہیں ۔ کتبِ احادیث و فقہ میں کتاب الاضاحی کے نام سے ائمہ محدثین فقہاء نے باقاعدہ ابواب بندی قائم کی ہے ۔ کئی اہل علم نے قربانی کے احکام و مسائل اور فضائل کے سلسلے میں کتابیں تالیف کی ہیں۔ محترم جناب محمد مصطفیٰ کعبی ازہری صاحب نے زیر نظر مختصر کتابچہ بعنوان ’’ عیب دار جانور کی قربانی ‘‘ میں جن عیوب والے جانوروں کی قربانی کرنا جائز نہیں ہے انہیں احادیث کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔ (م۔ا)

ابتدائیہ

1

چار قسم کے جانوروں کی قربانی جائز نہیں ہے

3

آدھا یا آدھے سے زیادہ سینگ ٹوٹے

6

معمولی عیوب والے جانوروں کی قربانی

10

اندھے جانور کی قربانی جائز نہیں ہے

14

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30826
  • اس ہفتے کے قارئین 456316
  • اس ماہ کے قارئین 1656801
  • کل قارئین113264129
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست