جامعہ انوار القرآن، پتوکی

  • نام : جامعہ انوار القرآن، پتوکی

کل کتب 1

  • 1 #1502

    مصنف : محمد ابراہیم کمیرپوری

    مشاہدات : 7194

    مقالات محرم

    (ہفتہ 01 مارچ 2014ء) ناشر : جامعہ انوار القرآن، پتوکی
    #1502 Book صفحات: 113

    واقعہ کربلا تاریخِ  اسلام کایک ایسا سلگتا موضوع ہے   جو کہ چودہ سو سال گزر جانے کے  باوجود اس کی حدت آج بھی  محسوس کی جارہی  ہے  قصائد حکایات کی دنیا میں تو یہ  بہت سہل عنوان ہے  اور  اس  حوالے سے  خود ساختہ  کہانیوں پر مشتمل  بے  شمار مواد موجود ہے  مگر تحقیقی انداز میں حقائق پر  مبنی   مواد بہت کم ہے ۔زیر نظر کتاب ’’مقالات محرم ‘‘  حافظ  محمد ابراہیم کمیر پوری﷫ کے  وہ علمی مقالات ہیں جو انہوں نے مختلف اوقات میں  اہلِ بیت کی عقیدت میں تحریر کئے  عقید ت کی رو میں انہوں حقیقت کو فراموش  نہیں کیا  او ران مقالات میں انہوں نے   خاص طور  پر ماہ  محرم  اور اس کی رسومات اور  اس میں  پیش آنےواقعا ت کوپیش کیا ہے  اللہ   تعالی   مولانا حافظ ابراہیم کمیر پوری  ﷫ کے درجات بلند فر مائے  اور  اس کتاب کو عوام الناس کے لیے مفید بنائے (آمین)(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47149
  • اس ہفتے کے قارئین 344127
  • اس ماہ کے قارئین 1397627
  • کل قارئین110719065
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست