#6002

مصنف : عنایت اللہ

مشاہدات : 3066

پرچم اڑتا رہا

  • صفحات: 109
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2725 (PKR)
(پیر 20 جنوری 2020ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

پاکستان کے مشہور و معروف مصنف عنایت اللہ مرحوم کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ جب بھی تاریخی ناولوں کا ذکر ہو تو ان کا نام فورا ذہن میں آجاتاہے۔ اور اک بت شکن پیدا ہوا، شمشیر بے نیام، دمشق کے قید خانے میں، اور نیل بہتا رہا، ستارہ جو ٹوٹ گیا!، حجاز کی آندھی، اندلس کی ناگن، فردوس ابلیس جیسے کئی ناول ان کے قلم سے وجود میں آئے۔اس کے علاوہ  بی آر بی بہتی رہی، پرچم اُڑتا رہا، بدر سے باٹا پور تک جیسی بے شمار کتب ان کےقلم سے منظر پر آئیں۔ زیر نظر کتاب ’’ پرچم اڑتا رہا ‘‘  بھی  عنایت اللہ کی تصنیف ہے یہ کتاب جذبہ حریت پر مبنی سچی تاریخی15 داستانوں کا مجموعہ  ہےان میں سے دو کہانیاں سید احمد شہید کی تحریک مجاہدین کے جہاد کی ہیں۔دو کہانیاں الجزائر کی جنگ آزادی کی ہیں۔دو کہانیاں پاکستان کے پہلے میجر جنرل اکبر خان کی ہیں دو کہانیاں پہلی جنگ عظیم میں ترکوں کی ہیں اور اس کے علاوہ اس میں کچھ متفرق کہانیاں ہیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

سرنگ جو روضہ مبارک کو لگائی گئی

7

سید کا سجیلا

15

بالا کوٹ کے میدان جنگ مں

39

حسین ناگن

53

جنجر جو دل میں اتر گیا

69

پدمنی اور علاؤ الدین خلجی

89

مرتے باپ کی  بد دعا

97

مارکونی اور مادر وطن

109

تیسرا آدمی

127

انگریز، انسان او رگدھا

135

نور عنایت خان

145

وہ ترکوں کےخلاف نہ لڑے

167

پرچم اڑتا رہا

177

ترکوں کی قید سے میرا فرار

185

جب ہم نے دہشت پسندوں کو پکڑا

201

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23117
  • اس ہفتے کے قارئین 181649
  • اس ماہ کے قارئین 1700722
  • کل قارئین115592722
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست