#5862

مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

مشاہدات : 8196

قرآن اور سائنسی دریافتیں

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3200 (PKR)
(ہفتہ 31 اگست 2019ء) ناشر : نا معلوم

قرآن اور سائنس یا اسلام اور سائنس، دراصل اسلام اور جدید سائنس کی آپس میں وابستگی، ربط اور موافقت کو کہا جاتا ہے۔ اور مسلمانوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسلام اور جدید سائنس میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ اور قرآن مجید میں ایک ہزار سے زیادہ آیات سائنس کے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ قرآن میں موجود آیات کے متعلق حقائق جدید سائنس سے مکمل مطابقت رکھتے ہیں اور بلاشبہ کائناتی دریافتوں میں قرآن   وسانئس میں ہم آہنگی فروغِ اسلام کاباعث بنی ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ قرآن اور سائنسی دریافتیں ‘‘ ڈاکٹر ذاکرنائیک کی  تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں  چند ایسے سائنسی حقائق کو پیش کیاگیا ہے  جو قرآن مجید میں موجود ہیں ۔ڈاکٹر تصدق حسین راجا نے اس کتاب کو اردو قارئین کے لیے   انگریزی اردو قالب میں ڈھالا ہے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک ﷾ کی حفاظت فرمائے اور فروغ اسلام کے لیے ان  کاوشیں فرمائے  قبول فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کچھ مصنف کے بارے میں

9

تعارف

13

قرآن کا چیلنج

15

فلکیات

16

کہکشاؤں کی تخلیق سے قبل گیسی تودہ

17

زمین اپنی ساخت میں گول ہے

18

چاندنی منعکس ہونے والی روشنی ہے

19

سورج گردش کرتا ہے

21

سورج ایک روز بجھ جائے گا

23

بین النجوم مادہ

24

پھیلی ہوئی کائنات

25

طبیعیات

26

آبیات

27

عمل تبخیر

29

بادلوں کو بار آوزر کرتی ہوائیں

29

علم الارض

30

پہاڑوں کو زمین میں مضبوطی سے گاڑھ دیا گیا ہے

32

بحریات

33

سمندر کی گہرائیوں میں تاریکی

32

نباتات

38

پھلوں میں بھی نر اور مادہ ہوتے ہیں

39

اللہ نے ہر شے کے جوڑے پیدا کیے ہیں

39

حیوانات

40

پرندوں کی پروازیں

41

شہد کی مکھی اور اس کی مہارت

42

مکڑی کا جال

44

چیونٹیوں کا طرز زندگی اور نظام خبر رسائی

44

علم طب

46

علم الافعال الاعضاء

47

علم جینیات

49

ریڑھ کی ہڈی اور پسلیوں کے درمیان سے نکلنے والا قطرہ

52

نطفہ

53

سللتہ

54

نطفہ امشاج

54

رحم مادر میں لڑکی ہے یا لڑکا

55

بطن مادر میں تین پردوں میں ڈھکا جنین

56

جنین کے مراحل

57

جزوی شکل والا جنین

60

حسن سماعت اور حسن بصارت

61

عمومی سائنس

62

جلد میں درد محسوس کرنا

63

حاصل گفتگو

64

فہرست مکالمہ

67

سوالات و جوابات

67

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42548
  • اس ہفتے کے قارئین 238716
  • اس ماہ کے قارئین 862424
  • کل قارئین112469752
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست